افواج پاکستان کےسربراہان کوبھی بیرون ملک دوروں پرتحائف ملتے ہیں
کیاISPRلسٹ فراہم کرے گاکہ کس فوج کےسربراہ کو کونسے تحائف ملےکیا انہوں نے توشہ خانہ میں جمع کروائے یا اپنے پاس رکھے؟کیونکہ یہ تحائف آپ کو آپ کے عہدوں کی وجہ سے نہیں ملتےبلکہ پاکستانی قوم کی نمائندگی کہ وجہ سے ملتے ہیں
آے قائدِاعظم ہم شرمندہ ہیں کہ آپ کی قوم، ملک اور پارٹی پر مسلط @NawazSharifMNS، @CMShehbaz اور @MaryamNSharif جیسے بےشرم اور ****** چور لٹیروں نے ملکہ برطانیہ کا سوگ تو یوں منایا گویا اسہی کی کوکھ سے جنمے ہوں مگر آپ کے یوم وصال پر 2 سطور کا ٹویٹ تک لکھنے کی توفیق بھی نہیں کی 🙏🙏
انشااللہ اب یہ جاتی عمرہ میں طے ہوُا کرے گا کہ چاند 29 کو نکلے گا یا 30 کو
اور رویتِ ہلال کمیٹی والے بتایا کریں گے کہ ابھی شریفوں کی شہادت موصول نہیں ہوئی
میں ناسمجھ اس گتھی کو سُلجھا نہیں پا رہا کہ قانون بنانے والوں کوقانون کی تشریح کیوں نہیں آتی -اُس کیلئے اُنکو عدالتِ عظمی کے پاس کیوں جانا پڑتا ہے
اگر یہی رسم ہے تو میری معزز عدالت سے گزارش ہے کیا میں اس غلام پاستان میں نئے وزیراعظم کو وائسراۓ کہہ کر پکار سکتا ہوں ؟؟؟