@Tahir_BhattiPML They control ICC and all media, stats are with tendulkar but analysis of stats says he played 200 tests for his score and only roughly 40% of his runs were involved in Indian victory. Kohli better than tendulkar
@ArifRetd بیت المقدس کا آباد ہونا ، مدینہ کا ویران ہونا ، جنگوں کا آغاز ہونا جن میں امام مہدی بھی حصہ لیں گے اسی دوران سفیانی نام کا سفاک ادمی بھی ظاہر ہو گا اور قتل ہو گا ۔۔انہی جنگوں کے درمیان کہیں غزوہ ہند بھی لڑا جاے گا ، دجال کا خروج ہو گا، اس کے بعد یاجوج ماجوج کا خروج ہو گا۔
@MaidahMuhammad بہت احادیث ہیں حضرت عیسی، دجال ، یاجوج ماجوج، جنگیں، صفیانی فتنہ۔۔ جو نہ نہ سمجھنا چاہے نہ سمجھے، ویسے بھی ڈھلتی عمر کے ساتھ اگر چیزیں واضع نہ ہوں تو پھر کنفیوژن بڑھ جاتا ہے ۔۔دعا کریں