عمران خان اب بھی جیل میں ہیں ، عمران خان کی بیوی اور بہنیں اب بھی جیل میں ہیں۔ لہذا عمران خان کی اسپتال منتقلی اور رہائی کی بات پر واپس آئیں۔
سوئے ہوئے پنجاب کو ایسے ہی سویا رہنے دینا ہے یا تبدیل کرنا ہے ! اس بات پر واپس آئیں،
سہیل موجود نہیں تو اسکے بعد کس کے پاس کیا ذمہ داری تھی اس پر واپس آئیں۔
اور وکلاء تنظیمیں مزید ایکٹیو ہوں آپکو اس وقت کے لئیے ہی رکھا گیا تھا۔
جن کے پاس عہدے نہیں وہ تو زبانی کلامی باتیں کرتے اچھے لگتے ہیں مگر جن کے پاس عہدے ہیں وہ باتیں چھوڑیں عملاً کچھ کرنے کے قابل بنیں۔
یہ جو قدرتی وسائل ہیں یہی ہمارے مسائل ہیں !
میرے گاؤں میں چاروں طرف گیس فیلڈ ہیں لیکن وہ گیس فرٹیلائزر کمپنیوں کو جا رہی ہے۔ میں کھاد نہیں لے سکتی ۔ کوئٹہ میں کھاد بین کر دی گئی ہے ۔ کہا گیا اس میں فاسفورس ہوتی ہے یہ بمب بنانے میں استعمال ہوتی ہے ۔وہاں جو کھیتی باڑی ہو رہی تھی وہ بھی ختم ۔ تو اگر ہم یہاں غلطی سے پیدا ہو گئے ہیں تو ہمیں جینے کا حق تو دیں ہمیں انسان تو سمجھیں اور ہمیں نشے اور ڈرگز میں ڈال دیا ہے تھانے والے نے تھانے میں ڈرگز کاٹھیہ لگایا ہوا ہے ۔
اس نے جیل سے بیٹھ کر بھی بازی پلٹ دی۔۔😊
جیل میں تین سال سے قید لیکن اس کا فیض اپنے لوگوں کے لئے جاری ہے۔ جعلی نمونے اقتدار میں بیٹھ کر اپنے لئے اربوں کے جہاز، گاڑیاں ، اپنے ہرکاروں کی عیاشیوں کا سامان کرنے میں لگے ہیں۔!
"یہ جو دہشتگردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے"
چند سال پہلےمریم نواز کی تقریر کے دوران یہ نعرہ گونجتا تھا
اب یہ دوسروں پر غداری، دہشتگردی کے فتوے بانٹتی ہیں
ویسے اس حکومت نےتو مجھ پر بھی دہشتگردی کا مقدمہ بنا رکھا ہے ایک ایسے شہر میں، جہاں میں موجود ہی نہ تھی
ڈاکٹر تاج خان تاج کا یہ کلام سونے کے حروف سے لکھنے کی ضرورت ہے،
عنوان: اتراتے ہوئے پھرتے ہیں غدار وطن کے،
پابند سلاسل ہیں وفادار وطن کے،
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔
دو دن پہلے حذیفہ رحمن صاحب نے مجھے پروگرام میں چیلنج دیا کہ بتائیں خیبرپخونخوا میں 13 سال میں کونسی یونیورسٹی بنی،انہوں نے کہا کسی ایک یونیورسٹی کا نام بتائیں۔ انہیں تو میں نے فورا ڈیٹا بھیج دیا تھا، باقی لوگوں کے لیے بھی حاضر ہے:
خیبرپختونخوا میں 2013 سے 2026 تک 16 نئی یونیورسٹیز بنائی گئیں۔ جن کی تفصیل وڈیو میں بتائی گئی ہے۔
جبکہ پنجاب میں اسی عرصے میں 22 یونیورسٹیز بنائی گئیں، ان میں سے 10 یونیورسٹیز عثمان بزدار کے دور میں بنیں۔ جبکہ ن لیگ نے 2013 سے اب تک جو12 یونیوسٹیز بنائیں ان میں سے 7 ایسی ہیں جو ایک زمانے سے بطور کالج موجود تھے ن لیگ نے انہیں یونیورسٹی کا درجہ دیا۔
اہم بات یہ کہ پنجاب میں کل 46 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر ایک 76 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 34 یونیورسٹیاں ہیں یعنی ہر 12 لاکھ افراد کے لیے ایک یونیورسٹی۔ تو بتائیے خیبرپختونخوا میں زیادہ یونیورسٹیز ہیں یا پنجاب میں؟
”فیصل واوڈا، اگر تمہیں بوٹ سے پیار ہے تو بیٹھ کر خود چاٹو ! عوام کیلئے اس بوٹ کی کوئی عزت نہیں جو آئین پاکستان توڑ دے، حلف کی خلاف ورزی کرے، سیاست میں مداخلت کرے اور ذاتی مفاد سے آگے کچھ دیکھ ہی نہ پائے۔ لاکھوں بندوقوں والوں کی گود میں بیٹھ کر تم کس منہ سے نہتے سیاسی کارکنان کو دھمکیاں دے رہے ہو ؟ پاکستان کے اصل مالک پاکستانی عوام ہیں اور وہ جسے چاہیں گے اسی ہی حکمرانی کیلئے منتخب کریں گے۔ ایک بکائو میڈیا ہے جو اس بے شرم انسان کو ٹی وی پر بٹھا کر چسکے لیتا ہے۔“ عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
"اسوقت stupid سیاست ہو رہی ہے، میں یہ کہنے پر مجبور ہوں کہ اگر KP اور پاکستان میں کوئی سیاسی دھاگہ یا بندھن ہے تو وہ عمران خان اور انکی جماعت ہے، اگر انکے نوجوانوں کو آپ دھکیلیں گے اور وہ دہشتگردوں کی گود میں چلے گئے تو تباہی آئے گی، اگر نوجوان مایوس ہو جائے جیسے آپ نے پہلے مارا ماری کی تو پھر آپ خون آشام حالات کی طرف جا رہے ہیں، اگر تو مدعا یہ ہے کہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی لڑنی ہے اور KP حکومت یہ کہہ رہی ہے کہ یہ لڑائی ہماری حمایت سے لڑیں تو وفاق اور افواج کو انکی حمایت میں دلچسپی ہونی چاہیے تھی"
سینئر تجزیہ نگار، کالم نویس @ImtiazAlamSAFMA@DRTPakistan
بریکنگ نیوز 🚨آفریدی قبائلی جرگے کا بڑا تاریخی اعلان۔ طاقتوروں کی چیخیں نکال دیں 🔥🔥
سہیل آفریدی ہمارے قبیلےکی عزت ہے، ہماری شان ہے، ہمارے سروں کا تاج ہے۔ ہمارا سردار ہے۔ انہوں نے ہماری عزت پہ ہاتھ ڈالا ہے، ہماری غیرت کو چیلنج کیا ہے۔ یہ ہماری قومی پاور کا مسئلہ ہے۔ ہم اب چُپ نہیں بیٹھیں گے۔ تُمہیں سبق سکھائیں گے۔ پورا خیر پختونخواہ بند کرکے گورنر راج ختم کردیں گے۔ پنجاب سے آئے لوگوں کو عبرتناک سزائیں دیں گے۔
یہ مناظر پی ٹی آئی دور میں کسی سیاسی مخالف کے گھر کو نہیں دیکھنے پڑے۔ گورنر راج لگے دو روز ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں پر اسی صوبہ میں قیامت برپا کردی گئی ہے۔ اس دہشتگردی کا ذمہ دار کون ہے؟
@MohsinnaqviC42
The annoying thing is we have easily created enough chances to go away with a draw but not taken them and now been f*cked over by an embarrassing VAR decision.
ابھی تو بے کسوں کی آخری تلوار چلنی ہے،
ابھی تو شام ڈھلنی ہے،
ابھی تو دیکھ لیں مجھ پہ جنوں کا ورد طاری ہے،
ابھی تو جنگ جاری ہے ابھی تو جنگ جاری ہے، مراد سعید
آٹے کی ترسیل بھی شروع، بکتر بند گاڑیاں بھی مل گئیں۔ اور بھی رکے کام ہو جائیں گے۔۔ اب پیسہ بھی کھل کے دیا جاۓ گا۔۔ اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی کے پی حکومت کو جان بوجھ کر ناکام کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔۔
بلوچستان میں ایمرجنسی کیوں نہیں لگ رہی جہاں کے لوگ چیخ رہے ہیں کہ یہاں حکومت کی رٹ ختم ہو چکی؟
خیبر پختونخواہ کا تو کوئی ایسا علاقہ نہیں جہاں کوئی کہے کہ حکومت کی رٹ نہ تھی۔
سہیل آفریدی نے لانگ مارچ شروع ہی وہاں سے کیا جہاں آپ کہتے تھے کہ لوگ گھروں سے نہیں نکل سکتے۔
وہاں PTI لانگ مارچ میں ہر ہر مقام پر عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر امڈ آیا۔
جلسے بڑے ہوگئے تو کہا فوج نے کروائے ہیں
فوج کے خلاف ہوئے اور بہت بڑے ہوگئے تو کہا کلٹ ہیں
جلسے بہت زیادہ بڑے ہوئے تو کہا اصل چیز ووٹ ہے
بغیر جلسوں کے الیکشن جیت گئے تو کہا یہ ملک دشمن ہیں
نو مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کیے تو کہا یہ دہشتگرد ہیں
بندوق کے خوف سے خاموش ہیں تو کہا یہ باہر کیوں نہیں نکلتے
کہا سوشل میڈیا کے لائکس ویوز سے کچھ نہیں ہوتا
پھر کہتے ہیں اس ملک میں جو ہورہا ہے سوشل میڈیا وجہ ہے
بند محفلوں میں کہا ہم فیصلہ کریں گے کون ملک چلائے گا
عوام کے سامنے آگئے تو کہا ہمارا سیاست سے تعلق نہیں
اقتدار سے نکالا تو کہا اس نے معیشت خراب کردی
خود اقتدار میں آئے تو کہا اسکی وجہ سے ٹھیک نہیں ہورہی
شریف زرداری خاندان کو شکست دیکر اقتدار میں آگئے تو کہتے ہیں اسے فوج لائی
فوج نے شریف زرداری کو کٹھ پتلی بنایا تو کہا فوج کو سیاست میں واپس یہ لائے