انڈیا دنیا کے ان ٹاپ 10 ملکوں میں شامل ہو گیا ہے جو ورلڈ بینک سے سب سے زیادہ قرضہ لیتا ہے جبکہ جس پاکستان کو یہ انڈین بھکاری بولتے وہ ان دس ملکوں کی لسٹ میں شامل ہی نہیں
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی منگنی اور شادی کی گلوریا کے ساتھ شادی کی خود تردید کی اور کہاشوہ روخاسے جانتے تک نہیں ہیں لیکن اس ویڈیو میں واضح دیکھا گیا ہے نہایت پُرتکلف انداز میں یہ گلوریا کے ساتھ چہل قدمی کر رہے ہیں
زرداری خاندان بھی گوری چمڑی کا غلام نکلا اور مستقبل میں گلوریا کو
خان سانپ فرماتے ہیں کہ
مجھے ایجنسیوں نے بتایا کہ نوازشریف، زرداری وغیرہ چور ہیں۔۔۔ تو میں فوراً مان گیا کیونکہ انکو پتہ ہوتا ھے،
لیکن جب ایجنسیوں نے مجھے یہ بتایا کہ پنکی اور گوگی ھیرے کی انگوٹھیاں اور بھاری رشوت لیکر ٹرانسفر پوسٹنگ اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کو NOC جاری کرواتی ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا، کیونکہ انکو اتنا نہیں پتہ جتنا مجھے پتہ ھے☺️
جب ایجنسیوں نے مجھے بتایا کہ سلمان شہباز نے چائنہ سے کمیشن لی تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ سچ ہے لیکن جب عثمان بزدار، پرویزخٹک اور فرح گوگی کے بارے میں بتایا کہ وہ کمشن اور کک بیکس لیتے ہیں تو میں نے یقین نہیں کیا☺️
جب سفیر نے بتایا کہ امریکہ نے سازش کی ھے تو میں نے فورا یقین کر لیا۔۔۔ لیکن جب ایجنسیوں نے بتایا کہ کوئی سازش نہیں ہوئی تو میں نے یقین نہیں کیا☺️
جب پانامہ پیپرز نے نوازشریف کی چوری کی رپورٹ جاری کی تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ نوازشریف چور ھے، لیکن جب فنانشل ٹائم اور پنڈورہ لیکس کی رپورٹ آئی تو مجھے لگا یہ جھوٹ ھے☺️
جب عارف نقوی نے پیسے بھیجے تو مجھے یقین ہو گیا کہ یہ پاکستانی اورسیز نے فنڈنگ کی ھے تو مجھے یقین تھا کہ یہ جائز اور حلال ھے، لیکن جب اکبرایس بابر نے فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ کے ثبوت دکھائے تو مجھے معلوم ہو گیا کہ جھوٹ بول رہا ھے☺️
جب الیکشن کمشن نے نوازشریف کونااہل کیا تو مجھے یقین ہوگیاکہ فیصلہ درست اور الیکشن کمشن غیرجانبدار ھے۔
لیکن جب الیکشن کمشن نے میرے خلاف فیصلہ دیا حساب مانگا تو مجھے پتہ چلاکہ یہ تو جانبدار ہیں اور سازش کررہے ہیں☺️
جب ایم کیو ایم باب اور ق لیگ میرے ساتھ ملے تو مجھے یقین ہوگیا کہ یہ محب وطن اور نفیس لوگ ہیں، لیکن جب چھوڑکر پی ڈی ایم کیساتھ گئے تو پتہ چلاکہ یہ تو غدار ہیں☺️
جب جہانگیرترین آزاد ارکان لایا تو مجھے یقین ہوگیاکہ یہ سب ایماندار مخلص اور جمہوری لوگ ہیں، لیکن جب انہوں نے ن لیگ کا ساتھ دیا تو پتہ چلاکہ یہ تو لوٹے ہیں
😜😂
عمران خان کے کردار کی گواہیاں تو کیلفورنیا کی عدالتیں اور سابقہ بیویاں یا حالیہ بیوی کے سابقہ ملازم دے چکے ہیں. یوتھیو! اگر عمران خان کے کردار پہ ہی متاثر ہوگئے ہو تو بہتر ہے خود کشی کر لو.
