Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
ملتان میں یتیم بچے کو گاڑی سے کچلنے کا واقعہ آپ سب نے دیکھ لیا۔
اور یہ بھی پڑھ لیا ہوگا کہ بچہ "یتیم خانے" میں تھا۔ ہماری اصطلاح میں جسے شیلٹر کہتے آرہے ہیں۔
ہم آج تک یتیم بچوں کے ساتھ رویوں پر جو جو لکھتے اور دکھاتے آرہے ہیں یہ آپکو آج اسکی ایک جھلک نظر آگئی۔
اور یہ اللہ نے ان لوگوں کو بےنقاب کیا ہے جو لاوارث پر ظلم کرتے ہیں انکے حقوق مارتے ہیں۔
یتیم خانے نے اس بچے کے معاملے میں مبینہ طور پر قانون کی سخت خلاف ورزی کی ہے۔ اس ادارے کی مکمل تحقیقات کی جائیں تو بہت کچھ شاید سامنے آئے۔
آپ ہمارے کیسز اور آج کے واقعے کو سامنے رکھیں گے تو کافی حد تک سمجھ جائیں گے کہ ہم 2020 سے کس چیز کی نشاندہی کرتے آرہے ہیں۔ جن جن کو اپنوں سے ملایا وہ کیا رونا روتے رہے ہیں۔
خوف خدا نہیں ہے ان میں۔۔۔۔جب دیکھتے ہیں کے بچے کے آگے پیچھے کوئی نہیں ہے اس سے اسکا ہر قسم کا حق چھینتے ہیں۔
مہینے بھر جانوروں کی طرح کام کرواکر صرف چند پیسے دینا۔
اپنے ذاتی کام لینا ۔ تعلیم سے محروم کرنا ۔ شناخت مٹا دینا۔اسکو خوف زدہ رکھنا ۔ اپنے ایک اشارے کا تابع بنانا۔
اور جینے کا حق تک چھین لینا۔
ریاست کو چاہئے ایسے لاوارث بچوں کے لئے ایک منظم نظام لائے۔ ان کے لئے ایک الگ محکمہ قائم کریں۔ انکی مکمل پرورش اپنی تحویل میں کرے۔ ایک ایک قدم پر نظر رکھیں۔ یہ تمام بچے بہت ہی کار آمد شہری بنیں گے۔ اب بھی وقت ہے۔
#waliullahmaroof
پلیز ریپوسٹ ❗۔یہ دونوں بچے یتیم ہیں اور پیدائشی معذور ہیں۔والد کی وفات کے بعد اپنی والدہ دادی ماں اور دو بہنوں کے ساتھ اس ایک کمرے میں رہ رہے ہیں۔دونوں کو وہیل چیئرز کی اور ایک چارپائی کی اشد ضرورت ہے اگر اپ میں سے کوئی ان کو لے کر بھجوا دے۔تو والدہ کو دیکھ بھال میں کچھ آسانی ہو گی
13 دن کے بعد اس بچی کو پورا ایک سال آپنے والدین سے بچھڑے ہوئے ہوجائے گا ۔
یہ جو ننھا پھول ہے 7 اپریل 2025 کو روتا ہوا پریشانی کی حالت میں مغل پورہ لاہور سے ملا ۔
لوگوں نے بہت انتظار کیا کہ کوئی تو اس کو ڈھونڈتا ہوا آجائے لیکن
اس وقت کوئی بھی نہیں آیا اس کو مغل پورہ تھانہ پہنچا دیا گیا اس کے بعد اس کے والدین کو ڈھونڈا گیا لیکن کوئی بھی خاطر خواہ کامیابی نہیں ملی
انتظار کیا گیا کہ شاید کوئی مسنگ کی ایف آئی آر سامنے آجائے کوئی لیڈ نہ مل سکی۔
اس دورانیہ میں بس اس کا نام ہی ہتا چل سکا جو کہ امل ہے ابھی یہ میرے پیار ٹیم پاس سیف ہاتھوں میں ہے
لیکن یہ اپنی امی کو بہت یاد کرتی ہے اس کی 2025 کی تصویر جب ملی تھی وہ بھی آپ کے سامنے ہے اور اب یہ کیسی نظر آتی ہے وہ بھی ۔
ساتھ دیں آپ کے ایک شیئر اور کومنٹ سے امل کے والدین کا پتہ مل سکتا ہے انسانیت اور امل کے لیئے ساتھ دیں شکریہ ۔
😶😶😶😶😥
امید ہے آپ کی عید تو اچھی گززرہی ہوگی۔۔!!
