How a woman political prisoner beat the military's chosen candidate, before results were changed
At "99% results, Nawaz Sharif was 20,000 votes behind"
After the results were changed, "The number of valid votes was higher than the number of total votes"
آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات ھو گئی ۔۔ایسا لگ رھا تھا جیسے کیسی نوجوان سے مل رھا ھوں ۔۔سرخ سپید رنگت ۔۔چمکتا ھوا چہرہ ۔۔آنکھوں میں جزبے کے ساتھ ساتھ درویشوں والی عاجزی ۔۔جیل کی سختیوں نے وزن خاصا کم کر دیا ھے ۔۔گرین رنگ کی کالروں والی قمیض اور اسکے اوپر گہرے کلر والی جرسی نے لگ رھا تھا انہیں عمر کی قید سے بھی آزاد کر دیا ھے ۔۔پاکستان کے لوگوں کے دل ودماغ میں بسنے والے اس قومی ھیرو کو اپنے سامنے پا کر میں تھوڑا جزباتی ھوا ۔۔میں نے محسوس کیا کہ میری آنکھوں میں تھوڑی نمی ا رھی ھے ۔۔لیکن خان مسکرایا ۔۔اور پھر اوپر آسمان کی طرف انگلی اٹھا کے کہا ۔۔سمیع میں نہیں کہتا تھا کہ سب سے بڑی طاقت اللہ آلحق ھے اور وھی سارے فیصلے کرتا ھے ۔۔
اس زور دار طمانچے کی گونج پورے ملک میں سنائی دی اور اس کا نشان مقتدر قوتوں کے چہرے پر مسلسل دکھائی دیتا رہے گا ۔ حافظ نعیم الرحمان نے جماعت اسلامی کے قرون اولیٰ کے اراکین کی یادتازہ کردی ۔ یہ ہے جماعت اسلامی کا اصل چہرہ
عمران خان کے طرز سیاست سے سو اختلاف ہیں مگر اس وقت جو stand اس نے لیا ہوا ہے وہ ملک و قوم کی ضرورت ہے۔ عمران خان آزاد ہو یا اسیری میں رہے، وہ امر ہوچکا ہے۔
List of Politicians from different political parties, who accepted defeat and PTI's electoral Victory gracefully on 8 Feb
Must retweet for larger audience
A Thread 🧵⬇️👇
اس شخص کیلئے چور کا لفظ بھی چھوٹا ہے۔ ڈاکو خواجہ آصف نے جس طرح سیالکوٹ کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا اس پر پوری دنیا سے لعن طعن سمیٹ رہا ہے۔ سیالکوٹ کی عوام نے مسترد کرکے نُکرے لگا دیا تو آر او کی گود میں بیٹھ گیا۔ یہ غلیظ انسان کبھی کسی کی بوٹ چاٹتا ہے کبھی کسی کے تلوے۔ اسے معلوم تھا مجھ سے جیت نہیں سکتا تو پہلے میرے کاغذات مسترد کروائے پھر میری مہم روکی اب آر او کو ابو بنا لیا۔ اس چور کیلئے میرے نوجوان بیٹے بیٹیاں ہی کافی ہیں۔اس #خواجہ_آصف_ووٹ_چور کوبتائیں کہ آپ کی طاقت کیا ہے۔ یہ ٹرینڈ اب رکنا نہیں چاہیئے۔
#خواجہ_آصف_ووٹ_چور
200 plus bogus cases, 24 years of unlawful conviction, party stripped of its iconic bat, Imran Khan still manages to win the elections with 2/3rd majority! Thank you, Pakistan! #PTIWon
آئین کی پہلی سطور
”تمام کائنات کی حکمرانی خدا تعالی کے پاس ہے اور اقتدار عوام کی منشاء کے مطابق اُن کے منتخب کردہ نمائندوں کے ذریعہ ہی کیا جائے گا اور یہ ایک مقدس فریضہ ہو گا“
قاضی العدل صاحب ، جاگیں اور دیکھیں کہ عوام کی منشاء پر کیسے کھُلے عام ڈاکہ ڈالا جا رہا ہے۔
Allies of imprisoned Pakistani ex-premier Imran Khan won more seats in national elections than the political parties who ousted him from power nearly two years ago, according to a final tally of results
https://t.co/2c328VlJgF
ہم اس بات پر جتنے مرضی غلاف چڑھائیں لیکن عوام نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف فیصلہ سُنا دیا ہے۔ عوام کی منشاء کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ہی باوقار راستہ ہے نہ کہ نتائج میں ردوبدل کر کے مزید بحرانوں کو جنم دینا۔ عدالتوں کو بھی شریک جرم بننے سے اجتناب کرنا چاہئیے۔
Iss baat ki khushi hai ke system expose ho chuka hai puri tarha finally
They didnt expect this ‘ill informed youth’ to come out & fight like we did. Unko lag raha tha humesha ki tarha nikal jayega ye bhi lol