اس عظیم کرکٹر اور اصل ہیرو 92 ورلڈ کپ کرکٹ کا جاوید میانداد جسے دنیا کرکٹ بادشاہ کہتی ہے
اس نے بھی عمران نیازی کی حمایت کی تھی لیکن جب نیازی نے جیت کر وہی حرکت کی یعنی ہارس ٹریڈنگ حکومت بنانے کے لئے تو سب سے پہلے عمران نیازی کے خلاف یہی جاوید میانداد ہوا تھا اور اس ویڈیو میں جو کچھ کہا وہ بہت بڑا سچ تھا
کل مجھے ایک تحریک انصاف کے یوتھیوبر نے بولا کہ اگر کوئی خود کو افغانی یا کشمیری بولتا ہے یا قوم پرست بولتا ہے تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے!
یہ رہا میرا جواب!
قوم پرستی اسلام میں حرام ہے اور پاکستان نظریہ اسلام پر بنا ہے۔ قوم پرستی کیسے کھوکھلا کرتی ہے، یہاں دیکھ لیں۔ب
اسرائیلی وزیراعظم کو سنئے اسرائیل ایسے ہیں
عمران خان کی حمایت نہیں کر رہا
وہ اپنے مقصد کی تکمیل کیلئے عمران خان کی حمایت کر رہا ہے
#عمران_خان_یہودی_ایجنٹ
اڈیالہ کا قیدی کہتا تھا کہ ہم نے خیبرپختونخوا میں مثالی پولیس بنائی ہے ہری پور کی معصوم بیٹی آیت نور کا والد بتا رہا ہے پہلے دن جب میری بچی گمشدہ ہوئی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر میں نے بتایا تھا یہ فلاں لڑکا ہے (جو پندرہ دن بعد گرفتار ہوا بچی کی لاش کی نشاہدہی کی تھی ) لیکن پولیس اسکے بڑے بھائی کو لیکر گئی پھر دو دن بعد وہ واپس آگیا جب سول سوسائٹی نے احتجاج کیا تو پھر مزید سی سی ٹی وی فوٹیج میں بھی وہ لڑکا نظر آیا اور اسکو گرفتار کیا گیا اگر اس دن بروقت کارروائی ہوتی تو مجھے میری بچی زندہ مل جاتی اب آپ حساب لگائیں اگر احتجاج نا ہوتا تو کیا قاتل گرفتار ہوتا بچی کی لاش ملتی ؟
عمران ریاض نے عمران خان صاحب سے صرف نام مستعار نہیں لیا، بلکہ منافقت بھی لی ہے. سڑکوں پہ بندے مرتے ہیں، حکومت احتجاج کرنے والوں کو مار پکڑ کر بالکل ٹھیک کررہی ہے. سابقہ انسان حالیہ منافق جناب عمران ریاض خان.
