@omisolo@AzizatulHussain Because he was not like u u people mean power means destruction Ali as never used his own power anywhere for his personal interests warna badlah lene per aaty aur nabi saww sy wadah naa hota tw mimbar per kisi gaasib ki aany ki jurrat naa hoti
ہسپتال میں تالے لگائے ہوئے ہیں تا کہ نورین آپا سے فیملی ملاقات نہ کر سکے!
عمر بھر کا استثناء لینے والا کتنا بزدل ہوسکتا ہے، وہ اس تصویر میں صاف دکھ رہا ہے۔ شرم کا مقام ہے”اللہ کی فوج“ کے تمام سپاہیوں کے لیے شرم کا مقام ہے! اللہ اس خاموشی کو کبھی معاف نہیں کرے گا۔
تاجے حوالدار کو اسرائیل نے بتایا تھا کہ اب فاشزم کا دور ہے۔ جمہوریت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ تم جتنے پاکستانی مار سکتے ہو مارو، اپنی دہشت بٹھاؤ، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ اس نے پھر 26 نومبر 2024 کا اسلام آباد میں قتل عام کیا۔ اس کے بعد 13 اکتوبر 2025 کو مریدکے میں قتل عام کیا۔ سینکڑوں پاکستانیوں کو مار دیا۔
اب تاجا حوالدار پھنس چکا ہے۔ اتنے جرائم کے بعد آرٹیکل 6 لگے گا۔ جب بھی اس نے اسرائیل کے حکم کی خلاف ورزی کی، وہ امریکہ کے ذریعے نیچے والوں کو اشارہ کر دیں گے۔ اور اسے پکڑ کر لٹکا دیں گے۔
اسرائیل نے اس سے یہ جرائم کروا کر اس پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ اس لئے اب یہ ہر وہ کام کرے گا جو اسرائیل کہے گا۔
یہ آیا نہیں لایا گیا۔ پھر پھنسایا گیا ہے۔
@KhalidS07355009@SabeeKazmi786 Tm dunyawi paisy k pichy kuttay ki trah preshan ho jab k rizk Allah ne dena ha dollar ne nahe per tm haram khaany walo ko kn smjhaaye