Hi @X@Support Please restore this account. @AliCh7777 is a Political Worker & a Social Media Activist. @X has suspended his account without any prior notice or warning. He Has Never Violated X Rules. He has been helping the community through this platform. Plz restore it.
ملتان میں مریم نواز شریف صاحبہ کی آمد پر ننھے فنکار کا محبت بھرا اظہار! 💟
ایسی خوبصورت پینٹنگ کہ پہلی نظر میں کیمرے کی تصویر لگے! 🎨
یہی تو محبت ہے، جو بچوں اور نوجوانوں کے دلوں میں مریم نواز شریف کے لیے نظر آتی ہے۔ ❤️
@XSupport Please review and restore X account @Aadiiroy2. He is a political worker and social media activist and has never intentionally violated X rules. His account was suspended without any prior notice or warning We strongly believe this was an error Please conduct a manual review and restore his account immediately. His voice and years of work on this platform matter
جناب @GovtofPunjabPK@DCMultan،
@WasaMultan@CMComplaintCell
میں گزشتہ 6–7 ماہ سے ممتاز آباد کے اس مین روڈ پر کھڑے گندے پانی کی شکایت واٹس ایپ، فون اور تحریری درخواست کے ذریعے کر رہا ہوں، مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔
روزانہ خواتین، بچے اور اسکول کے طلبہ اسی پانی سے گزرنے پر مجبور ہیں۔ حافظ وقاص صاحب سے بھی کئی بار درخواست کی جا چکی ہے۔
براہِ کرم فوری نوٹس لے کر مسئلہ حل کروائیں۔
#Multan #MumtazAbad #WASA
بستی مسوانا بابر سپر سٹور کے سامنے گلی اور پرویز الٰہی پارک کے سامنے UC-25 Multan کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ گزشتہ دو ہفتوں سے گھروں سے کچرا اٹھانے والا عملہ نہیں آ رہا، جس کی وجہ سے گلیوں میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں۔
متعلقہ حکام سے گزارش ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے، صفائی کا عمل بحال کیا جائے، گلیوں سے کچرا اٹھایا جائے اور پہلے کی طرح گھروں سے بھی باقاعدگی سے کچرا جمع کیا جائے۔
@MwmcRoom@SaimaFarooq@MaryamNSharif
#Multan #CleanPunjab #SolidWasteManagement
پنجاب کی وزیر اعلیٰ ان کاموں کا کریڈٹ لے رہیں ہیں جن کا کریڈٹ کونسلر لیتا ہے! آپ کا ویژن ہے!! Mediocre Such people have been imposed on this great province of Punjab through #Form47