قالَ ﷺ:
میں سو رہا تھا مجھے دودھ کا ایک پیالہ دیا گیا، میں نے پی لیا، حتیٰ کہ میں نے دیکھا کہ تازگی میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے. پھر میں نے اپنا بچا ہوا دودھ عمر بن خطاب ؓ کو دے دیا. صحابہ نے پوچھا، آپ نے اس کی کیا تعبیر لی؟ آپﷺ نے فرمایا "علم".
بخاری 82
(مسلم 6190�� ترمذی 2284)
🥰HAPPY BIRTHDAY AHMED🥰
احمد عامر - میری کائنات - بہت ہی پیارا بیٹا جس نے ایک سعادت مند اولاد ہونے کا حق ادا کردیا۔خوش نصیب ہوتے ہیں وہ ماں باپ جن کی اولاد ان کے لیے صدقۂ جاریہ بن جاۓ۔ اللہ پاک میرے پیارے بیٹے کو ہر بری نظر سے بچاۓ اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں عطا فرماۓ آمین۔🤗
محترم لیفٹینیٹ جنرل سلمان فیاض صاحب کور کمانڈر لاہور کو عہدے سے ہٹا کر نوکری سے بھی برخواست کر دیا گیا ۔
پوری قوم کو آپ پر فخر ہے کہ 9 مئی کو آپ نے اپنی عوام پر گولی چلانے سے گریز کیا اور اپنی اعلی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ھوئے پاک فوج کو عوام کے سامنے لا کھڑا کرنے سے اجتناب برتا ۔ جسکی وجہ سے آپکو عہدے اور نوکری سے ہاتھ دھونا پڑے ۔ آپ نے یقینی طور پر خانہ جنگی سے ملک کو بچایا ۔ ورنہ ایک واقعہ پورے ملک میں خانہ جنگی کا باعث بن جاتا ۔
❤ملک بھی ہمارا ہے ، فوج بھی ہماری ہے❤
#iSaluteYou
یہ جو خیرات کا اجالا ہے
اِس کو تاریکیوں نے پالا ہے
کہہ رہی ہے بَلا کی خاموشی
کوئی طوفان آنے والا ہے
یہ اترتے اترتے اترے گا
پورے ستر برس کا جالا ہے
کیا یہ گھر آپ کا نہیں صاحب
کیوں پھر اِس میں فساد ڈالا ہے
اب ان��ھیروں سے کس لئے ڈرنا
اب تو سورج نکلنے والا ہے
نعیم ضرار
300+ Pakistani's! 💔 Yeah Kaisa siyah din thaa kal jiss ka koi billboard nahi laga, koi TV parr ad nahi, kissi aik bhee khambay parr tasweer nahi lagi, koi rally nahi Nikli?! Shayad Khwaja saab kay mutabik yeah bhee non-middle eastern overseas 🇵🇰i's honay Thay! In ki Kya wuqat!
عمران ریاض خان کی ہر ویڈیو کو 1 ملین لوگ سنتے تھے کیا اب وہ 1 ملین سو گئے ہیں کیوں آواز نہیں اٹھاتے عمران بھائی کے لیے
وہ آپ لوگوں کی آواز تھا تو اب آپ کی ذمہ داری ہے اس کے لیے آواز اٹھائیں
اگر عمران غدار ہے تو 1 ملین بھی غدار ہیں جو اسے پسند کرتے ہیں
#ReleaseImranRiazKhan
31 واں دن ہوگیا ہے مگر کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا یہ کیسا لوگ ہیں۔ایک زندہ انسان ہیں ۔
ایسے تو کافر بھی نہیں کرتے جیسے ہمارے
ملک میں ہورہا۔عمران ریاض خان پیچھلے31 دنوں سے لاپتہ ہیں ۔ان کے فیملی کا کیا حال ہوگا ۔ بس کردو خدا سے ڈرو
#ReleaseImranRiazKhan#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
آج میرے بڑے بھائی لیفٹیننٹ فیض سلطان ملک کو شہید ہوئے 14 برس بیت گئے
فیض نے 22 گولیاں سینے پر کھائیں،35 دہشت گرد مارے۔وہ اپنی آخری سانس تک لڑا۔بعد از شہادت وہ 2 روز تک وہیں پڑا رہا۔اور یوں وطن کے دفاع کا اپنا حلف اسنے پورا کیا
دعا ہے ان قربانیوں کےثمرات عام عوام تک پہنچیں آمین
حضرت ابوالمواہب شازلی فرماتے ہیں" میں خواب میں زیارت مصطفٰی ﷺسے نوازا گیا تو دیکھا کہ آقاۓ دوجہاںﷺنے میرے منہ کو بوسہ دیااورفرمایاکہ!
"میں اس منہ کو بوسہ دیتا ہوں مجھ پر ہزار بار دن میں اور ہزار بار رات میں درود پڑھتا ہے"(سعادةالدارین١٣٢)
درود شریف کا س��ر بہت ہی عظیم سفر 👇