وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں حکومتِ بلوچستان سرسبز اور خوشحال بلوچستان کے وژن پر گامزن ہے۔ محکمہ زراعت کے 129 انقلابی منصوبوں سے 12,500 سے زائد کسان خاندان مستفید ہو چکے ہیں۔ 38,000 ایکڑ بنجر زمین کی شادابی، 400 سے زائد سولر ٹیوب ویلز اور بے نظیر کسان کارڈ کے ذریعے بلوچستان کی زراعت کو جدید، خوشحال اور خودکفیل بنایا جا رہا ہے۔
#EmpoweringFarmers
#Machمچھ اپڈیٹ
افسوس ناک خبر آرہی ہے کہ دہشتگردوں نے2یرغمالی شہریوں کو بے دردی سےشہیدکردیاہےدہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسزکو نشانہ بنانے کی کوشش کی اور ناکامی پر مچھ شہرمیں واقع بسم اللہ ہوٹل میں شہریوں اورڈرائیوروں کو یرغمال بنایا
#Balochistan
کالعدم دہشت گرد تنظیم BLA نے بلوچستان میں سویلین آبادی کو ٹارگٹ کیا، املاک کو نقصان پہنچایا۔ بھارتی فنڈنگ پر پلنے والے دہشت گرد کبھی بلوچ عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہو سکتے البتہ دشمن ضرور ہیں۔
#Balochistan#Mach
#ChamanSitIn4Rights
چمن شہر میں 77 دنوں سے حکومتی پاسپورٹ پالیسی کے ذریعے پشتون قوم کا معاشی قتل کرنے کے خلاف دھرنا جاری ہے ہزاروں افراد کی شرکت ریاست کی پشتون دشمن پالیسوں کے خلاف ریفرنڈم ہے
ہزاروں خاندان ریاستی عوام دشمن پالیسوں کی وجہ سے بےروزگاری اور بھوک افلاس کا شکار ہو