تربت کے تعلیمی مسائل پر پریس کانفرنس کے پاداش میں ایک بلوچ طالبعلم کو پولیس تھانے میں بلانا بعد از حبسِ بے جا میں رکھنا اور ہراساں کرنا انتہائی تشویشناک اور تعلیم دشمن عمل ہے۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
گزشتہ دنوں تنظیم کے تربت زون کے طالبعلموں نے شہر کے تعلیمی بحران اور مسائل پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور تعلیمی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ پریس کانفرنس کے بعد ان طالبعلموں کے بارے میں پوچھ تاچھ کیا گیا اور ہراساں کرنے کی کوشش کی گئ، جس پر تنظیم نے ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے کا فیصلہ کیا۔ ضلعی انتظامیہ سے رجوح کرنے سے قبل ایک طالبعلم تنویر بلوچ کو تھانے میں بلایا گیا جس پر وہ تھانے میں حاضر ہوا تو انہیں ایس پی کے پاس لے جایا گیا جہاں وہ انتہائی غیرمہذب رویے سے طالبعلم سے پیش آئے۔ ضلع کے تعلیم مسائل پر آواز اٹھانے کے پاداش میں ان کو ہراساں کیا گیا اور غیراخلاقی انداز سے انہیں دھمکی دی گئی۔ سا��ھی طالبعلموں نے ضلعی وکلاء سے رجوح کیا اور تھانے میں معلومات کے لئے پہنچ گئے۔ وہاں پہنچ کر انہیں بتایا گیا کہ نوجوان کو ایس پی کے کہنے پر جبری گمشدہ کرکے حبسِ بے جا میں رکھا گیا۔ بعد میں قانونی طریقے پر عمل کرتے ہوئے نوجوان کو رہا کروایا گیا۔ رہائی کے بعد طالبعلم کو دھمکی دے کر زور دیا گیا کہ وہ پریس کانفرنس کرکے اپنے سابقہ پریس کانفرنس کے تردید کرے وگرنہ انہیں دو��ارہ جبری گمشدگی کا شکار بنایا جائے گا۔ یہ نہ صرف تشویشناک عمل ہے، بلکہ ملکی قانون کے برخلاف سمیت تعلیم دشمن کے زمرے میں آنے والی قابلِ مذمت عمل ہے۔
یہ انتہائی حیران کن عمل ہے جہاں ایک جانب تعلیمی بہتری کی بات ہوتی ہے، وہیں دوسری جانب انہی طالبعلموں کو تعلیمی مسائل پر بات کرنے اور ان کو حل کرنے کا مطالبہ کرنے کے پاداش میں ہراساں کرکے انہیں دھمکی دی جاتی ہے، ان سے غیر مناسبانہ رویہ اختیار کرکے بعد میں جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمارا مطالبہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس سے تھا کہ ان تعلیمی مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے میں اپنا کردار ادا کرکے مجرموں کو قانون کے کٹھرے میں لایا جائے۔ مگر تشویشناک امر یہ ہے کہ وہی ادارے تعلیمی مسائل حل کرنے اور اسکولوں کو محفوظ کرنے کے بجائے طالبعلموں کو ہراساں کرنے اور نقصان دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ یہ شائد ہی اس نوعیت کا پہلا واقعہ ہو جہاں اسکولوں کی حفاظت اور تعلیمی مسائل کی حل کے لیے مطالبہ کرنے والوں کو ہراساں کرکے ان سے قانون کی حفاظت کرنے والوں کی جانب سے دھوس و دھمکیوں سے پیش آیا گیا ہو۔ جب جائز تعلیمی مطالبات پر انتظامیہ کا یہ رویہ ہو تو یہی ظاہر ہوتی ہے کہ انتظامیہ کچھ چھپا رہی یا پھر اپنی ناکامی چھپانے کی کوشش کررہی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا کہ تربت میں اسکولوں پر پیش آنے والے چوری کے واقعات پر کارائی کی گئی، یہ ایک مثبت پیشرفت ہے اور ہم ان کی حمایت کرتے ہیں مگر کیا واقعی کوئی کاروائی کی گئی ہے، اور اگر کی گئی ہے تو اس پر نوجوانوں کو دھمکانے کی ضرورت کیا ہے؟ ضلعی انتظامیہ نے ان واقعات میں چند ایک اسکولوں کے واقعات پر گرفتاری کے کاروائی کو عمل میں لایا ہے، لیکن اس کا قطعاً مطلب یہ نہیں نکلتا کہ اسکول اور ایجوکیشن کے معملات پر آنکھیں بند کی جائیں، اگر اس پر انتظامیہ کو کوئی مسئلہ ہو، تو یہ اس کی زمہ داری ہے ��ہ وہ جواب دے اور معاشرے میں تبدیلی لانے والے نوجوانوں کو سراہے نہ کہ کسی زبردستی پر مبنی بیان کے ذریعے، جس سے مزید تشویش بڑھ سکتی ہو۔
