تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تو پکارے ہمیں اور ہم تجھ سے بھی کنارہ کر لیں🥀
دوپہر بخیر 🕊️
#متاعِ_دل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍
کبھی کبھی خود سے بھی معافی مانگنے کو دل کرتا ہے
کیونکہ انجانے میں انسان اپنی ذات کے ساتھ بھی بہت سی نا انصافیاں کر جاتا ہے💔
دعا ہے کہ سب کا دن خوبصورت گزرے امین 🤲
صبح بخیر 🥀
#اردو_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍
محبت کا سب سے حسین ثبوت یہ نہیں کہ کوئی تمہارے لیے مر جائے بلکہ یہ ہے کوئی تمہارے جیتے جی تمہیں اپنی دنیا کا سب سے قیمتی وجود سمجھ کر ہر لمحہ سنبھالتا رہے
اپنے ہونے کا احساس دلاتا رہے محبت دنیا کا سب سے خوبصورت احساس ہے🤍💯
#اردو_زبان
محبت وہ نہیں جو مانگے کچھ محبت وہ ہے جو دے دعا ہم ہمیشہ 🤍
دل سے دی جائے تو چھوٹی چیز بھی کسی کے لیے بہت
بڑی بن جاتی ہے 🤍
تو کوشش کریں کہ اگر۔ کسی کو کچھ دے سکتے ہیں تو
بغیر کسی حسد اور لالچ کے خلوص پیار محبت بانٹیں
کیونکہ یہی باقی رہ جانے والی چیزیں ہیں
#اردو_زبان