دو دن پہلے عمران خان ہشاش بشاش ، خوش و خرم ، پُر جوش اور چاق و چوبند تھا
یہ خط تو کچھ اور ہی بیان کر رہا ہے
پہلے بھی کئ بار اشارہ کیا ہے کہ خان کی صحت اچھی نہیں ہے
پی ٹی آئی کا عسکری گروپ اور بھائی لوگ بندے تیار کر رہے ہیں
جو ایک بار پھر سے زرداری کے جیسا نعرہ لگائے
عمران خان کے خط کے مندرجات پڑھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ ایسے حساس معاملے پر ضروری ہے کہ پارٹی کی تمام پارلیمانی قیادت متحد ہو کر ایک مؤثر اور مشترکہ آواز اٹھائے۔ احتجاج کی کال دینا اگر ممکن نہیں تو کم از کم سینیٹ، قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز مل کر ایک بھرپور پریس کانفرنس تو کر سکتے ہیں۔ آپ کی آواز کی اہمیت ہے، دنیا عمران خان سے متعلق بات کو سنتی ہے۔ سب مل کر خان کی صحت، علاج اور بنیادی انسانی حقوق کا معاملہ قومی اور عالمی سطح پر اٹھائیں، ایک واضح لائحہ عمل دیں اور پریشر بِلڈ کریں۔ آپ کو گھبرانے یا پیچھے ہٹنے کی قطعاً کوئی ضرورت ن��یں ہے۔ یہ وقت متحد ہو کر آگے آنے اور جو خان نے آپکو ذمہ داری دی ہے اسے ادا کرنے کا ہے۔
ایک عام سارپورٹر عمران خان کا خط پڑھ کر اس کا واضح، دوٹوک مئوقف سمجھ سکتا ہے جس کےآخری پیراگراف میں لکھا ہے کہ
" i do not ask you lordship for any Favour,Just for the Implementations of Orders"
یعنی کہ خصوصی رعایت، اضافی سہولت یا غیر معمولی ریلیف کی ضرورت نہیں، ان کا مطالبہ صرف اور صرف یہ ہے کہ عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کیا جائے، ان کے قانونی اور آئینی حقوق بحال کیے جائیں۔ مگر چیمہ صاحب خط پر تجزیے میں اسکو " عمران خان کی مایوسی، سیٹ اپ کی تبدیلی، اگلے ٹرم میں عمران خان کے چانس کی فکر سے جوڑتے ہوئے فرما رہے ہیں کہ پمز کے ڈاکٹرز نے تو ایسی کوئی علامتیں عمران خان کی صحت سے متعلق نہیں بتائیں جو خط میں بیان کی گئی ہیں"
جناب سپریم کورٹ نے عمران خان کی میڈیکل رپورٹس کو دیکھتے ہوئے 18 اگست کو ہسپتال منتقلی کا فیصلہ دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 رکنی لارجر بینچ نے فیملی وکلاء اور سیاسی رفقاء کی ہفتے م��ں دو روز ملاقاتوں کا فیصلہ دیا جس پر عملدرآمد نہیں ہوا "خط میں لکھا گیا ہے اپنی عدالتوں کے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں" باقی کوئی Favour نہیں چاہئیے
ناشد رئيس الوزراء الباكستاني السابق عمران خان يوم الاثنين المحكمة العليا في البلاد لتلقي رعاية طبية عاجلة، قائلا إن صحته وصحة زوجته تتدهوران، وإن أوامر المحكمة المتعلقة بعلاجهما لم تنفذ.
https://t.co/h0aMcL6ZEE
Bushra Bibi in her meeting with Salman Safdar & Latif Khosa has disclosed that as many as seven small snakes had previously been found inside her room which were subsequently killed & removed by a jail employee namely Sibtain .
Imagine the cruelty of such isolation. A father denied contact with his sons, a brother denied access to his sisters for months, surrounded by jailers who are forbidden even to acknowledge his existence.
Perhaps the most heartbreaking words in his entire letter:
“I will only remain able to prove my innocence if I stay alive.”
Imran Khan
Is this the Pakistani regime’s plan? To normalise his deteriorating health, deliberately create the conditions for a medical catastrophe through prolonged isolation and sheer medical neglect, and then attribute the consequences to natural causes? This negligence would be murder.
“At seventy-four, this unrelenting state is taking me to a place from which I may not return alive.”
Imran Khan
When a judiciary fails to enforce its own orders, protect fundamental rights, and safeguard the life of a man in state custody, it ceases to be a guardian of justice and becomes an enabler of injustice.
Give my uncle @ImranKhanPTI justice before it is too late.
#ShiftKhanToHospitalNow
#FreeImranKhanAndFamily
#imrankhan
'From which I may not return alive': Ex-Pakistan PM #ImranKhan appeals to #Pakistan's top judges over worsening health in jail, points out authorities have ignored court orders for medical treatment
https://t.co/evvNL1q5eG
“قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#FreeImranKhanAndFamily
#FreePoliticalPrisoners
‘I May Not Return Alive': Imran Khan Writes To Pakistan's Top Judges Seeking Urgent Medical Help. In the letter, Khan has raised concerns over prolonged solitary confinement, restricted access to his family and lawyers, and the alleged denial of adequate medical attention. Full report by @manojkumargupta: https://t.co/LiQwVpWWtx
𝐌𝐚𝐲 𝐧𝐨𝐭 𝐫𝐞𝐭𝐮𝐫𝐧 𝐚𝐥𝐢𝐯𝐞: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐭𝐞𝐥𝐥𝐬 𝐣𝐮𝐝𝐠𝐞𝐬 𝐡𝐞 𝐟𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐜𝐚𝐫𝐝𝐢𝐚𝐜 𝐚𝐫𝐫𝐞𝐬𝐭, 𝐬𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞 𝐢𝐧 𝐣𝐚𝐢𝐥
Jailed former prime minister of #Pakistan, #ImranKhan, has warned that he could die in prison amid deteriorating health, alleging that authorities have denied him and his wife, Bushra Bibi, access to proper medical treatment. While Khan says he has lost 85% of the vision in his right eye and is at risk of a brain haemorrhage and cardiac arrest, he claims Bushra's eyesight is also deteriorating following an earlier eye surgery.
Read More: https://t.co/m5fpCmvetK
In an open letter, Imran Khan says his blood pressure readings reached 193 and that doctors have warned of brain haemorrhage and cardiac risk. The hospital said on 11 November he was clinically stable.
https://t.co/sWgGpqDZ5K
”عمران خان نے اڈیالہ جیل سے لکھے گئے خط میں پوری قوم کو یہ بتا دیا ہے کہ ان کے ساتھ جیل میں کیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔ یہ کوئی سنی سنائی باتیں نہیں ہیں بلکہ یہ وہ حقائق ہیں جو عمران خان نے خود بیرسٹر سلمان صفدر کو بتائے اور انہوں نے خط کی صورت چیف جسٹس تک پہنچا دیئے۔“ بیرسٹر شہزاد اکبر، عمران خان کے خط کا متن پڑھ کر سناتے ہوئے
@ShazadAkbar
#ImranKhansLifeIsAtRisk
”ستر سال کی عمر تک میرے نام پر ایک بھی فوجداری مقدمہ درج نہیں تھا۔ پھر ستر سال کی عمر کے بعد، سیاسی انتقام کی ایک بے مثال اور ظالمانہ مہم شروع ہوئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں سو سے زائد پیشیاں، بار بار ضمانت قبل از گرفتاری کی کوششیں، اور ایک قاتلانہ حملہ جس سے اللہ کے فضل و کرم سے میں بچ گیا۔ ان سب کے باوجود، میں نے قانون کا راستہ چنا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ میں عدالتوں میں ان تمام سیاسی طور پر سے محرک مقدمات کا مقابلہ کروں گا، اور میں کبھی نہیں روکا۔“
اڈیالہ جیل سے سابق وزیراعظم عمران خان کا چیف جسٹس کو لکھا گیا خط
صابر شاکر
'It's inevitable that he will be killed in the cell if he remains there any longer without proper treatment.'
Speaking to @markaustintv, former Pakistan PM Imran Khan's sons say their father will die without proper medical intervention.
https://t.co/3L5L9BbGnF
📺 Sky 501