ایم کیو ایم، پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی جس کے منہ میں جو آتا ہے بک دیتا ہے کہ کراچی اتنا ریونیو دیتا ہے کراچی اُتنا ریونیو دیتا ہے۔ سندھ ریونیو ڈیپارٹمنٹ پورٹ ٹیکس سے اور کے پی ریونیو ڈیپارٹمنٹ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے ٹیکس اکٹھاکرکے ریونیو پورا کرتے ہیں اور پنجاب نے کبھی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر واہگہ سے کوئی ٹیکس نہیں لیا اور سارے کا سارا ریونیو اہل پنجاب کا خون نچوڑ کے پورا کرتا ہے۔ جو گاڑی لاہور میں ڈیڑھ لاکھ میں رجسٹر ہوتی ہے وہ کراچی میں محض پچیس ہزار میں رجسٹر ہو جاتی ہے اس لئے پنجاب کی سڑکوں پر سندھ میں رجسٹر گاڑیوں کی بھرمار ہے
فرنٹ لائن کے تمام مجاہد، بیانئیے کی جنگ، باٹ مشینوں کے مقابلے میں لڑے۔ یہ وہ مجاہد تھے جو بم باندھ کے پی ٹی آئی بیانئیے کے ٹینکوں کے سامنے لیٹے۔
سجاد انور منصوری بھی انہی مجاہدوں میں سے ایک تھے، لیکن آخری دم تک اصرار کہ ان کی بیماری کی کسی کو خبر نہ ہو۔ وہ بھی گذشتہ دنوں جان سے گذر گئے۔
جناب جواد فیضی کو پہلا اٹیک آ گیا ہے، دو دن ہسپتال رہ کر آکسیجن سمیت گھر منتقل ہوئے کہ ہسپتال کا بل ناقابل برداشت تھا اور تین ماہ سے تنخواہ بھی نہیں ملی اور اصرار اس کو بھی یہی کہ کسی کو بتانا نہیں
کرو کج جبیں پہ سر کفن میرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
😭😭😭
عمران خان سکھو�� کی طرف سے تحفے میں ملنے والے سونے کے لوٹے کی جگہ توشہ خانہ میں فواد چوہدری کو رکھوانا چاہتے تھے لیکن ان کے انکار کے بعد مجبوراً سونے کے لوٹے کی جگہ پیتل کا لوٹا رکھوایا اور اصلی لوٹے کو غائب کر دیا: فیاض الحسن چوہان
یہ ہے گھر چلانے کا اصل طریقہ۔ سیانی اور دانا بیٹیاں گھروں کے وسائل کو اس طرح استعمال کرتی ہیں کہ تھوڑی مشکل کاٹ لیں مگر گھر قرض سے بچے رہیں۔ اپنے وسائل میں رہیں۔
اگر 1962 اور 1956 والی ٹیکنالوجی والی سپیننگ ملز بند کرنے سے حکومت کی سبسڈی بھی بچ رہی ہے اور ٹیکسٹائل کی برآمدات کے حجم میں اضافہ بھی ہو رہا ہے تو اس طرح کی تمام انڈسٹری کو بند کر دیں، برآمدات ڈبل ہو جائیں گی۔
پنجاب حکومت نے گندم خریداری کے لئے گذشتہ سالوں میں لیا گیا بینکوں کا تمام قرض ادا کر دیا یوں پچاس کروڑ روپے ماہانہ سود جو ان قرضوں پر ادا ہو رہا تھا، یعنی سال کے چھ ارب روپے کی بجت ہو گی۔
🤠🤠
امریکی سینٹرل کمانڈ کی تبدیلی جنرل کوریلہ ریٹائرڈ ہو گئے نئے کمانڈر ایڈمرل براڈ کوپر نے امریکی سینٹرل کمانڈسنبھال لی
پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کوخصوصی دعوت پر تقریب میں مدعوجنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے نئے سربراہ ایڈمرل کوپر سے اہم ملاقات بھی ہوئی
سب کہانیاں اور دکھاوے ہیں۔ اگر مغرب میں اصول، انصاف اور ضمیر ہوتے، مسلمانوں میں توحید، جہاد اور اتحاد ہوتے ۔۔۔ تو غزہ نہ ہوتا۔
ظلم و بربریت کے 674 دن !!!
کرغزستان سے سرکاری خرچ پر واپس لائے جانے والوں کی اگلی فرمائش یہ ہو گی کہ انہیں اب باقی کی ڈگری پاکستان کے میڈیکل کالجز میں مکمل کروائی جائے۔
لکھ لیں 😄
خیر بڑی مشکل سے حکومت نے چینیوں کو راضی کیا، اور یوں چینیوں نے انہیں پاکستان خصوصی پرواز سے آنے کی اجازت دے دی۔��ھیک چھ ماہ بعد یہی گھٹیا نسل احتجاج کررہی تھی کہ انہیں واپس بھیجاجائے،ان کی ڈگری لیٹ ہورہی ہے۔
آج رات اسی نسل کو کچھ اورممبران کو لےکرایک جہازلاہورپہنچ رہاہے۔چھ ماہ بعد
چین میں کرونا آیا، انہوں نے لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی لگا دی، ہماری اگلی نسل کچھ لوگ جو وہاں پڑھنے گئے ہوئے تھے، انہوں نے شور مچا مچا کر آسمان پر اٹھا لیا کہ ان پر ظلم ہو گیا، انہیں نکالیں۔ حامد میر نے بھی بڑے مگر مچھ جتنے آنسو بہائے،