کنڈم کوچ کو فعال کوچ ظاہر کرنے کی کوشش، ریلوے کا یوٹیوبر کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
یوٹیوبر نے سکریپ کے طور پر کھڑی کوچ میں داخل ہو کر اسے مسافر کوچ کے طور پر دکھایا
ریلویز کی طرف سے درخواست سائبر کرائم ونگ میں جمع کروائی جائے گی
معاملے کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا
ھمارے معاشرے میں خواتین پہ تیزاب پھنکنے کا واقعات عام ھیں۔تصور کریں اگر کوی شخص ھماری بھن،بیٹی یا بیوی پہ تیزاب پھینکے تو ھم کس حد تک جا سکتے ھیں۔اسکے قتل سے بھی گریز نھی کریں گے۔
اگر اپ اچھے مرد ھیں تو مرد بنیں۔چوتیا نھی
جھنگ میں پچاس میگاواٹ کا آئی پی پی کئی برسوں سے بند پڑا ہے لیکن دس کروڑ روپیہ ماہانہ لے رہا ہے۔ یہاں پر 42 آئی پی پیز بند پڑے ہوئے ہیں لیکن انکے ماہانہ پیسے لیے جارہے ہیں؟۔۔۔ حنیف عباسی قومی اسمبلی میں بتا رہا تھا
Lighting up the Islamabad sky with freedom! We celebrated 250 years of American freedom and nearly 80 years of U.S.-Pakistan friendship with music, anthems, and fireworks. Together, we look ahead to a brighter future. #Freedom250#USAinPakistan
آج اسلام آباد کا آسمان آزادی کے رنگوں سے جگمگا اٹھا۔ موسیقی، قومی ترانوں اور شاندار آتش بازی کے ساتھ ہم نے امریکی آزادی کے 250 سال اور پاک امریکہ دوستی کے تقریباً 80 سال منائے۔ مل کر ہم ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
پاکستانی فوج ایک بھت بڑا ادارہ ھے۔ملکی دفاع،کاروبار،خارجہ پالیسی،سیاست،عدلیہ کو قابو کرنا،کنٹرولڈ الیکشن،جعلی حکومت بنانا۔ان کا دھندہ ھے۔سیاست دان کچھ بھی نھی نھی کر سکتے
سویلین سپیس بھٹو نے سمجھا تھا بہت حاصل کرلی ہے مگر تھی نہیں
بھٹو لٹک گیا پھر بینظیر بھٹو نے بہت صبر استقامت کیساتھ سسٹم کیساتھ چلنے کی ہر ممکن کوشش کی مگر سسٹم نے اس غریب کو بھی برداشت نہیں کیا
پھر نواز نے بار بار سسٹم کو چکمہ دینے کی کوشش کی مگر سپیس بڑھنے کی جگہ کم ہی ہوتی گئی
پھر عمران خان کو سسٹم نے پالا عمران خان سمجھا سسٹم میرا محتاج ہے آج اڈیالہ جیل میں زخم چاٹ رہا ہے۔
سول بالادستی کا گمان اس ملک میں احمقانہ ہی ہے یہ بات سیاستدانوں اور سورماؤں سب کو سمجھ لینی چاہئے ۔
ڈی ایچ اے لاھور میں ہوئی اس ملاقات کا احوال کچھ یوں ہے کہ رانا سکندر حیات گفتگو سے زیادہ لنگر پانی پر متوجہ رہے جبکہ مورخ کو کیپوچینو کے دھیانے لگاکر لال “ بوٹی “ جانب ہو دیئے
اور یہاں مورخ لکھے گا کہ اتنا پڑھا لکھا “ رانا “ زندگی میں پہلی مرتبہ اتنے قریب سے دیکھا ہے اور جس کی اولین ترجیح پنجاب میں تعلیمی نظام کی بہتری ہے
رانا صاحب جیوندے ہسدے وسدے رہو
@FakhreA53444051 محترم! Ideology کی بنیاد پہ ترقی کی مثال ایران کو دیکھ لیں۔مزھبی انقلاب سے قبل ایران کیا تھا اور آج کھاں اکیلا کھڑا ھے۔
