آج میرے کورس میٹ اور پلٹون میٹ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی برسی ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا کرے۔
جنرل سرفراز کیساتھ بطور کیڈٹ گذرے وقت کی چند یادیں جو میں نے اسکے جنازے سے واپسی پر تحریر کی
https://t.co/emI5A8G89e
وَلِلَّهِ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ وَاللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ
"اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کے لیے ہے، اور اللہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھنے والا ہے۔"
جس شخص نے یہ چیز ایجاد کی ہے، اس کا نام واقعی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جانا چاہیے!
اتنا زبردست اور منفرد آئیڈیا دیکھ کر ہر کوئی اس کی ذہانت کا معترف ہو جائے۔