@Fayazchohanpk فیاض الحسن چوہان کا بہنوئی عمران احمد خان نیازی
فیاض الحسن چوہان کا پاپا عمران احمد خان نیازی
بہنوئی یا پاپا جو بنانا ہے بنالے
کم نسل انسان
٢٧ویں ترمیم کی دیگر شقوں پر حمایت یا مخالفت کرنا تو سیاسی لوگوں کا کام ہے مگر کسی عہدہ دار کا عدالتوں سے استثناء حاصل کرنا غیر شرعی اور اسلامی نظام انصاف کے منافی ہے ۔
اس طرح دنیاوی عدالتوں سے تو استثناء حاصل کیا جا سکتا ہے مگر اللّہ کی عدالت میں کوئی بادشاہ یا افسر مستثنیٰ نہیں ۔