وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ نے 7 ارب روپے کا پرواز کارڈ پروجیکٹ شروع کیا۔ اس میں 135 سٹوڈنٹس سلیکٹ ہوئے، جن میں سے 90 لڑکے تھے، 45 لڑکیاں تھیں، پنجاب حکومت کے نمائندوں نے ان سے 4،4 لاکھ روپے بھی وصول کیے، لانچنگ تقریب میں ان سے کہلوایا گیا کہ 13 ہزار ریال کی جاب لگی ہے مگر وہ صرف 1100 ریال کی تھی،جب یہ لوگ سعودی عرب پہنچے تو انکشاف ہوا کہ ان کو کوئی اچھی نوکری نہیں بلکہ کسی صفائی کے محکمہ میں ایک معمولی مزدور والی نوکری جو تھی وہ دی گئی ہے، وہ اب وہاں پھنس چکے ہیں، صحافی اوصاف علی کا دعویٰ
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@ausafreports
یہ ہے فارم 47 کا پاکستان ۔۔ جب شہباز شریف کوڈونلڈ لو کی ہدایت پر حکومت پر بٹھایا گیا تو اس وقت پاکستان میں 22 فیصد غربت تھی، آج 48 فیصد غربت ہے ۔ یاد کرا دوں افغانستان میں 47 فیصد ہے ۔ چلو غربت کا ورلڈ کپ شہباز شریف اور اس کو لانے والی ٹیم کے نام ہوا
@NeoPakhtoon@salmanAraja Karaye k tattu.. Saqib nisar ki roolings Tum jaiso k moh par thpar thee coz sub clear khela gya, ab to list ati ha aap k Abu ko aap k asal najaiz Abu say k kisko Kya karna, Kya rooling deni
امریکہ میں پہلی دفعہ ایک مسلمان ابو ندال کی موت کی سزا پر فائرنگ اسکواڈ سے مروانے کے مناظر کو براہ راست نشر کیا جائے گا ۔
کدھر ہیں وہ انسانی حقوق کی ترجمان این جی اوز جو امریکہ اور یورپ سے گرانٹ لے کر پاکستان میں سرعام پھانسی کو ظالمانہ اقدام کہتی تھیں
https://t.co/yOmPT1RVtN
A photo went viral of a Palestinian boy hiding from Israeli forces on his way home from class in the occupied West Bank. When soldiers discovered him they beat him. Now he says he’s afraid to return to school.
Al Jazeera's @nida_journo reports.
عوام ہوشیار باش!
27 ستمبر لانگ مارچ میں اپنے اردگرد نظر رکھیں۔ جہاں مریم کے ذاتی غنڈے پولیس کی وردی میں پولیس گردی کرتے ہیں، وہاں ان چوروں کے ساتھ دہشت گرد بھیس بدل کر عوام میں چھپ کر وار کرتے ہیں۔ سب کی حفاظت ضروری ہے۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
ریاست کی ایک اور درندگی - 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے خوفزدہ حکومتی مشینری کے سیاسی انتقام کا کھلا مظاہرہ۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز ستی صاحب کو دن 3 بجے ان کے گھر سے بالکل تندرست اور فعال حالت میں اٹھایا گیا، اور محض آدھے گھنٹے بعد ان کی لاش اسپتال پہنچا دی گئی۔
موجودہ ویڈیو میں ان کے صاحبزادے کو اسپتال کے عملے اور انتظامیہ سے سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج کا مطالبہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے تاکہ اس حراستی قتل کا اصل سچ اور حقائق سامنے آ سکیں۔ ایک بھلے چنگے انسان کا پولیس حراست کے چند منٹوں کے اندر یوں دم توڑ جانا قدرتی موت ہرگز نہیں، بلکہ بدترین تشدد اور فاشزم کا نتیجہ ہے۔
27 ستمبر کا لانگ مارچ روکنے کے لیے پرامن سیاسی ورکرز پر یہ مظالم ہرگز برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ اعجاز ستی صاحب کی اس حراستی موت کی فوری شفاف تحقیقات کی جائیں اور ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے۔
یہ کیسا پبلک کو ریلیف ہے عجیب معاملہ ہے حکومت نے جو بائیک والوں کو فیول ریلیف دیا ہے اس کی رجسٹریشن کے لیے بائیکرز جو میسج کر رہے ہیں اس کے پانچ چھ روپے کٹ رہے ہیں
یہ کیا ہوا ؟؟
میسج ہر کٹوتی کیوں ؟؟؟
حالت دیکھیں
ایک دوست بتا رہے ہیں انہوں نے 100 روپے کا بیلنس کرایا 20 روپے کمپنی نے کاٹ لئے فیول ریلیف کی سہولت کے لیے 11 کوششیں کیں ابھی تک رجسٹریشن ہوئی نہیں اب 8 روپے بیلنس رہ گیا ہے مزید کوشش کے لئے مزید بیلنس کرنا پڑے گا
کون لوگ او تساں ؟؟؟