ایسی زبان ارناب گوسوامی، انجنا اوم کشیپ ختی کہ روبیکا لیاقت جیسے زہریلے بھارتی اینکرز نے پاکستان کے لئے استعمال نہیں کی جو عمران نیازی کے گھرانے سے پاکستان مخالف ہو رہی ہے۔
"مودی چاہتا تو دو منٹ میں پاکستان کو فکس کردیتا"
اسی فتنے کا ڈاکٹر اسرار احمد نے ہمیں 30 سال پہلے بتایا
یہ فضل الرحمان کی سٹریٹ نمبر تراسی ایمبیسی روڈ اسلام اباد میں رہائش گاہ ہے ۔ فضل الرحمان درجنوں گاڑیوں کا پیٹرول ڈیزل اور گاڑیوں کی ملکیت، ملازمین کی تنخواہیں اور کچن کیسے چلاتے ہیں
پیسہ کہاں سے آتا ہے ۔ کوئی حساب کتاب نہیں ۔
2011 میں جب پروجیکٹ عمران خان پہ کام کیا جا رہا تھا تو تب میرا ایک دوست تھا جس کے ساتھ میں نے دو ٹی وی چینل پہ کام کیا اور باقی بھی بڑے بڑے تجزیہ نگار کالم لکھتے تھے احمدی نژاد اور عمران خان کا موازنہ کیا جاتا تھا پاکستان کو بھی ایسا لیڈر چاہیے جو احمدی نژاد جیسا ہو جو سادہ مزاج ہو جس کے کپڑوں میں سوراخ ہوں جو زمین پہ سوتا ہو آج نیویارک ٹائمز بتا رہا ہے جس کے کپڑوں میں سوراخ تھا جو زمین پہ سوتا تھا جو بڑا سادہ تھا جس نے خطے کی تقدیر بدلنی تھی وہ تو موساد کا ایجنٹ تھا ابصار عالم
@ZafarNaqviZN کیونکہ چوہان صاحب کا اپنا بیٹا بارڈر پر لڑتا ہے۔ وہ چاہتے تو اسے بیرون ملک بھیجتے اور سکون کرتے۔ یہ بات وہی سمجھتا ہے جو اپنی اولاد کو خود اس مقصد کے لئے بھیجتا ہے۔
لڑکی طاقت ور تو پوری کابینہ ائیر پورٹ پر اس کے استقبال کے لیے کھڑی ہوتی،
ہاں کمزور ہو تو اس کے سکول جانے پر اسلام خطرے میں پڑ جاتا۔
اتنی سی حقیقت ہے پڑوس میں پائی جانے والی قندھاری شریعت 😜🤣
ایک دوست کی عطاء
مولوی نماز و قرآن پڑھانے کی تنخواہ لیتا ہے
پھر وہ نیک (مسلمان) تو نہ ہوا نہ
کیونکہ
اگر فوجی تنخواہ لیکر شہید نہیں ہو سکتا تو مولوی تنخواہ لیکر نیک کیسے ہو سکتا ہے
ذرا نہیں پورا سوچئے
یہ جتنے بھی دہشت گرد ہیں ان میں سے زیادہ تر فضل الرحمٰن کے مدرسوں میں پڑھے ہوئے ہیں۔ فضل الرحمٰن کے مدرسوں میں دہشت گردی اور شدت پسندی کی تربیت دی گئی، بریگیڈیئر غضنفر
آج ہر شہید کی ماں یہ تقاضا کررہی ہے کہ وہ مولانا فضل الرحمن کو ان کے بیٹے اسعد محمود کے عوض ایک مناسب رقم دے گی جس کے بدلے مولانا کا بیٹا اپنی جان اسی طرح قربان کرے گا جیسے ان کے بیٹے نے کی ہے
مولانا صاحب یہ بیان آپکی سیاست کو لے ڈوبے گا
لکھ کر رکھ لیں
مولانا فضل ارحمان اور JUI کو سپیکر پنجاب اسمبلی کا منہ توڑ جواب ۔
اگر حکومت ملے تو سب حلال اور اگر حکومت نا ملے تو اس فوج کی طرف ہرزہ سرائی ۔
ہمیں وہ وقت نہیں بھولا JUI کا وہ دور جب باوردی صدر منتخب کروانے کے لئے ووٹ دیتے رہے
فضل الرحمان ایک سپاہی کے پیروں کی دھول کے برابر نہیں ہے۔ مولیوں کی آڑ میں اچھا بن کر سیاست کرتا ہے۔
مولوی حضرات کو اسے خیر باد کردینا چاہیے اب
#لعنت_مولانا_ڈیزل
@s_i_ma1 مولانا صاحب، تنخواہ تو آپ بھی عوام کے ٹیکس سے لیتے ہیں۔قوم کو بتائیے،اس کے بدلے آپ نے کیا خدمت انجام دی؟جان قربان کرنا تو بہت دور کی بات۔
وطن کےشہداء پر قوم اشکبار ہے۔ یہ بیان نہ صرف غیرذمہ دارانہ بلکہ ان کے اہلِ خانہ کےزخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے!
مولانا جنرلز کو جو مرضی کہیں،کرپٹ افسران کو جو مرضی کہیں،لیکن دھرتی کے لئے جان قربان کرنے والے جوان کے متعلق فضولیات بولیں گے تو ان کو جواب بھی ملے گا،مولانا کوئی مقدس گائے نہیں کہ ان کے متعلق تنقید نہیں ھوسکتی۔