سیف اللہ نیازی حقیقی معنوں میں تحریک انصاف کی نظریاتی بنیادوں کا سچا محافظ ہے اور پی ٹی آئی کے لاکھوں نظریاتی کارکنان سیف اللہ نیازی کی پشت پر کھڑے اس کے اشارے کے منتظر ہیں۔
#WeStandWithSaifUllahNyazee@SaifullahNyazee
عمران خان کے سرد گرم کے وفا شعار ساتھی ، تحریک انصاف میں نظریاتی کارکنوں کی واحد آواز سینیٹر سیف اللہ خان نیازی کی گرفتاری چوروں کے جتھے کی امپورٹڈ حکومت کا ایک اور بزدلانہ اور غیر قانونی اقدام ہے ۔ این آر ��و زدہ حکمرانوں کا یہ قدم حقیقی آزادی کی تحریک کو اور جلا بخشے گا۔
تحریک انصاف کی مقبولیت سےخوفزدہ امپورٹڈکٹھ پتلیاں اپناخوف چھپانے+ایک بیدار قوم کو دبانےکیلئےبےشرمی کی ہرحد سےگزررہی ہے!امپورٹڈ سرکار+اسکےسرپرستوں کوشاید علم نہیں کہ یہ ہتھکنڈےتمہاراعبرتناک انجام نہیں ٹال سکتے!کل بھی @ImranKhanPTI کیساتھ کھڑاتھااور آئندہ بھی کھڑارہوں گا،انشاءاللہ!