بلوچ اسٹوڈنس ایکشن کمیٹی ایک طلباء تنظیم کے حیثیت سے بلوچستان کے تعلیمی میدان میں جدوجہد کررہی ہے اور خطے میں پیش آنے والے تعلیمی مسائل پر مسلسل آواز اٹھانا سمیت مختلف پرامن طریقوں سے تعلیمی حقوق کے لیے سرگرم ہے۔ ہم ایسے تمام طلباء ہراسگی کے واقعات کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایسے غیر سنجیدہ اقدامات سے گریز کرکے بلوچستان کے تعلیمی ماحول کو منظم کرنے میں اپنا کردار ادا کیا جائے۔ حکامِ بااعلی سے ہمارا مطالبہ ہے کہ تربت میں پیش آنے والے واقعہ کی تفتیش کرکے ایسے تشویشناک اعمال کی روک تام کے لیے کردار ادا کرے اور بے وجہ ہراسگی کے واقعات پر نوٹس لے۔
مرکزی ترجمان: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
The spokesperson further said that students of Makran Medical College had been staging a sit-in protest for the past six days. He urged the college administration to listen to their demands and address their concerns without further delay.
https://t.co/7N1GZUPxFw
Baloch Literacy Campaign
Baloch Literacy Campaign is highly concerned to present the deteriorating condition of Government Girls Middle School Shaptaan, Panjgur, Balochistan. The absence of teachers & lack of basic facilities is one of core issues in the said school.
1/2
Pen and books: The Journey of BSAC, Fight for Education, Culture and Identity
Shahgul Baloch
The Baloch Students Action Committee (BSAC) is one of the most active student organizations in Balochistan. It has been working for…
#bsac4thcouncilsession
https://t.co/OgfzqYqMKW
تعلیمی اداروں کی ملٹرائیزیشن،طلباء کی مخلتف طریقے سے جاری ہراسمنٹ سمیت طلباء کی معطلی اور تشدد و گرفتاری کیخلاف ملک گیر احتجاجی سلسہ جاری رہا۔آج کوئٹہ میں پریس کلب کے سامنے ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں طلباء سمیت مختلف طبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کرکے طلباء کا ساتھ دیا۔
تعلیمی اداروں میں طلباءکو درپیش سنگین مسائل سمیت طلباءکی معطلی اور لسبیلہ یونیورسٹی اوتھل میں طلباءپر تشدد،اسٹریٹ فائرنگ اور گرفتاری کیخلاف کل بروزِ پیر کوئٹہ میں ایک پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
تاریخ:29-ستمبر-2025
جگہ:-پریس کلب کوئٹہ
وقت:4:00بجے
بلوچستان اسٹوڈنٹس الائنس
بلوچستان نیشنل پارٹی کے جلسے پہ خودکش حملہ بلوچستان میں سیاسی عمل پر قدغن لگانے کی ایک سازش ہے جس کی پرزور الفاظ میں مزمت کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی
Sarfaraz Bugti’s bogus claims of “sending Baloch youth to Harvard for studying” are mockery to Baloch educated youth. They do not let the Baloch to even study in the existing local institutions, sending them in foreign countries has never been their priority.
