یہ ویڈیو جس نے بھی بنائی ہے اس نے صرف دو منٹ میں پاکستان کے تمام غداروں کو ایکسپوز کردیا ہے جو کل بھی انڈیا کیساتھ کھڑے تھے آج بھی انڈیا کیساتھ کھڑے ہیں اور انڈیا کی زبان بول رہے ہیں ۔
پران جو کہ اس فلم میں ایک جیلر کا کردار ادا کر رہے ہیں، اپنے دور کے فلمی کیریئر میں بدنام ترین اور کامیاب ترین ولن مشہور تھے،
یہ اتنے کامیاب ولن تھے کہ ہر فلم میں ان کا معاوضہ فلم کے ہیرو سے زیادہ ہوتا تھا،
تاریخ میں یہ بات بھی مشہور اور قابل ذکر ہے کہ اسی پران ولن کی وجہ سے پورے ہندوستان میں 40 سالوں تک کسی بھی بچے کا نام پران نہیں رکھا گیا تھا !!
‼️پارٹ 3 ۔ پیپلزپارٹی کی دہشت گرد تنظیم الذوالفقار نے ایم کیو ایم کو دہشت گردی کا نشانہ کیسے بنایا،
سانحہ پکاقلعہ آپریشن 1990 میں کیا ہوا،
MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا پی ٹی ��ی کو دئیےگئے تاریخی انٹرویو کا تیسرا اور آخری حصہ۔
پہلا اور دوسرا پارٹ نیچے منسلک ٹوئیٹ میں ملاحظہ کیجیے
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے نئے ایمبیسیڈر کو بغل میں بیٹھا کر اسے ڈھولکی کی طرح بجایا ہے 😂 👇
انڈیا کے نئے ایمبیسڈر میرے سامنے بیٹھے ہیں اور میں انکے سامنے ایک حقیقت بیان کر رہا ہوں کہ پاکستان نے انڈیا کے 7 طیارےگرائےتھے۔
ڈونلڈ ٹرمپ
میری زندگی میں والد کا کردار سر آپ نے ادا کیا !
دانش اسکول کی پہلی لیڈی ڈاکٹر علینہ روپڑی،تقریر رک گئی
پھر جوہوا خودیکھ لیں،جذباتی مناظر
#PublicNews#PublicUpdates
پٹھان روایات لوٹ مار کرنا
اغوا برائے تاوان
اسمگلنگ
منشیات اور اسلحہ کی ترسیل ہے
انکو اعتراض ہےکہ سرحدی چیک پوسٹ پر عورتوں کی تلاشی لینا پشتون روایات کےخلاف ہے
لیکن عورتوں کے بھیس میں منشیات کی ترسیل روایات کے عین مطابق ھے
پٹھان پیسے کیلئےکچھ بھی کریگا
خودکش بمبار بھی بنیگا
محسن نقوی صاحب نے اسمبلی میں پی ٹی آئی کے لیڈران کے منہ پر ان کو گواہ بنا کر مذاکرات کی اصل کہانی سنا دی وہ جو کہتے جیل میں عمران سے ملا دو تو اس کی زرا تفصیل سنیں عمران نے خود کیا کیا ڈرامے کر رکھے ہیں
یہ بھی بتا دیا گورنر راج کس نے لگوایا ہے
پختونخواہ میں ہر تیسرے کنویں سے گیس نکلتی ہے، لوگ پائپ ڈال کر گھڑوں مین استعمال کرتے ہین : خان 2018
وفاق مین چار سالُ اور صوبے مین چودھوانُ سال پر جانے یہ گیس کدھر گئی ؟؟
جھوٹے وعدے جھوٹے دعوے
ارشد شریف مرحوم کے پوسٹر لگا کر ہمدردیاں جتانے اور قتل کو مخالفین سے منسوب کر کے اپنے بیوقوف کلٹ فالورز کی ذہن سازی کرنے والے ہی اسکے اصل قاتل تھے-
ارشد شریف ایک لائق صحافی تھے جنہوں نے عمرانی حکومت کی کرپشن کے پردے چاک کرنے شروع کر دیئے تھے جیسا کہ اس ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے-