Follow Me
فالوبیک ہمیشہ کےلئےہماراساتھ ہمیشہ کا
کنفرم فالوبیک گارنٹی کے ساتھ ہمارا دستور فالوبیک ہماری پہلی ترجیح %💯
لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ
FollowMeAndFoll
🇺🇲 Police killed 2 brother's in Karachi
🇵🇰 Kuch Tu kiya hoga Tabhi Maara.
🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔
🇺🇲 Police Killed 2 brother's in Punjab
🇵🇰 Yeh Jo Dehshat Gardi hey, Is K peechey Wardi hy.
Double standard of people in Pakistan.
جِســــــــں پل آپ لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں گے اس بات کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں گے کہ لوگ کیا کہیں گے کیا سوچیں گے إســــــــں لمحے سے آپکی زندگی پرسکون اور مطمئیــــن ہو جائے گی
PDMکے رہنماؤں مریم نواز ،بلاول زرداری سمیت دیگرنے کوئٹہ میں11افراد کے قتل کوطبعی موت سے تشبیہ دی جبکہ ان معصوموں کو بے دردی سے قتل کیاگیا ،یہ ملک کی باگ ڈور سنبھالنے چلے ہیں جو قتل کوموت کراردیں ان لوگوں کومنافق نہیں کہاجائےتو پھر کیا کہا جائے؟
فیصلہ عوام کریں
@AltafHussain_90
السلام علیکم
صبح بخیر
اگـر فجر کے وقت آپکی آنکھ خودبخود کھلنے لگے تو رب العالمین
کی رحمت پر یقین رکھتے ہوئے گمان کرلیجیئے کہ اسے آپکی عبادت پسند آرہی ہے اور وہ آپ کے رقوع و سجود کی قضا نہیــں چاہتا،
اللہ ہماری نمازوں میں عاجزی و انکساری پیدا فرمائے
آمین یا رب العالمین
#آر_کے
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
"جن لوگوں کی پھلی اور آخری امید صرف
"الله کریم"
کی ذات ہوتی ہے,
ان پر مصیبت اور پریشانی اثر انداز نھیں ہوتی۔"
یااللہ ھمیں ایمان کامل کے ساتھ صحت تندرستی عطا فرما دنیا و آخرت میں خیر و عافیت عطا فرما ھم پر اپنا رحم فضل و کرم فرما
آمین