جن اکاؤنٹس کے فولورز نہیں بڑھ رہے اور فولورز 5000 ہزار سے کم ہیں اور وہ 💯فیصد فولوبیک دیتے ہیں اوہ اپنا ہینڈل جلدی سے مینشن کرو
ٹوئیٹ کو ریٹویٹ🔃 کریں اور ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لیں
@shafqatmm1@OfficialDGISPR@dgprPaknavy@DGPR_PAF جو مجرم ہے انھیں اقتدار سے نوازا گیا جس نے پاکستان کی ثالمیت پر سمجھوتا نہیں کیا ہر میدان میں پاکستان کا وقار بلند کیا اسلاموفوبیاں پر بات کی اور منوایا بھی اسے کس جرم میں اندر کرے گے؟؟؟
کیا یہ ہے ہمارے ملک کا گھٹیا انصاف کا ناجائز نظام ؟؟
انڈیا میں گستاخی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا
عرب ممالک نے احتجاج ریکارڈ ��روایا
آج عرب میڈیا پر محافظِ ناموس رسالت عمران احمد نیازی کی اقوامِ متحدہ والی تقریر شیئر کی جارہی ہے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
سپوتِ پاکستان کو مُحافظ ختم نبوت کے طور پر یاد رکھا جائےگا
#إلا_رسول_الله_يامودى
کیا آپ جانتے ہیں یسین ملک کو بھارتی عدالت سے عمر قید کی سزا کا ذمے دار عمران خان ہے؟
جی ہاں،لفافوں اور ن لیگیوں کے مطابق ایسا ہی ہے۔
دیکھتے جائیں، ان کی عورتوں کو اگر ماہانہ ایام میں بے قاعدگی کی شکایت بھی ہوئی تو اس کا ذمے دار بھی عمران خان کو ہی ٹھہرائیں گے۔
امپورٹڈ حکومت کے لگائے گئے گورنر سٹیٹ بنک کا عمران خان کا کورونا کے دوران دنیا میں بہترین کارکردگی اور عوام کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینا اور مستحق لوگوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنا
عمران خان حکومت کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات.
چئیرمین سے ضمیر فروش سے خالی کروائی گئی نشست PP140 پر ضمنی انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا.
#PP140KaptaanKa#PP140#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
CEO @SDO_Org Mr @KhurramAJK with NGO heads during grant event meeting in Embassy of 🇯🇵in🇵🇰. Embassy supported for Girls school construction in Neelum Valley where now 150 students are getting free education. Many thanks to Government of Japan for support🇯🇵❣️
@KhurramAJK@JapanGov