عکس روئے مصطفیٰﷺسے ایسی زیبائی ملی
کھل اٹھا رنگ چمن پھولوں کو رعنائی ملی
چارد زہرا سلام اللّٰہ علیہا کا سایہ آپ پر ہے بابا میرے
فیض نسبت دیکھیے نسبت بھی زہرائی ملی
*عرس مبارک امیر المجاہدین 18دن بعد*
❤️🥀💚 ہم تو یاد کرتے ہی کرتے ہیں بابا جی کو لیکن جب تک یہ دنیا قائم ہے ان شاءاللہ ہماری نسلیں بھی یاد کرتی رہیں گی❤️🥀💚
پائے کوباں پل سے گزریں گے تری آواز پر
رَبِّ سَلِّم کی صدا پر وجد لاتے جائیں گے
اعلیٰ حضرت الشاہ امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی رحمۃاللہ علیہ
آہ۔۔ نومبر تیرا ستم ہمیں اندر ہی اندر کھا جاتا۔۔#KHR 💔
اک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے
جو ربِ دو عالم کا محبوب یگانہ ہے
آؤ درِ زہرا پر پھیلائے ہوئے دامن🥺
ہے نسل کریموں کی، لجپال گھرانا ہے🙌🏻✨
یہ کہہ کے درِ حق سے لی موت نے کچھ مہلت
میلاد کی آمد ہے محفل کو سجانا ہے🌹🌺
Live X Space🚨
عنوان: عرس مبارک عاشقِ رسول ﷺ، شہیدِ ناموسِ رسالت ﷺ، فاتحِ شتم، پاسبانِ حرم، غازی علم الدین شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ
‼️ ناموس رسالت ﷺ کے پہرے دار حافظ سعد رضوی کو رہا کرو۔
Live X space 🎙️
عرس شہیدِ ناموس رسالت ﷺ
لحد میں عشقِ رُخِ شہ کا داغ لے کے چلے
اندھیری رات سُنی تھی چراغ لے کے چلے
Tonight 9:00pm
🎙️:Host
TURAB IBN E ALI
RANA SHOAIB
ABDUL MUQEET
تمام احباب اپنی حاضری کو یقینی بنائیں ۔۔۔
جزاک اللّٰہ خیرا✨