اے نعرہ ہن بارڈر پار وی لگنا اے 🔥
وہیل چیئر مرد قلندر فرمایا کرتے تھے۔
" اے نعرہ ہن تواڈا باپ وی نہیں روک سکدا "
۔ UK یونیورسٹی میں محمد اویس نے تاجدار ختم نبوتﷺ اور لبیک یا رسول اللہ کے نعرے لگا دیے، پورا ہال نعروں سے گونج اٹھا ✨❤️
#viral
اگر دکاندار آپ کو لیپ ٹاپ چیک کرنے کے لیے صرف چند گھنٹے یا 24 گھنٹے کا وقت دے تو اتنے کم وقت میں اسے کیسے اچھی طرح چیک کیا جائے؟
اس ویڈیو میں لیپ ٹاپ چیک کرنے کا ایک آسان اور مکمل طریقہ بتایا گیا ہے، جس کی مدد سے خریدنے سے پہلے اس کے اہم حصے اور ممکنہ مسائل چیک کیے جا سکتے ہیں۔
لیپ ٹاپ خریدنے کا ارادہ ہے تو یہ ویڈیو پہلے ضرور دیکھیں، تاکہ بعد میں کسی بڑے مسئلے کا سامنا نہ کرنا پڑے۔