ذرا ان کی فکر بھی کریں جنہوں نے برسوں سے عید کی خوشیاں نہیں دیکھیں
اس نوجوان کا نام اسامہ ہے اور والد کا نام میاں خان ہے۔
اسامہ دو دہائیوں سے زائد عرصہ قبل بچپن میں گھر سے نکلا تھا بھٹک کیا۔ روتا ہوا کسی نے دیکھ کر اپنی حفاظت میں لیا اور ملتان کے ایک شیلٹر میں جمع کروادیا۔
اسامہ کا کہنا ہے کہ ملتان شیلٹر سے پانچ ماہ بعد مجھے کراچی کے شیلٹر منتقل کردیا۔یہاں کی بند چار دیواری میں جوان ہوا۔ راتوں کو اٹھ اٹھ کر روتا تھا،امی ابو کی بہت یاد آتی تھی۔
آج عید کے پہلے روز اسامہ نے رابطہ کرکے اپنا بتایا تو میں نے اسے اپنے پاس بلاکر اسٹوری پوچھی۔ پہلے کافی دیر تک وہ روتا رہا گال جیسے آنسو سے دھل گئے۔بہت مشکل سے بات شروع کی اور اپنے متعلق بتایا۔
والد کا نام میاں خان،والدہ کا نام یاسمین تھا۔ والدہ کی گود میں ایک نومولود بھائی تھا جسکا نام حسیب یاد ہے۔
اسکے علاوہ اسامہ کو اپنے شہر کا نام اور علاقے کا نام یاد نہیں ہے۔
ملتان جب منتقل کیا جارہا تھا تو لمبا سفر طے کیا تھا جسکا مطلب یہ ہے کہ ملتان سے باہر کسی علاقے میں رہائش تھی۔محلے میں گھر پکے بنے تھے۔گھر کے قریب کوئی کالج یا اسکول تھا۔
مادری زبان پنجابی ہے۔
پنجاب بھر کے تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ان شاءاللہ انکی فیملی بآسانی مل سکتی ہے۔
یہ عظیم نیکی ہاتھ سے جانے مت دیں۔اسامہ کی عید کروادیں۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
21 Mar 2026
#waliullahmaroof
کیا آپ بیٹھے بیٹھے پہاڑ جتنی نیکی کمانا چاہتے ہیں ؟
!! اگر ہاں تو اس پوسٹ کو شئیر کریں
اس بچے کا نام زاہد ہے،زاہد کی عمر چھ یا سات سال تھی،سال 2005 میں اپنی بہن کے ساتھ بکریاں چرانے گیا تھا۔ گھر لوٹتے ہوئے زاہد بہن سے الگ ہوا۔ بہن بکریوں کے پیچھے گئی ۔ زاہد گھر کا راستہ بھول گیا۔
رونا شروع کیا تو ایک شخص نے آکر پوچھا بیٹا کیا ہوا؟ زاہد نے کہا گھر نہیں مل رہا۔
اس شخص نے زاہد کو کہا بیٹا چلو تمہیں گھر پہنچاتا ہوں۔ زاہد خوشی خوشی ساتھ چلا۔
گھر کے بجائے وہ ظالم انسان ٹرین اسٹیشن آیا اور زاہد کو ٹرین میں ساتھ بٹھاکر کسی اور شہر لے گیا۔ زاہد کو ایک گھر میں لاکر بند کیا،اس گھر میں ایک خاتون بھی تھی۔
زاہد کا کہنا ہے کہ میں دو دنوں تک امی ابو کو یاد کرکے روتا رہا۔ ان سے منتیں کرتا رہا مجھے امی کے پاس لےچلو- مجھے جیسے ہی موقع ملا اس گھر سے فرار ہوگیا۔
فرار ہوکر شہر کی طرف آیا تو ایک صاحب کے ہاتھ لگا انہوں نے چند روز کوشش کی میرے گھر والوں کو ڈھونڈنے کی۔گھر والے نہیں ملے ۔ پھر مجھے وہ ملتان کے ایک شیلٹر میں چھوڑ کر گیا۔
