🔴 مسلم دنیا میں #طوفان_جمعہ شروع ہو گیا!
▪️ امت مسلمہ میدانوں میں آگئی!
▪️ لبنان، مصر، اردن، پاکستان، ترکیے، بنگلہ دیش کے مسلمان ۔۔۔
▪️ عراق میں ہاتھوں میں اسلحہ اٹھائے غزہ کے لیے نکلنے والے مسلمان۔۔۔
▪️ جمعہ نماز پڑھ سڑکوں، چوکوں چوراہوں کو بھرنے والے مسلمان۔۔۔
▫️ ہم سب کا ایک ہی مقدس نظریہ، مسجد الاقصیٰ کا درد!
وطنِ عزیز پاکستان کو قوم پرستی کی آگ میں دھکیلتے ہوئے، پنجابی، سندھی، بلوچی، بختون کو لڑواتے ہوئے، نفرت انگیز، حقارت زدہ، تنگ نظر تقریر کرتے ہوئے اعزاز سید نے کہا کہ پنجاب میں نفرت پھیلانے والے خادم رضوی پیدا ہوتے رہے ہیں۔
اگر آج شریعت نافذ ہو جائے تو خود ریحان انصاری کا گریبان نہیں بچتا۔ لیکن ”عدل، انصاف“ اور حاکم کی ”غیرت، حمیت“ وہ چیزیں ہیں جو مجھے مجبور کرتی ہیں کہ میں اسلامی نظام کے حصول کی جدو جہد کروں۔ ”اس نظام کا حصول جہاں ریاست ماں کا کردار ادا کرے۔“
#LahoreLabbaik#UC158
پی پی امیر پیر اشرف نقشبندی صاحب سے مختصر ملاقات اور حلقے کے متعلق گفتگو کے بعد، میں آج سے تحریک لبیک کا کارکن ہوں۔
بشکریہ @92Yousuf
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے