مسلم لیگ ن نے شاہد حقان عباسی کو مل�� کا وزیراعظم بنایا
مری سے بُری طرح شکست فاش ہونےکے باوجود پارٹی نے شاہد حقان عباسی کو لاہور سے الیکشن جتوا کر اسمبلی میں پہنچایا شاہد حقان عباسی کی بہن کو سینیٹر بنایا لیکن ان لوگوں کی عزت راس نا آئی اور یہ لوگ ناصرف پارٹی کا ماحول خراب+
1/4👇
اوریا مقبول جان صاحب آپ نے جنرل باجوہ کے آرمی چیف بننے پر ایک خواب میں جنرل باجوہ کی تعیناتی کو نبی کریم صلی ��للہ علیہ وسلم سے منسوب کیا تھا ۔ بشری بی بی نے بھی خاور مانیکا سے علیحدگی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے منسوب(نعوذ باللہ) کر دیا تھا ۔
میں اس وقت عمرے پر ہوں اور حالت احرام میں پاکستان سے جس غلاظت کی خبریں مل رہی ہیں ، اس پر دل بہت تکلیف میں ہے ۔ آنسوؤں میں ڈوبی بس ایک دعا ہے کہ اے مالک کائنات جس کسی نے لوگوں کے گھروں کی پردہ پوشی کو تار تار کیا، پردہ دار خواتین پر تہمتیں لگانے کا رواج عام کیا ، جنہوں نے اس ملک میں اس غلاظت کو اپنا ہتھیار بنایا ، ان پر اپنا بد ترین عذاب نازل فرما ، ان کے ٹھکانے غرق کر ، ان کی طاقتوں کو برباد کر اور ان سے اس مملکت خداداد پاکستان کو پاک کر دے ( آمین )
معروف صحافی @UmarCheema1 نے 2014 میں بغیر کسی سیاست دان کا نام لیے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ایک معروف مشہور سیاست دان نے اکیس سالہ لڑکی کو پریگننٹ کردیا ہے۔
جس کے کمنٹ میں خان کے وزیر فواد چوہدری نے لڑکی کی عمر درست کروائے کہ 21 کی نہیں 24 کی ہے۔ مزے کی بات ہے #ImranKhan نے خود ایک انٹرویو میں بتا دیا کہ عمر چیمہ میری بات کر رہا ہے۔
ہاجرہ کہہ رہی ہے کہ یہ خبر میرے بارے میں نہیں تھی بلکہ وہ ایک دوسری لڑکی ہے جو ابھی باہر رہتی ہے۔
یا خدا اس شخص کی غلاظت اور گندگی کی کوئی انتہا بھی ہے؟ ایسے شخص کو نعوذ باللہ صادق اور امین کہنا اف!
#کپتان_تو_وڑ_گیا
Where The Opium Grows
#Hajra_Exposed_Niazi
@FarhanKVirk سیاست اپنی جگہ ہوتی ہے اختلاف بھی ہوتے ہیں شخصیات سے اختلاف ہوتے ہیں لیکن عادل را��ہ تو ملک دشمن ہیں اس کو کسی سے محبت نہیں ایسے شخص کا بائیکا�� کرنا چاہیے
گالی نکالنا آپ کو معیوب نہیں لگا ؟ اگر ویسے ہی جعلی مقدمات تمہارے خلاف ہوتے تو تمہارا رد عمل کیسا ہوتا ؟ عمران خان کے بچوں سے باپ کی بات چیت کروانے کا جیلر کو حکم کس قانون کے مطابق جائز تھا ؟
@ImranARaja1 عمران بھائی بدقسمتی سے ان مہروں میں اخلاق، عزت نفس اور دیانت نام کی کوئی چیز نہ��ں ہے۔
اگر اس پر پریشر ہے تو یہ اخلاقی بنیادوں پر کیس سننے سے انکار کرسکتا تھا لیکن خان نے عامر فاروق جیسوں کے بارے میں ہی کہا تھا ........