میں نے اپنی فائل نکال کر دیکھی تو اس میں ملتان کے شیلٹر میں داخلے کی تاریخ 22 نومبر 2005 ہے۔
زاہد کو ملتان سے سینکڑوں کلو میٹر دور ایک اور شہر کے شیلٹر بھیج دیا گیا تھا- جہاں اس نے بیس سال کاٹے۔ اور آج وہ چوبیس پچیس سال کا جوان ہے۔
زاہد کو اب بمشکل رہائش ملی ہے۔ ماہانہ چھ ہزار روپے کے عوض کام لیا جارہا ہے۔ اور رہائش دی ہے۔ اپنا دکھ کسی سے بیان نہیں کرسکتا۔
گھر کے تمام افراد کے نام یاد ہیں۔ اپنا شہر اور علاقہ معلوم نہیں ہے۔
زاہد کے والد کا نام بدر اور والدہ کا نام ثمینہ ہے۔
دو بھائی ہیں ایک کا نام عادل اور دوسرے کا نام زاہد ہے۔ چار بہنیں ہیں۔ سلمیٰ ، عظمی، ثناء اور بانو۔
اور اتنا یاد ہے کہ پھوپھی کا گھر نیچے تھا اور انکا گھر اوپر تھا۔ گھر کے قریب کوئی اسکول تھا۔ مزید کسی رشتے دار یا جگہے کا نام معلوم نہیں ہے۔
آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ خدارا اس پوسٹ کو پاکستان کے کوچے کوچے میں پھیلا دیں ۔ فیملی ممبرز کے نام یاد ہیں یہ اس کیس کے کامیاب ہونے کے لیے کافی ہے۔
ان شاءاللہ آپ کا ایک شئیر کسی اجڑے چمن کو پھر سے آباد کرسکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر واٹس ایپ کریں۔
+923162529829
7 mar 2026
#waliullahmaroof #missingchildren
#punjab #PakistanZindabad
آج ہر پنجابی کو بولنا چاہیے۔
#WeAreSorryKPK
جو کچھ ہوا وہ عوام کا نہیں، مسلط رجیم کا عمل ہے۔
پنجاب اور خیبر پختونخوا کی عوام ایک ہیں۔
#WeAreSorryKPK
Copy And paste , tweet on this Hashtag
آج جو خیبر پختونخوا کے وزیراعلی اور وزرا کےساتھ پنجاب اسمبلی میں سلوک کیا گیاوہ انتہائی شرمناک اور وفاق کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔یہ کونسی سیاست اور صحافت ہے، حکومتی سرپرستی میں چرس اور سمگلنگ کے الزامات، سوالات۔کیا کبھی اسی اسمبلی میں صحافیوں نےمریم نواز سےایسےسوال کیے ہیں؟
#Pakistan: Imran Khans solitary confinement and inhumane detention conditions must end - UN expert. Prolonged or indefinite solitary confinement is prohibited under int'l human rights law – and when it extends longer than 15 days, it's a form of #torture.
https://t.co/m2Re8Yhyc0
ہماری اور تحریک لبیک والوں کی سوچ بالکل متضاد ہے
لیکن سعد رضوی کے گھر کی خواتین کو گھر میں گھس کر گرفتار کرنے اور ان کے کارکنان پر گولیاں چلانے کی ہم سب کو شدید مذمت کرنی چاہییے
اس وقت نون لیگ ایجنسیوں کے کندھے پر بیٹھ کر بےغیرتی اور درندگی کی ہر حد کراس کرتی جا رہی اور کل یہی سب ان کے گلے پڑے گا