#ReleaseGhaniBaloch
دا کنا او نا زندءِ، دا کنا او نا لاشءِ
ریاست نا بے لغام آ ادارہ غاک ؤ ادارہ غاتہ جوڑ کروکا اوفتہ مرضی ؤ منشاء ٹی چلّینگوکا ٹولیک بلوچ ورنا تئے دوبہ خلسہ نہ بیرہ گار ؤ بیگواہ کیرہ بلکہ نام نہاد ؤ بدنامِ زمانہ غہ ڈیتھ اسکواڈ۔۔۔
1/1
#StateKilledZeeshanZaheer#StopBalochGenocide
𝗧𝗵𝗿𝗲𝗲 𝗺𝗼𝗻𝘁𝗵𝘀 𝗼𝗳 𝟯𝗠𝗣𝗢 𝗱𝗲𝘁𝗲𝗻𝘁𝗶𝗼𝗻: 𝗣𝗮𝗸𝗶𝘀𝘁𝗮𝗻 𝗻𝗼𝘄 𝘃𝗶𝗼𝗹𝗮𝘁𝗲𝘀 𝗲𝘃𝗲𝗻 𝗶𝘁𝘀 𝗼𝘄𝗻 𝗖𝗼𝗻𝘀𝘁𝗶𝘁𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘁𝗼 𝘀𝗶𝗹𝗲𝗻𝗰𝗲 𝗕𝗬𝗖 𝗹𝗲𝗮𝗱𝗲𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽.
In a video message, Baloch Yakjehti Committee (BYC) central leader Dr. Sabiha Baloch states:
“The central leadership of BYC is being held in illegal detention. Even though three months have now passed since their arrest, they are still not free.
According to Pakistan’s Constitution, any individual detained under the 3MPO must be presented before a competent Review Board after 90 days.
That board must offer a personal hearing and determine whether continued detention is justified.
Yet our leaders have been denied even this basic legal right. They remain imprisoned under colonial-era laws like the 3MPO.”
She appeals to human rights defenders, lawyers, academics, students to raise their voice and demand the immediate release of the BYC leadership.
#ReleaseBYCleaders
#StopBalochGenocide
I am unaware of where they have taken you or the challenges you are facing, but I want you to know that you are strong enough to get through this. Stay brave and hold on to hope. #ReleaseMahjabeenBaloch
بلوچ یکجہتی کمیٹی کیچ زون نے 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد درجہ حرارت میں تین روزہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کا اعلان کیا ہے۔ یہ کیمپ ریاستی جبر کے خلاف نہ صرف ایک احتجاج ہے بلکہ اجتماعی شعور اور مزاحمت کا مظہر بھی ہے۔
اس کیمپ کے مقاصد درج ذیل ہیں:
1.جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت قتل، اور جعلی مقابلوں کے متاثرین کے کی��ز کو ریکارڈ اور اجاگر کرنا؛
2.مظلوم خاندانوں سے یکجہتی کا اظہار اور انہیں تنہائی کے احساس سے نکالنا؛
3.ریاستی جبر کے خلاف آئینی، قانونی، اور پُرامن سیاسی مزاحمت کو تقویت دینا؛
4.بلوچ یکجہتی کمیٹی کے غیر قانونی طور پر قید رہنماؤں کی رہائی کے لیے آواز بلند کرنا۔
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں، بلکہ مظلوموں کا ساتھ دینے اور انصاف کا مطالبہ کرنے کا ہے۔ ہم تمام باشعور افراد، انسانی حقوق کے کارکنان، طلبہ، وکلا، اور صحافیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ کیمپ میں شریک ہوں، آواز اٹھائیں،
مزاحمت ہی امید ہے!
#StopBalochGenocide
#ReleaseBYCLeaders