میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
باتیں بھول بھی جاؤں مگر لہجے یاد رکھتا ہوں
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
یوں تو بھول جاتا ہوں خراشیں تلخ باتوں کی
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں
کاکروچ جنتا پارٹی کے طلبہ جب تک جنتر منتر میں موجود تھے سکون میں تھے انجوائے کر رہے تھے جیسے ہی احتجاج ختم ہوا ان کی گرفتاریاں شروع ہو گئیں، ان گرفتاریوں کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ کو بہار پولیس نے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔کچھ طلبہ واش رومز میں چھپے ہوئے تھے وہاں سے بھی نکال کر تشدد کیا گیا۔جب کہ دہلی ہائی کورٹ نے حکومت کو مقدمات درج کرنے اور گرفتاریاں کرنے سے روک دیا تھا اس کے بعد یہ صورتحال ہے۔
لاہور کا یہ واقعہ دیکھ کر دل لرز گیا۔ CCTV میں ایک شخص 6 سال کی بچی کے ساتھ غلط حرکت کر رہا ہے۔ پولیس اس مجرم تک پہنچنے کے لیے عوام کی مدد مانگ رہی ہے۔
ویڈیو شیئر کریں تاکہ یہ جلد گرفتار ہو۔
اِس Indian جرنلسٹ نے اصل سٹؤری بریک کردی!
جین Z نوجوانوں کو احتجاج کے دوران کھانا کھلانے پر, محمد جنید اور اسکی فیملی کو مودی پولیس اٹھاکر لیں گئی ہے!
مودی نے وہی کیا جو عاصم منیر پاکستان میں کرتا ہے, لیکن مودی نے گولیاں نہیں چلائی, اس لحاظ سے عاصم منیر مودی سے زیادہ ظالم ہوئے
مسلم لیگ نون کی حالت 🚨🚨
حلقہ سات LA-33 نڑدجیاں میں عام عوام کا جاگ جانا کسی معجزے سے کم نہیں۔الیکشن کمپین بند اور امیدواروں کے پوسٹر پھاڑ کے پھینک دیے
دیر آے درست آۓ۔۔۔۔
فلائی جناح ائیر لاہین کسطرح مسافروں کو لوٹ رھی ھے ۔۔ٹائم پر پہننے کے باوجود کہا جاتا ھے کہ آپ لیٹ ھیں آپکی ٹکٹ صائع اور نئی ٹکٹ خریدیں ۔۔مبینہ طور پر یہ ائیر لائین آصف زرداری کی ھمشیرہ فریال تالپور کی ھے ۔۔اللہ ھم سب پر رحمت کرے اور ان لٹیروں سے ملک کی جان چھڑائے
ریاست نے مجھے ایک شناختی کارڈ کے علاوہ کوئی سہولت نہیں دی اس کے بھی پیسے لیئے
سکیورٹی، صفائی، علاج، تعلیم مجھے خود ہی خریدنے پڑتے ہیں یہاں تک کہ آج کل گیس کیلئے سلنڈر، بجلی کیلئے سولر اور پینے کیلئے صاف پانی ہم خود خریدتے ہیں
تو پھر ریاست ٹیکس کس چیز کا لیتی ہے؟ سوال تو ہوگا۔۔۔۔۔