آج پولیس کی جانب سےرپورٹس جمع کروائی گئیں جبکہ عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 27اکتوبر تک رپورٹس طلب کر لیں
ہمیں امید ہے انصاف کاسفر جلد اپنی منزل تک پہنچے گا انتظار کی گھڑیاں ختم ہوں گی رضوی برادران کی بازیابی کی نوید سننے کو ملے گی
ان شاء اللہ🤲🏻❤️
یتیم بچے کی قبر کی مٹی خشک ہونے سے پہلے اس سفاک قاتل کو کیفر کردار تک پہنچایا جانا چاہیے
یہ سی سی ڈی اور حکومت پنجاب کےلیے ٹیسٹ کیس ہے،آج ایک یتیم بچےکو انصاف نہ دیا گیا تو خدا خود بڑا غیرت والا ہے وہ پھر سب سے انتقام لےگا یاد رکھنا
اس کو پتا ہے اس قتل کی سزا اس کو ہونی نہیں خاندان کو دیت کی رقم دے کر منہ بند کروا دے گا۔۔ اس لئے بچے کی کچلی ہوئی لاش کے پاس تسلی سے بیٹھا بیان دے رہا ہے۔۔
بریکنگ نیوز: رضوی برداران کس کی تحویل میں؟ سوالات اٹھ گئے | لبیک کے کارکنان کا آنکھوں دیکھا احوال۔۔
اپنی نہیں امیر کی زیادہ فکر
مکمل وی لاگ کا لنک
👇
https://t.co/gu8Bduxja5
🚨امیرِ محترم اور انس بھائی کی جبری گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
پولیس کا موقف رضوی برداران ہماری تحویل میں نہیں
بعد ازاں عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو رپورٹس طلب کر لیں
لاہور ہائی کورٹ: رضوی برادران جبری گمشدگی کیس اپڈیٹ
ٹی ایل پی قائدین کی جبری گمشدگی کے کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی
گزشتہ سماعت کے دوران پولیس کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا گیا تھا
آج 28 تھانوں کی جانب سے رپورٹس جمع کروائی گئیں، جن میں دعویٰ کیا گیا کہ رضوی برادران پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں
عدالت نے اگلے مرحلے میں ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 27 اکتوبر کو رپورٹس طلب کر لیں
حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی کو جبری گمشدہ ہوئے 372 گزر چکے ہیں
امیرِ محترم اورآپ کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی کیس میں پولیس نے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں دونوں بھائیوں کی تحویل سےلاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے
عدالت نے پولیس کے موقف کے بعد ایف آئی اےاور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے باضابطہ طور پر رپورٹس طلب کر لی ہیں27 اکتوبر ‼️
🛑 امیرِمحترم جبری گمشدگی کیس کی سماعت
عدالت میں پولیس کاروایتی جواب،رضوی برادران ان کی تحویل میں نہیں ہیں۔۔۔
اگر پولیس کےپاس نہیں ہیں ،تو کہاں ہیں؟
عدالت نےایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے27اکتوبر کورپورٹس طلب کر لیں۔
📌کیس کی اگلی سماعت 27 اکتوبر کو ہوگی۔
⚖️کیس اپڈیٹ
امیر کرین جماعت اور ان کے برادرِ اصغر کی جبری گمشدگی سےمتعلق کیس کی سماعت
پولیس کا موقف رضوی برادران پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں
بعد ازاں عدالت نے ایف آئی اے اور وزارتِ داخلہ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے27 اکتوبر کورپورٹس طلب کرلی
📌 کیس کی اگلی سماعت 27 اکتوبر کو ہوگی