اللہُ اکبر۔ یہ دن بھی آگیا۔ الحمداللہ
BBC نے اسرائیلی پروپیگینڈا سرِعام ننگا کردیا۔ سارے اسرائیلی جُھوٹ بینقاب کردئیے۔
دیکھئے اور شئیر کیجئیے تاکہ دُنیا کو پتہ چلے کہ ان کے اپنے چہیتے چینل بھی اب ان کے جھُوٹ کا دفعہ نہیں کرپا رہے ہیں۔
إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ
امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔
#یکم_ربیع_الاول_اسلام_آباد#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
Alhamdulillah!
Took oath as Minister Law & Prosecution and Excise & Taxation Gilgit Baltistan. Thank you Chairman @ImranKhanPTI sb and @AbdulKhalidPTI sb for your support and trust.
آپ شیعہ ہو امداد نہیں ملے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ایک مقامی نے بتایا کہ کس طرح سیلانی ویلفیئر نے سیلاب سے متاثرہ گاؤں کو امداد بھیجنے سے انکار کر دیا کیونکہ یہ شیعہ اکثریتی علاقہ ہے جس میں بہت سے 'علم' (شیعہ علامتی پرچم) موجود ہیں
Via @Aoon_Syed
کوئٹہ ھزارا والوں کی لاشوں سے بلیک میل نہ ہونے والا یہ سابق وزیر اعظم کتنی ڈھٹائی اور بے شرمی سے اپنے ماضی کے ناجائز سیاسی تعلقات سے پردہ اٹھا رہا ہے اور اسکے حامی اسکا بھی دفاع کرینگے۔