کہتے ہیں کہ عادات نسلوں کا پتہ دیتے ہیں، اسلام آباد میں بائیک نے Jaecoo گاڑی کو ٹکر مار کر لاکھوں کا نقصان کیا لیکن Jaecco کے مالک نے الٹا بائیک والے کو پیسے دئے
اسلام آباد میں وکیل ایک موٹر سائیکل پر سوار بچے کو تھپڑ مار رہا ہے وہ بھی پولیس والے کے سامنے
ااس وکیل کا لائسنس ہمیشہ کے لئیے کینسل ہونا چاہیے اور اس کا مکروہ چہرہ ہر جگہ پھیلاؤ
کسی باپ پر اس کی بیٹی کے سامنے اس طرح تشدد کرنا بہادری نہیں بے غیرتی ہے،،،
یہ ویڈیو کل سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے، متعلقہ اداروں کو اس بندے کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کرنی چاہیئے
@CMShehbaz@MaryamNSharif
اس ویگو ڈالے والے نے ایک موٹرسائیکل سوار کو روک رکھا ہے جس کیساتھ بچی بیٹھی ہے۔ پھر یہ ڈنڈے یا راڈ سے موٹرسائیکل سوار پر حملہ کرتا ہے۔ پھر یہ ویگو ڈالے والے فرار ہوجاتے ہیں
اگر ویگو ڈالے والے کو قانون کا ڈر ہوتا تو شاید وہ ایسا نہ کرتا
معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں!
موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