خاتون اینکر کا سوال:
آپ نے اکثر لکھا ہے کہ وہ (عمران خان) بھارت کے لیئے بہترین چیز ثابت ہوئے ہیں۔ کیا آپ واقعی عمران کو دوبارہ وزیراعظم بنانا چاہتے ہیں، جو ذہنی توازن کھو چکے ہیں؟
مبصر کا جواب:
ہاں، لیکن ذرا دیکھیں، وہ کسے نقصان پہنچاتا ہے؟ وہ ہمیں نقصان نہیں پہنچاتا۔ وہ پاکستان کو نقصان پہنچاتا ہے- پاکستان کوئی دوست ملک نہیں ہے- یہ ایک دشمن ملک ہے- میں عرب ریاستوں کی بات کر رہا ہوں، جیسے متحدہ عرب امارات اور عمان؛ سعودی عرب کو ہی دیکھ لیں، وہاں پاکستان کا خوب اثر و رسوخ ہوا کرتا تھا, لیکن اب عمران نے ان سب کو ناراض کر دیا ہے- وہ واقعی احمق ہے- اسی تناظر میں، میں کسی ایسے شخص کو دیکھنا نہیں چاہوں گا جو پاکستان کو ایک مضبوط اور خوشحال ملک بنائے- میں کسی ایسے شخص کو دیکھنا چاہتا ہوں جو پاکستانیوں میں پھوٹ ڈالے، جیسا کہ عمران نے کیا ہے- میں کسی ایسے شخص کو چاہتا ہوں جو ان کی معیشت کو تباہ کر دے، جیسا کہ عمران نے کی ہے- میں کسی ایسے شخص کو چاہتا ہوں جو فوج کو تباہ کر دے.....وہ واحد ادارہ جس نے ملک کو متحد رکھا ہوا تھا- میں کسی ایسے شخص کو چاہتا ہوں جو طالبان کی خوشامد کر کے اور یہ کہہ کر کہ انہوں نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی ہیں، ملک کی سلامتی کو تباہ کر دے-
وہ میرے خوابوں کا ہیرو ہے-
کسی آدمی کو اُسکی بیوی فون کرے کہ میں موب میں گری ہوئی ھوں لوگ میرے ساتھ بدتمیزی کر رہے ہیں تو کیا اُس کے پاس یونیفارم تبدیل کرنے کا وقت ھو گا ؟ کرنل اسفند کا گھر دور تھا وہ یونیورسٹی کے قریب تھا تو فوراً پہنچا اور اپنی بیوی کو موب سے بچایا یہ سارا کھیل رچانے والا ڈاکٹر جدون تھا جو پہلے بھی ایسے کارنامے کر چُکا ہے جن لڑکوں کو استعمال کیا وہ پی ٹی آئی کے تھے جن میں سے شہریار نامی لڑکا گرفتار ھو چکا ھے ادارے نے کرنل اسفند کے خلاف ایکشن لے لیا ہے جو اچھی بات ہے لیکن سوشل میڈیا پر بغیر حقائق تک پہنچے منفی ردعمل ظاہر کیا جاتا ہے جبکہ خاتون کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے۔ سنئیر صحافی حماد حسن
اس ویڈیو سے صاف صاف ظاہر ہو گیا کہ انہیں جدون گروپ کی طرف سے یونیورسٹی کے اندر داخل نہیں ہونے دیا جا رہا تھا پھر وہ رکاوٹ ہٹا کر اندر جاتی ہے ان سے بدتمیزی کی جاتی ہے یہ سب ایک پلاننگ سے ہوا ہے
یونیورسٹی کے باہر کی CCTV فوٹیج آ گئی تو یہ سب منہ چھپاتے پھریں گے
اسلام آباد میں ایک طاقتور اور لاڈلی شخصیت ک تمام عہدوں یا کوئی ایک آدھ عہدے سے استعفے کی افواہیں گردش میں ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ صاحب نے اس عضو تناسل کے لیے اپنی جو عزت کی نیا ڈبوئی ہے، اس سے نکلنا صاحب کے لیے تقریبا ناممکن ہو چکا ہے صاحب نے اپنا تن من.. اس لاڈلے کے لیے واڑ دیا.
محسن نقوی کسی وقت بھی اپنے عہدے چھوڑ سکتے ہیں (نجم سیٹھی) ✅
اصل خبر یہ نہیں محسن نقوی عہدے چھوڑنے والا ہے اصل خبر یہ ہے کہ محسن نقوی اوقات سے باہر ہو گیا تھا اگلوں نے بول دیا ہے کہ اپنا بوریا بسترا سمیٹ لو اور چلتے بنو 🦾
اُسی دن فیصلہ ہو گیا تھا جس دن سسٹم کے خلاف بولا تھا 🤫
جنرل برکی کے جراثیم میں خصوصی مسئلہ ہے. پورا ٹبر ہی ذہنی مریض ہے. نفسیاتی طور پہ ایسی حالت تب طاری ہوتی ہے جب جھوٹ گھڑتے گھڑت یہ بھول جائے کہ کونسی کہانی گھڑنی ہے.