Rehbar Pets Clinic Multan
We deal all type of pets and animals. Services include Treatment, Vaccination Deworming, Surgery, Grooming, Dentistry, Home Visit
آپ اس بات پر غور کیجئے کہ کل کوہاٹ میں مسجد پر خودکش حملہ ہوا حملہ آور پاکستان مقیم ایک افغان شہری تھا بھجوانے والا گروپ افغانستان میں بیٹھا ہے اس کے بعد خیبر پختونخوا ہ کی حکمران جماعت وہاں کی قوم پرست جماعتوں سمیت سب نے فوج پر بھی انگلی اٹھائی پنجاب پر بھی الزام دھرا مریم کو اس میں گھسیٹا غرض ہر کام کیا مگر کسی ایک نے بھی افغانستان ، طالبان اور اصل دہشت گردوں کا نا تو نام لیا نا ہی مزمت کی اسی کو سہولت کاری کہتے ہیں
دہشت گردی پشتون صوبے میں اس لیے ہی پھیل رہی
یہ پشتون صوبے جہاں تحریک انصاف کی ۱۳ سال سے حکومت حکومت اس کے شہر صوابی میں بارش کے بعد کے مناظر اور اس صوبے کا وزیراعلی لاہور گیا کہ میں آپ کے صوبے کو بھی تباہ کرنے آیا ہوں میرا ساتھ دیجیے
اپنا صوبہ چھوڑ کر سہیل آفریدی لاہور میں سیاسی ڈرامے بازی کر رہا جبکہ اس وقت صوابی خیبر پختوبحواہ میں طوفانی بارش سے شہر ڈوب چکا ہے لوگ وزیراعلی کا گالیاں اور بدعائیں دے رہے کہ ان کے ساتھ مشکل وقت میں کوئی کھڑا نہی ہو رہا ہے
"سندھ کا وزیر اعلیٰ بادشاہ ہے جو چاہے کرے، اختیارات نچلی سطح تک منتقل ہوتے ہیں تو پیپلز پارٹی کے سسٹم کو دھچکہ لگتا ہے،" رہنما ن لیگ بشیر میمن
#ARYNews#OnMyRadar
پیپلز پارٹی کی سندھ میں 18 سالہ بدحکمرانی کے خلاف کراچی کی چارج شیٹ تیار ہے—اور اس چارج شیٹ کا ہر صفحہ سوال کرتا ہے کہ آخر تین کروڑ شہریوں کا قصور کیا ہے؟2008 سے سندھ پر مسلسل پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ خزانہ، پولیس، پانی، ٹرانسپورٹ، بلڈنگ کنٹرول، اسپتال، بلدیاتی نظام اور ترقیاتی بجٹ—سب اس کے اختیار میں رہے۔ پھر بھی کراچی پانی ٹینکروں سے خریدتا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کو ترستا ہے، ٹوٹی سڑکوں پر رینگتا ہے اور اسٹریٹ کرائم کے خوف میں جیتا ہے۔کے فور دہائیوں بعد بھی ادھورا، سیف سٹی نامکمل، ریڈ لائن شہریوں کے لیے عذاب، نکاسیٔ آب تباہ اور غیر قانونی تعمیرات کا جنگل پھیلتا جارہا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں استعمال شدہ سرنجوں کا معاملہ نظامِ صحت پر مزید سنگین سوال اٹھاتا ہے۔آج On My Radar میں کراچی پیش کررہا ہے پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی کے خلاف اپنی مکمل Charge Sheet۔اس دھماکہ خیز OMR کو دیکھنے کے لیے YouTube لنک ضرور کلک کریں https://t.co/63orientDx
🔺🇵🇰🇸🇦❌🇮🇳:
Saudi Analyst admits that Pakistan warned Arab countries that India will infiltrate in gulf to gain information for Israel.
In return, India would get military technological transfer from Israel.
ویسے سوال ٹھیک ہے سندھ والوں سے ۔
کالاباغ ڈیم پر تو آپ لوگوں نے سیاست کی آپ کالا باغ ڈیم پر تو ہاہاکار مچا دی کے پانی تو پنجاب لئے جائے گا ۔
اب بھارت آپ کا پانی روک کر بیٹھا ہے تو آپ کی آواز نہیں نکل رہی
سکھر ملتان موٹر وے ایم فائیو پر سکھر سے رحیم یار خان تک کے لگ بھگ 200 کلومیٹر کے ایریا سے جدید سرویلینس اور اسپیڈ کے کیمرے، سولر پلیٹس، لائٹس اور پولز کچے کے ڈاکوؤں نے چوری کرلی ہیں۔ضلع گھوٹکی میں جہان خان جنگل کے اطراف میں زیادہ گھمبیر صورتحال ہے، جہاں سے کیمروں اور سولرز کے پولز بھی اکھاڑ لیے گئے اور پولیس کی سکیورٹی چوکیوں کی چھتیں غائب کردی گئی ہیں:افضل ندیم ڈوگر/ جیو نیوز