ہم بہنیں کسی غیر کے منہ نہیں لگتیں، تو ان بے حیا اور گھٹیا لوگوں کی اتنی اوقات کیسے ہو گئی کہ ہم پر جھوٹے بہتان باندھیں؟ اور بہتان بھی وہ لگاتے ہیں جن کا اپنا کوئی کردار نہیں، ایسے بزدل اور غلیظ ذہنیت رکھنے والے جھوٹوں پر اللہ کی ہزار بار لعنت ہو۔
آج بھی عوام الناس میں یہ بات مشہور ہے کہ جب حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ حاجت عرض کرنا ہو تو بہتر ہے کہ پہلے سید الشہداء سیدنا امیر حمزہ رضی اللّٰہ عنہ سے اس کی سفارش کروا لی جائے تو وہ حاجت ضرور پوری ہوتی ہے۔
(غاية الاهداء في خدمة سيد الشهداء ،ص 303)
حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللّٰہ عنہا فرماتی ہیں:
رات کو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا چہرہ مبارک اس قدر چمکتا تھا کہ ہمیں گھر میں چراغ کی ضرورت نہیں پڑتی تھی۔
(الکلام الاوضح ص 107)
مفتی احمد یار خان فرماتے ہیں
حضورﷺ کے گستاخوں کے چہروں پر ایمانی رونق نہیں ہوتی بعض کے منہ پر مکھیاں بھنکتی اور آخری عمر میں شکل بگڑی دیکھی گئی ہے۔
(سلطنت مصطفیٰ،ص28)
کبھی کبھی کسی کی معمولی سی بات بھی ساری رات رلا دیتی ہے، جیسے اندر آنسوؤں کا کوئی دریا بہتا ہو۔ شاید والدین کی بے حد حفاظت اور لاڈ پیار نے میری طبیعت کو اس قدر حساس بنا دیا ہے کہ اب ذرا سی ٹھیس بھی برداشت نہیں ہوتی
Highlights from one of the remarkable sessions of Dawat-e-Islami’s seven-day Global Meet 2026 at Faizan-e-Madinah, Karachi, attended by more than 900 Islamic brothers from over 70 countries, including distinguished Islamic scholars, diplomats, consuls general, government officials, academics, policymakers and prominent business leaders. The session concluded with the presentation of honorary shields to the special guests.
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ میں آپ کے اس والہانہ عشق کے صدقے جاؤں جو آپ کو پیارے آقا کریم ﷺ سے تھا۔ آپ نے اپنی پوری حیاتِ مبارکہ رُخِ مصطفیٰ ﷺ کی ایک جھلک پانے اور حق کی تلاش میں وقف کر دی،اورپھر دنیا کو دکھایا کہ دامنِ مصطفیٰ ﷺ سے وابستہ غلاموں کا کردار اوروفا کیسی ہوتی ہے۔