ڈپریشن سے نکلنے کا ایک حل آوارہ گردی بھی ہے__،
کسی ایک جگہ بیٹھ کر زندگی کا انتظار نہ کریں،
کُھلی ہوا میں سانس لیں، آسمان کو چھوئیں،
اپنی پسند کی چیزوں میں اپنے آپ کو غرق کریں،
بےتکلف اور مُحِب دوستوں کی تلاش کریں اور پھر دیکھیے زندگی کتنی بڑی نعمت ہے__
#deprem#bbnaija2024
@FUTCoinShop "Solid predictions! 🤩 Haaland and Bellingham are definite TOTW material! 🌟 What about Mbappe? He's been on fire lately! 🔥 Shouldn't he be in the mix too? 🤔"
@FutSheriff@fut_camp@LeanDesign_ "No surprise here! 🙌 Two of the greatest footballers of all time, Lionel Messi and Cristiano Ronaldo, deservedly nominated for the #FC25 Team of the Year! 🏆 Who else is excited to see the final lineup? 🤔"
عوامی رائے جان لیتے ہیں۔۔۔!
عمران خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اپنے ٹویٹر کا اکاونٹ خاموش کروا لیں یہ پاکستان کے اندر سے کنٹرول کیا جائے،
کیا عمران خان کو اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ رہائی تک بند کر دینا چاہیے؟
سب اپنی رائے دیں۔
#全領域異常解決室
اس چیز کی ضرورت تھی۔ جو اونرشپ اپنے رشتے لے سکتے ہیں وہ کوئی اور نہیں۔ بشری بی بی نے آخری سانس تک کھڑے ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ اور ساتھ یہ بھی کہہ دیا کہ اگر سب چھوڑ بھی جائیں تو میں اکیلی ہی کھڑی رہوں گی۔
اسی دلیری کی ضرورت تھی۔ اس کے بغیر یہ کام ہونا بھی نہیں۔
#Arcane