کیپٹن بلال (ایس ایس جی) گزشتہ روز ایک آپریشن کے دوران شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی افسر کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کیا گیا اور اب سی ایم ایچ پشاور میں داخل ہیں، جہاں معالجین کی جانب سے کل ایک اہم سرجری شیڈول کی گئی ہے۔
اہلِ خانہ اور ساتھیوں کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ کیپٹن بلال کی جلد صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی جائے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمت عطا فرمائے، سرجری کو کامیاب کرے اور انہیں مکمل صحت کے ساتھ جلد صحت یاب کرے۔
آمین ثم آمین
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت رحیم یار خان کی بازاروں میں ایم ٹیگ لگا دیے گئے ہیں، ایم ٹیگ کا مقصد پنجاب کے تمام بازاروں کو وہیکل فری بنایا جائے گا، رحیم یار خان کے بازار میں عوام کے لیے فری شٹل سروس دی گئی ہے جو بلکل فری چلتی ہے،
وزیراعظم شہباز شریف نے چائنہ کی جانب سے بھیجنے والے پاکستانی خلاء بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے ملاقات کی۔۔ دوران ملاقات ان کے انسانی خلائی مشن کو پاکستان کیلئے ایک تاریخی لمحہ قرار دیا اور کہا کہ یہ کامیابی قوم کے فخر اور سائنسی ترقی کی نئی سمت کی علامت ہے۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
🚨 بڑی بریکنگ نیوز دنیا کا نقشہ ہمیشہ کے لیے بدل رہا ہے اب تک کی سب سے بڑی پیشرفت ہو چکی ہے!🔥
ٹرمپ کی ٹروتھ سوشل سے نکلنے والی یہ حقیقت اب کھل کر سامنے آ گئی ہے یہ کوئی معمولی تنازع نہیں یہ عالمی طاقت کا سب سے بڑا خطرناک اور تاریخی کھیل ہے تیل کی سلطنت ڈالر کی آخری👇
1/13
بھلا ہو ڈاکٹر اسرار احمد کا جہنوں نے نصف صدی جو پہلے کہا آج سچ ثابت ہو رہا 💯
بریڈ شرمین نے بھارتی ایمبیسی میں کھڑے ہو کر دعوی کردیا کہ اگر عمران خان کو رہا کیا تو پاکستان اسرائیل سے تعلقات قائم کرے گا🖐️
پنجاب کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں کلر زدہ زمینوں کو قابلِ استعمال بنانے کے لیے جھینگا فارمنگ کا عملی منصوبہ
سرگودھا میں 500 ایکڑ پر118 تالابوں کی تعمیر مکمل ہو چکی ہے، ٹیوب ویل اور پانی کا نظام 90 فیصد تک تیار ہے۔ علی والا میں بھی بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔
🇵🇰 کیپٹن بلال وطن دشمن خوارج سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے شدید زخمی ہوئے۔ اس وقت سی ایم ایچ پشاور میں اُن کی اہم سرجری جاری ہے۔
قوم اپنے اس دلیر سپوت کی قربانی اور جرات کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کیپٹن بلال کو جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے اور انہیں دوبارہ سلامت اپنے فرائض پر لوٹائے۔ آمین 🤲
#CaptainBilal #PakistanArmy #PrayForBilal #RespectOurHeroes
اس پیغام کوشیئر کریں 🙏
قائدآباد میں ماں باپ کا اکلوتا بیٹا 25سالہ نوجوان کو بااثر شخص نے معمولی تلخ کلامی کی وجہ سے گھر میں داخل ہو کر بہن کے سامنے قتل کر دیا بھائ کی زندگی کی بھیک مانگے والی بہن کو بھی فائر کر زخمی کر دیا بااثر وڈیرہ موقع سے فرار پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضہ میں لے کر ملزم کی گرفتاری کے لیے چھپے مارنے شروع کر دیے والدین کا فوری انصاف کے لیے وزیر اعلی پنجاب سے کیس سی سی ڈی کے حوالے کرنے کی اپیل کر دی
@MaryamNSharif@CMComplaintCell@DC_Sargodha@dckhushab
میں راجن پور کی رہائشی ہوں
ہمارے پاس پلاٹ تو تھا
لیکن گھر بنانے کے وسائل نہیں تھے.
مریم نواز کی اپنی چھت اپنا گھر اسکیم سے لون حاصل کر کے ہمیں گھر بنانے میں کافی مدد ملی۔
اپنے گھر کی تو بات ہی کچھ اور ہوتی ہے.
ہماری مریم نواز کی بہت شکر گزار ہیں!
سولر لگانے والے واپڈا ملازمین کی جاب بچائیں اور پیسہ جمع کروائیں ہر ماہ ۔۔
اگر ہر بندہ خود سے بجلی پیدا کرنے لگ گیا تو واپڈا منسٹر سے لے کر واپڈا لائین مین بےروزگار ھو جائینگے
سابق صوبائی وزیر مال پنجاب مرحوم ارشد خان لودھی کی اھلیہ
ھڑپہ سے رکن صوبائی اسمبلی نوید اسلم خان لودھی کی خوش دامن اور سابق امیدوار قومی اسمبلی محترمہ عائشہ ارشد خان لودھی سیکرٹری جنرل پنجاب یوتھ وومن ونگ کی والدہ کے انتقال پر MNA شمائلہ رانا کا تعزیت اور افسوس کا اظہار
🤲🤲
تمام دوست احباب سے ۔۔ قوم کے اس محافظ کی صحتیابی کی دعا کی درخواست ہے، طبیعت انتہائی تشویشناک ہے، اللہ پاک کیپٹن بلال کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