جب کوئی تم سے زیادتی کرے تو اس سے انتقام مت لو بلکہ دور سے مشاہدہ کرتے رہو تم دیکھو گے کہ تقدیر عجیب انداز میں حساب بے باک کردے گی وہ مہلت دیتی ھے نظر انداز نہیں کرتی
،،،،🖤
کچھ لوگوں کو پچهتاوا بهی نیں ہوتا ، اور ہم سوچتے ہیں کہشاید کسی وقت انہیں احساس ہوگا ، اپنے منفی رویے کا ، اپنی کڑوی باتوں کا ،زہریلے جملوں کا ، طنز و طعنوں کا ، مگر ایسا نہیں ہوتا ، کیوں کہ؛ پچهتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتے ہیں،بے حس لوگوں کے پاس اپنی انا اور اپنا آپ ہوتا ہے بس