@KoblerinPAK@KlasraRauf جرمن سفیر بہت مہذب طریقہ سے ہم لوگوں کو احساس دلانے کی کوششیں کر رہے کہ ایٹمی پاکستان میں سائیکل تک درآمد کی جاتی شکر ہے کہ سفیر صاحب نے بچوں کی سائیکل کےبارے میں دریافت نہیں کیا ورنہ انکشاف ہوتا کہ کوئی پاکستانی کمپنی بچوں کی سائیکل نہیں بناتی سب میڈ ان چائنہ ہے
@RShahzaddk اگر شریکِ حیات کے متعلق ہے تو پھر غلط ہے کچھ دوران سروس وفات پا جاتے ہیں ان کے بچے اور بیوہ کا کیا ھو گا
ریاست کو سائباں اور ماں کا کردار ادا کرنا چاہیے
اللہ تعالیٰ اس طرح کے فیصلے کرنے والوں کو ہدایت عطا فرمائے
@RShahzaddk کیا پروٹیکٹڈ کیٹگری اے سی چلنے والے صارفین کو میسر ھونی چاہیے ؟
50 فی صد لوگوں نے دوسرے میٹر اس سہولت کو استعمال کرنے کے لیے لگوائے ہیں جتنے اے سی اتنے میٹرز
@RShahzaddk@RShahzaddk
سر کیا آپکے ملک میں ٹیکس انکم کے حساب سے لگتا ہے یا سب پر یکساں لگاتا ہے
نیز گورنمنٹ کی دی جانے والی سبسڈیز جس طرح کے بچوں کی سکول فیس مکان کا کرایہ وغیرہ کا حقدار کون ھوتا ھے ؟
@RShahzaddk میں گورنمنٹ آس امر پر نظر ثانی کرے گی چونکہ ایک ہی گھر میں زائد میٹر لگانے کی وجہ سے زیادہ لوگ پروٹیکٹڈ کٹگری میں ا رہے ہیں جس کی وجہ سے بجلی کی اوسط قیمت فروخت اوسط قیمت خرید سے کم ھو گی ہے جو کہ خسارے کا سبب بن رہا ہے اور اس سے اصل نقصان غربیوں کا ہے جن کا ایک میٹر کے ساتھ
@RShahzaddk راجہ ایک گھر پر دوسرے کنکشن کی شرائط قانوناً طور پر پہلے سے موجود جنکی خاض ورزی صارف اور محکمہ کی ملی بھگت سے ھوتی
دوسرے اور تیسرے میٹر کا رحجان جولائی 2024 زیادہ ھو گیا جب سلیب رہٹ کو بیس ریٹ نے تبدیل کر دیا گیا اور پروٹیکٹڈ کیٹگری متعارف کروائی گی
آپ کی ساری کاوش کے نتیجے