@FatimaPTI_IK یہ ڈرامہ انڈین او ٹی ٹی چینل زی فائیو کی پروڈکشن تھا۔ پاکستانی ناظرین اصل آڈینس تھے بھی نہیں نہ یہ ڈرامہ کسی پاکستانی ٹی وی چینل پر ریلیز ہوا جو پیمرا کے انڈر آتا۔ یہ 2022 میں زی فائیو پر ہی ریلیز ہوا تھا۔ بعد میں یو ٹیوب پر بھی اپلوڈ کر دیا گیا۔
@moona_sikander اور آپ یقین کریں پٹواریوں کے ساتھ مل کر سارا کھپلا کرنے اور اتنا مال سمیٹنے کے باوجود آج وہ بیٹی کے گھر رہنے پر مجبور ہے، بیٹا اپنے سسرال میں پڑا ہوا ہے۔ زندگی نے کفارے کا آخری موقع دیا ہے وہ بھی ضائع کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔
@moona_sikander ہم بھی آج کل ایک ایسی ہی خاتون سے نبرد آزما ہیں، عمر پچاسی سال، بولا جاتا نہیں،ٹانگیں قبر میں ہیں، اپنی جوانی میں شوہر کے ساتھ مل کر پچیس کنال زمین بیچ کر کرپشن کر چکی ہے۔ شوہر تو مر گیا۔ خود اپنے وراثتی حصہ سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا بطور compensation. اب مکر گئی ہے۔
@FatimaPTI_IK ان کے دل پتھروں سے بھی زیادہ سخت ہو چکے ہیں۔ اللہ نے ان کے دل سے رحم کھینچ لیا ہے تاکہ اللہ کا عذاب چکھنے سے پہلے حجت تمام ہو جائے ۔ ظالموں پر تمام مخلوقات کی لعنت ہو۔