لاہور ہائیکورٹ سے آج اہم پیش رفت متوقع
⚖️ شہزادگانِ بابا جان کیس کی اہم ترین سماعت آج
لاہور | لاہور ہائیکورٹ
اللہ پاک دونوں شہزادوں کو خیر و عافیت سے رکھے اور جلد دشمنوں کی قید سے نجات عطا فرمائے اور ہمیں جلد ان کو خیر و عافیت سے فتح کیساتھ دیکھنا نصیب فرمائے آمین
گزشتہ روز ہونے والی سماعت کے دوران پولیس کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیاگیا
آج پولیس کی جانب سے رپورٹس جمع کروائی گئیں جن میں مؤقف اختیارکیا گیا کہ رضوی برادران پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں
بعد ازاں عدالت نے FIA اور وزارتِ داخلہ کونوٹسزجاری کرتے ہوئے27اکتوبرکورپورٹس طلب کرلیں
علماء اہلسنت کی تمام تنظیموں اور سیاسی جماعت کو تحریک لبیک پاکستان میں شامل کر کے اتحاد اہلسنت الجماعت کو مضبوط کیا جاے۔ تاکہ اہلسنت کا ایک عظیم اتحاد اور مرکز تشکیل دیا جاے۔ اگر ایسا نہیں کیا جاتا تو اہلسنت والجماعت کمزور رہے گی۔