فوڈ سیکورٹی ملکی بقاء کی ضامن ہے اور کسی بھی طور ایٹم بم سے کم نہیں۔ اس کی زندہ مثال سوویت یونین کا ٹکڑے ٹکڑے ہونا ہے ۔جس نے ایٹم بم بنایا ، چاند ستاروں پر کمندیں ڈالیں لیکن خوراک کی عدم فراہمی کی وجہ سے اپنا وجود سوویت یونین کے طور پر برقرار نہ رکھ سکا۔ #SavePARC
سکھر بیراج میں جب تیس لاشیں بے یارو مددگار تیر رہی تھیں اور کوئی ادارہ ان کو نکالنے کے لئے موجود نہیں تھا تو ایسے وقت میں ایک نوجوان اپنے آپ کودریا کی بے رحم موجوں کے حوالے کر کے اپنی جان خطرے میں ڈال کر ان لاشوں کو نکال رہا تھا وہ گمنام ہیرو محمد علی میرانی تھا
بہادرکو سلام🌹
ن لیگ پیپلزپارٹی اور جمعیت علماء اسلام کو شکریہ کے ساتھ یہ کہہ کر پاکستان اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کر دینا چاہئے کہ آپ خود چلا لیں ۔۔۔ آپ کے شوق پورے ہوتے ہیں اور نہ ہی تجربے ختم ہوتے ہیں
شاباش سعد رفیق
آپ نے ثاقب نثار والی سپریم کورٹ اور ان کے ہم خیال ججز اور عمران نیازی کا گٹھ جوڑ بے نقاب کیا
یہ ویڈیو اتنا ری ٹیوٹ کرو تاکہ یہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب اور 4 ہم خیال ججز تک بھی پہنچ جائے
ڈاکٹر سعید اختر کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ آج کا دن ڈیم جج ثاقب نثار کے لیے شرم سے ڈوپ مرنے کا دن ہے ثاقب نثار نے اپنے ڈاکٹر بھائی کو فائدہ پہنچانے کے لیے PKLI کو بہت نقصان پہنچایا ڈاکٹر سعید کو گھر بلا کر ذلیل کیا تھا
ایک فاشسٹ اور جمہوری لیڈر میں فرق۔ فاشسٹ اپنے مخالفین کے ووٹروں تک کو ایٹم بم سےاڑانے کی بات کرتا ہے۔اور جمہوری لیڈرملکی مفاد میں بین الاقوامی فورم پر اس فاشسٹ کے غلط اقدامات کابھی دفاع کرتا ہے۔پاکستانیو! ابھی بھی وقت ہے سوچو۔ایک فاشسٹ کو سپورٹ کرکے آپ ملک کا بےپناہ نقصان کرو گے۔
جسٹس بندیال کوسمجھناچاہیئے کہ دنیابھرمیں ججوں کو اللہ کا نام لیکر اپنی نیت کی صفائی کی وضاحت کرنے کی ضرورت اس لئے پیش نہیں آتی کہ مسلمہ اصول ہے کہ انصاف وہ ہے "جو ہوتا ہوا نظر آئے"۔ یہاں تو انصاف بینچ کی تشکیل کے وقت سے ہی نظر آ جاتا ہے۔ ہرادارہ اللہ کیساتھ عوام کو بھی جوابدہ ہے۔
25 سال سے زائد کا صحافت کا تجربہ رکھنے والے مطیع اللہ جان پاکستان کے Most Credible صحافی ہیں جن پر تمام چینلز کے دروازے اس لیے بند کیے گئے کیوں کہ وہ سچ بولتے ہیں کھل کر بولتے ہیں بغیر ڈر خوف کے بولتے ہیں کسی بھی سیاسی غیر سیاسی جماعت کے نا آلہ کار بنتے ہیں نا کمپرومائز کرتے ہیں
ہمارے بہت اچھے ساتھی 'کولیک اور جیو نیوز کے نمائندہ خصوصی ارشد وحید چوھدری کرونا کے باعث وینٹیلٹر پر منتقل کر دئیے گئے ہیں اور سئینر نمائندے وقار ستی کی والدہ کرونا کے باعث ICU میں ہیں سب سے گزارش ہے آج جمعے کے دن ان دونوں کی صحت کے لیے خصوصی دعا کریں @arshad_Geo@waqarsatti
@javeednusrat مہاسیٹھوں نے مذکورہ رقوم اپنے سیفوں میں تالہ باندھ کر تو نہیں رکھی ہوںگی۔انہیں مزید منافع کمانے کے لئے استعمال کیا ہوگا۔اس منافع کا حساب کون لگائے گا۔
@IffatHasanRizvi@FrehmanD@indyurdu سپریم کورٹ میں جیسا گھٹن کا ماحول آج ہے ایسا کبھی نہ تھا، ججز دل میں طوفان دبائے بیٹھے ہیں، کوئی جج کھل کر بات نہیں کرنا چاہتا کہ جیسے اگر انہیں ٹٹولا تو وہ پھٹ پڑیں گے۔
میں کل ہونے والے سرگودھا ریلی کو اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے نام کرتے ہوئے اظہار یکجہتی کشمیر ریلی میں تبدیلی کرنے کا اعلان کرتی ہوں۔
کشمیر کی آزادی نظریہ نوازشریف کا اہم ترین جز ہے ۔
کل غیور پاکستانی پوری دنیا کے سامنے کشمیر میں بھارتی مظالم کا چہرہ بے نقاب کریں گے۔ انشاءاللہ
عدلیہ پر عدم اعتماد: سابق صدر آصف زرداری ضمانت کی درخواست دائر نہیں کررہے۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نہ تو ضمانت کرائی نہ ہی کوئی وکیل کیا۔ سابق وزیرداخلہ احسن اقبال کا بھی بیان آگیا کہ ضمانت نہیں کرائیں گے۔ عدلیہ کی ساکھ پر سوالیہ نشان؟
https://t.co/hOSCHtSE0b
@TalatHussain12 اصل مسئلہ ان نیم حکیموں کا ہے جو عوام کو سہانے خواب دیکھا کر نہر کے کنارے لے آئے اور اب دھکے دے دے کر ان کواطمینان سے ڈوبتا دیکھ رہے ہیں۔اس دوران اس معاشی مقتل گاہ میں وقت گزارنے کے لیے بڑی بڑی سکرینوں پر احتسابی فلم کی پرانی قسطیں ہر روز نئے کرداروں کے ساتھ دکھائی جا رہی ہیں۔
If upright and patriotic men like Shahid Khaqan Abbasi are going to be treated like this, we should not complain when their supporters and loved ones develop toxicity towards the sponsors of this joke of an accountability process.
May Allah save our country from our egos.
پتہ نہیں کسی کے خلاف سازش اور ظلم کرنے والے یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ اللّہ دیکھ رہا ہے اور سب سے بڑی اور کامیاب تدبیر اللّہ ہی کی ہے۔ پوری ریاست ایک شخص سے انتقام لینے پر تلی ہوئی تھی مگر کس کو عزت دینا ہے اور کس کو ذلت، یہ فیصلے اللّہ کے ہیں۔