نہ تعلیم،نہ کاروبار۔نہ ٹیکنالوجی۔نہ اییر فورس۔پڑوس میں ھر ملک سے لڑای۔تیل کی دولت کے باجود بھوک اور مھنگای۔
محترم گل صاحب!اپکے ابا مرحوم نے افغانی جھاد کے نام پہ امریکن ڈالر دونوں ھاتھوں اور منہ سے اکٹھے کیے۔فوج میں جرنیلی سے قبل اپنے اثاثے بتایں اور اج کے بھی۔اول درجے کے امریکن ایجنٹ تھے وہ
کیا شہباز شریف صاحب کا یہ فنکشن اٹینڈ کرنا بنتا تھا؟
امریکی سفارتخانہ نے 250 واں یوم آزادی اسلام آباد میں منعقد کیا
سوال یہ ہے کہ ہم پاک-امریکہ دوستی کی مثالیں دیتے نہیں تھکتے
لیکن پچھلے 2 سال سے امریکہ نے اپنا سفیر پاکستان میں نہیں لگایا
اور ناظم العمور (نائب) سے کام چلا رہا ہے
محبت،کیا گمان کا درجہ ھے جو اچھا لگے اس کے بارے میں اچھا گمان رکھو یا کسی کو پانے کے لیے جنون کا نام ھے
یاد انے والا ھر وقت تخیل میں رھے۔ محسوس کہ وہ اپکے روبرو ھے۔اپ سے باتیں کرتآ ھے۔اپ اس کی انکھوں میں جھانکتے ھو۔کوی کیسے اس بات کو تسلیم کرے گا کہ محبت بن دیکھے ھو جاتی ھے؟
انگلینڈ کا مشہور بادشاہ رچرڈ شیر دل،
جسے تیسری صلیبی جنگ کا ہیرو کہا جاتا ہے،
اک حیران کن حقیقت رکھتا تھا
اگرچہ وہ انگلینڈ کا بادشاہ تھا، مگر اس کی زندگی کا زیادہ تر حصہ فرانس میں گزرا
اس کی والدہ فرانس کے شاہی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں اور رچرڈ خود بھی فرانسیسی ثقافت کے زیادہ قریب تھا
دلچسپ بات یہ ہے کہ اسے انگریزی زبان بھی نہیں آتی تھی،
کیونکہ اُس دور کے شاہی خاندان فرانسیسی اور لاطینی زبان بولتے تھے
تاریخ میں ایسے کئی حکمران گزرے ہیں جن کی شناخت اک ملک سے تھی،
مگر ان کی زندگی اور ثقافت کسی اور خطے سے جڑی ہوئی تھی
Historical Facts
راجہ داھر کا باپ کا نام چچ تھا۔چچ نامہ کے لکھاری فاتح عرب تھے۔ چچ ھندی زبان کا لفظ نہ ھے۔قاسم ایران سے بلوچستان کے راستے سندھ داخل ھوا۔داھر کی دو بیٹیاں دربار خلافت میں بطور مال غنیمت بھیجی گییں
حجاج بن یوسف نے جس وقت محمد بن قاسم کو ایک خاتون کو رہا کرانے کے لیے سندھ بھیجا اس وقت حجاج بن یوسف کی ذاتی جیلوں میں 35 ہزار عورتیں اور مرد قید تھے۔
سندھ اس وقت امن کا گہوارہ تھا۔ جہاں سادات کو اُموی مظالم سے بچانے کے لیے پناہ اور عزت دی گئی۔ دراصل سندھ پر حملہ یہاں کے وسائل قابو کرنے اور سادات کو پناہ دینے کی غرض سے کیا گیا۔ سینکڑوں قیدی عورتیں اور 13,300 من سونا بصرہ بحری جہاز پر شفٹ کیا گیا۔ ملتان کا محاصرہ کر کے پانی کے ذریعے کو تباہ کر دیا گیا۔ پیاس سے نڈھال ہو کر جب ملتانیوں نے ہتھیار ڈال دیے تو مردوں کو شہید کر دیا گیا، عورتوں اور بچوں کو غلام بنا لیا۔
ملتان سے زیادہ تر لڑکیوں کو قابو کر کے دمشق بھیجا گیا۔ جب وہ دمشق کے بازاروں سے گزر رہی رہیں تھیں، اُن کے ہاتھ بندھے ہوئے تھے اور وہاں جشن کا سما تھا۔ کچھ لڑکیوں کو اُمویوں نے اپنے حرم میں رکھ لیا، باقیوں کو فروخت کر کے گھوڑے اور ہتھیار خرید لیے۔ اُسی یاد کو ہمیشہ تازہ رکھنے کے لیے غیرت مند ملتانیوں نے ملتان میں محمد بن قاسم کا مجسمہ لگایا ہوا ہے۔ جبکہ غیور سندھی عوام آج بھی حملہ آوروں کو مسترد کرتی ہے اور عظیم راجہ دہر کو اپنا ہیرو مانتی ہے۔ ❤️