انتہائی ضروری گذارش
کرکٹ ورلڈکپ شروع ہو رہا ہے آئی سی سی نے تقریباً زیادہ تر میچوں کا ٹائم 01:30pm رکھا ہے اگر سوچا جائے تو ایک صبح کی نماز کو چھوڑ کر باقی چار نمازیں میچ کے دوران آتے ہیں ۔ بہت کرکٹ ورلڈکپ آگئے اور چلے گئے یہ بھی گزر جائے گا لیکن یہ وقت دوبار نہیں آئے گا۔۔۔دنیا ایک کھیل کود ھے اس میں کسی نے بھی نہی رہنا اور ان کے میچیجز سے ہمیں ایک زرہ برابر نفع نہی ھونے والا سوائے اپنے وقت کو برباد کرنے کہ اگر حقیقت میں سوچا جائے تو۔۔لیکن پھر بھی شوقین حضرات سے گزارش ھے کہ خدارا کم ازکم فرض نماز نہ چھوڑی جائے ۔تھوڑا نہی پورا سوچیں۔۔👈
مسج کو شیر کیا جائے اگر آپکے مسج کی وجہ سے کوئ بھی نماز پڑھے تو ثواب میں آپکا بھی حصہ ھوگا ۔۔۔شکریہ۔
@MianAdnan_007 بس “کانپیں ٹانگ” رہی تھی انگریزی کا ایک جملہ درست نہیں کہہ پا رہا تھا اور نہ قانون کا پتہ اور نہ ہی آئین کا پتہ بس خواجہ بونگیاں ہی مار رہا تھا تو محسوس ہوا یہ وکیل نہیں دلال ہیں اُن کرپٹ رشوت خور ججوں کو اور اسی سے ہی یہ مقبول ہیں۔
ایک گروپ میں یوتھیوں نے صبح سے تنگ کیا ہو کہ قاضی فائز عیسی نے بیگم کو ساتھ کیوں کھڑا کیا
میں نے تنگ آ کر ابھی وہاں لکھا ہے
“ بیگم اگر باوقار ہو ،وفادار ہو،عزت دار ہو،مشکل وقت میں ساتھ دینے والی ہو، تو شوہر کے سر کا تاج ہوتی اور وہ فخر سے ساتھ کھڑا کرتا ہے
اگر سیاسی جلسوں میں ناچنے والی ہو ،پانچ بچے چھوڑ کر آپکے دوست کے ساتھ منہ کالا کر کے بھاگی ہو ، ہیرے کی انگوٹھیاں اور قیمتی زمینیں رشوت میں کھائی ہوں ، پلاٹوں کے غبن کئیے ہوں ، ٹرانسفر پوسٹنگ کے پیسے پکڑے ہوں تو پھر منہ چھپانا اور بیگم کو چھپانا بنتا ہے”
اب سارے مجھ مسکین پر پل پڑے ہیں 😜
یہ سب کچھ کرنے کے بعد بیرونی ممالک میں عیاشیاں کرنے کے لئے چلے جاتے ہیں۔ جنرل باجوہ اور اسکی بیوی کی لائیو ویڈیو فرانس کی لگی ہوئی تھی جس میں ایک آدمی اس کو گالیاں نکال رہا تھا ۔ جواب میں جنرل باجوہ نے اسے پولیس بلانے کی دھمکی دی لین تھوڑی دیر بعد یہ
کل جب موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں میں 305 روپے کا پٹرول اور 311 روپے کا ڈیزل ڈالو گے تو ان 9 افراد کو لازمی یاد رکھنا جب 28 جولائی 2017 کو پٹرول 67 ڈیزل 70 روپیہ فی لیٹر مل رہا تھا تو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نواز شریف کو تاحیات نااہل کر کے ملک کی ترقی اور خوشحالی روک دی تھی
اگر اس لڑکے کو پیسے چاہئیں تو خود کما لے ، زمین چاہئے تو خود کما کر خریدے ، باپ کو مارنے والے اور اس سے پھر بھی زمین ہتھیانے والے کو سخت سے سخت سزا سزا ملنی چاہئے ۔
Is liya AJ duniya ma Allah ka azab itni tazee Sy bhar rehy hn....in jesa log qyamat khud lanay pr tulaa han....😭😭😭😭😭Allah pak reham farmayn hum sb par or in jeso ko dard nak sabak dyn maa baap Jesi azeem hastiyon ko apna mafad ky liya zalil krty hn Marty hn lanat h inpr😭😭