سب آواز اٹھائیں
شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والا موسیٰ ورک، جو کہ ملتان کینٹ سے گزشتہ 6 دنوں سے لاپتہ ہے، تاحال گھر واپس نہیں پہنچ سکے
@PTIofficial@MashwaniAzhar
موسیٰ ورک کا شمار عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے قریبی اور مخلص ساتھیوں میں کیا جاتا ہے ۔ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی میڈیا ٹیم کا اہم رکن ��یں۔ جس کی وجہ سے اس معاملے کی سنجیدگی مزید بڑھ جاتی ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨آپکو یہ میڈیا یہ کلپ کبھی نہیں دیکھائے گا اور نہ ہی پی ٹی آئی آفیشیل والے۔ کیسے آج کراچی والوں نے پولیس کو مار مار کر بھاگنے پر مجبو�� کیا ہے۔ اپنے حقوق کیلئے نکلو اور ان بدمعاشوں کو سیدھا کر ڈالو، بدل ڈالو یہ نظام 🔥
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
ابھی خبر ملی ہے کہ اگر منگل کے دن 10 ہزار عہدہ دار اڈیالہ کے باہر نہ پہنچے تو جنید اکبر حلیم عادل شیخ داؤد کاکڑ اور پنجاب کی تنظیم کو عہدوں سے فارغ کر دیا جائے گا
ایرانی woman university کو ٹارگٹ کیا گیا!!
ویسٹرن میڈیا یہ نہیں دکھاتا!!
پوری دنیا دیکھیں, ایران میں خواتین کی آزادی کی باتیں کرنے والا امریکہ, خواتین یونیورسٹیوں کو ٹارگٹ کررہا ہے!!
اب ایران اسکا بدلہ لیں گا, جو ایران کا حق ہے!
قابض اسرائیل نے اس 13 سالہ فلسطینی لڑکی کو اغواء کر لیا ہے۔
قابض اسرائیل میں نئے منظور ہونے والے قانون کے مطابق اب اس معصوم فلسطینی بچی کو جیل میں "قانونی طور پر" سزائے موت دی جا سکتی ہے۔
پلیز سب آواز اٹھائیں ۔۔اور جن ملکوں میں اسرائیلی غلام قابض ہیں وہ ان غلاموں سے قبضہ چھڑوا کر اپنے فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد کے لئے کچھ کریں
کیونکہ جب تک آپ اسرائیلی غلاموں کے یرغمال بنے رہو گے تب تک آپ فلسطین کے لئے بھی کچھ نہیں کر سکتے
افسوس ناک خبر🚨🚨
میاں اسلم اقبال کی والدہ طویل وفات پا گئیں ہیں، گزشتہ کئی ماہ سے وہ میاں اسلم اقبال کو ملنا چاہتی تھی،، بار بار کہتی تھی مرنے سے پہلے بیٹے کو ملنا چاہتی ہوں، لیکن گوال منڈی کی بدبودار مجرمہ مریم صفدر نے ملاقات ہونے نہیں دی
راولپنڈی سے راجہ شہباز بھٹی ک�� 7 اپریل اڈیالہ جیل پہنچنے کے حوالے سے پیغام، 7 اپریل کو پی ٹی آئی کے تمام عہدیدار اڈیالہ پہنچیں اور عمران خان کیلئے مزاحمت کریں
میاں چنوں میں مزدور کے ساتھ ناانصافی ہیلمنٹ بھی موجود تھا لائسنس بھی اور چالان پھر بھی دیا گیا ہے
سوال کرنے پر کوئی جواب ُنہیں کہ کیوں دیا
جب اہلکاروں کو ٹارگٹ دیں گے تو ایسے ہی چالان کریں گے خزاُنے کو بھرنے کے لئیے
گلشن حدید بن قاسم ملیر یو سی 23 کا چئیرمین چودھری فضل الحق اپنے آفس میں ایک خاتون پر تشدد کر رہا ہے۔ ان حرامیوں کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہے پورے صوبے میں ان فرعونوں کی حکومت ہے۔
#بھٹو_سے_پاک_پاکستان
پنجاب میں ہسپتالوں کا ایسا بیڑہ غرق کیا گیا ہے کہ مریض تڑپ تڑپ کر مرجائے گا لیکن اسے ہسپتال سے صحت کی سہولت میسر نہیں ہوگی
یہ مریضہ بورے والاسرکاری ہسپتال میں ذلیل و خوار ہورہی ہے مگر اس کا کوئ�� پرسان حال نہیں ہے
یہ دیکھیں پین پاٹے کھوتی ماں کا بچہ گورنر پنجاب کا پروٹوکول ہے جس نے راستے میں کھڑے میاں بیوی کو کچل دیا لکھ لعنت ہے ایسی نظام پر لکھ لعنت ایسے حکمرانوں پر کھوتی کے بچوں کو یہ تمہارے باپ کا پاکستان ہے یہ تیری ماں جہیز میں لے کے ائی تھی یہ تیری بہن جہیز میں لے کے ائی تھی
تم لوگوں نے عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھ لیا ہے
یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ اسلامی جمہوریہ ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
#savebalochwomen#BeVoiceOfTheOppressed