جئے سندھ 🤩
تحریر
واجد احساس
پا شا صاحب۔طلاق/خلع کی صورت عورت دوسری شادی کر سکتی ھے اگر اسکا خاوند،بد کردار،نشی،نکما ھے تو عورت کو چاھیے خلع لے کر دوسرا نکاح کر لے۔اس کام کی حوصلہ افزای معاشرے میں بھتری لا سکتی ھے
کبھی سوچا تو ہوگا کہ ہم کیوں عربوں کی طرح لا تعداد شادیاں نہیں کرتے ، طلاقیں کم ہوتی ہیں ، خاندانی نظام مظبوط ہے- دوسری شادی کے پہلی بیوی توخلاف ہوتی ہی ہے آپ کے اپنے گھر والے بھی کوئی اچھی نظر سے نہیں دیکھتے- خاندانی نظام میں یہ سب اچھائیاں ہمارے اندر سینکڑوں سالوں سے ہندو سماج کے ساتھ رہنے کی وجہ سے آی ہیں ورنہ اگر عربوں کی طرح ہوتے تو ہر مرد اور عورت کی شادیاں اور طلاقیں گنتے جاتے- ہماری شادی بیاہ کی رسومات بھی مقامی کلچر کی وجہ سے عربوں کے طور طریقوں سے مختلف ہیں ۔۔موت ہر بھی سوئم دسویں اور چالیسواں کہیں نہ کہیں ہندوؤں سے انسپائرڈ لگتی ہیں ۔۔
مولوی صاحبان نے زلیخا نام کہاں سے لیا اور کیا حضرت یوسفؑ نے عزیزِ مصر کی بیوی (مشہور نام زلیخا) سے نکاح کیا تھا؟؟؟
یہ سوال صدیوں سے لوگوں کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے، لیکن اگر ہم قرآن اور مستند اسلامی مصادر کی طرف رجوع کریں تو ایک دلچسپ حقیقت سامنے آتی ہے کہ!
قرآن مجید میں نہ تو عزیزِ مصر کی بیوی کا نام ذکر ہوا ہے اور نہ ہی کہیں یہ بیان کیا گیا ہے کہ بعد میں حضرت یوسفؑ نے ان سے نکاح کیا تھا۔
قرآن صرف اتنا بتاتا ہے کہ عزیزِ مصر کی بیوی نے حضرت یوسفؑ کو بہکانے کی کوشش کی، حضرت یوسفؑ نے اللہ کی پناہ طلب کی، اور اللہ تعالیٰ نے انہیں اس آزمائش سے محفوظ رکھا۔ (سورۂ یوسف)
"زلیخا" کا نام اور بعد کے نکاح کی تفصیلات قرآن یا کسی صحیح حدیث میں موجود نہیں۔ یہ روایات زیادہ تر اسرائیلی قصص، تفسیر کی بعض روایات اور بعد کے قصصی ادب کے ذریعے مشہور ہوئیں۔
اسی لیے بہت سے محققین کا موقف ہے کہ!
حضرت یوسفؑ اور زلیخا کے نکاح کے بارے میں نہ کوئی صریح قرآنی دلیل موجود ہے اور نہ کوئی ایسی صحیح حدیث جس پر قطعی اعتماد کیا جا سکے۔
لہٰذا اس واقعے کو دین کا ثابت شدہ حصہ سمجھنا درست نہیں۔
البتہ اگر کسی مفسر نے اسرائیلی روایات کی بنیاد پر یہ واقعہ نقل کیا ہے تو اسے بطورِ تاریخی روایت ذکر کیا جا سکتا ہے، مگر بطورِ یقینی حقیقت نہیں۔
✅ قرآن کا اصل پیغام یوسفؑ اور زلیخا کی محبت کی داستان نہیں، بلکہ پاکدامنی، صبر، تقویٰ، عفو و درگزر اور اللہ پر کامل بھروسے کا درس ہے۔
اور شاید یہی سورۂ یوسف کا سب سے بڑا معجزہ ہے کہ لوگ صدیوں بعد بھی قصے کے کرداروں میں الجھے ہوئے ہیں، جبکہ قرآن ہمیں ان کرداروں سے ملنے والے اخلاقی اسباق کی طرف بلاتا ہے۔
واللہ اعلم۔