سفاکیت کی حد! داتا دربار پیر مکی روڈ لاہور میں 12 سالہ معصوم بچی پر درندے کا حملہ اور جان سے مارنے کی کوشش...!
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif پولیس اور سی سی ڈی سے مطالبہ ہے کہ اس وحشی کو فوراً گرفتار کر کے عبرت ناک سزا دی جائے۔
اگر کوئی بھی شخص اس درندے سے متعلق معلومات رکھتا ہو تو برائے مہربانی ان باکس میں رابطہ کرے تاکہ پولیس کو اطلاع دی جا سکے اور مزید معصوم بچوں کی حفاظت ممکن ہو سکے۔
یہ ہیں وفاقی وزیرِ محافظِ کپیسٹی پیمنٹس اویس لغاری
ان حضور کے مطابق جو آدمی اپنی چھت پر سورج کی روشنی قید کر کے بجلی کا بل کم کرے، وہ 'بوجھ' بن جاتا ہے، اور جو قوم کی جیب سے اربوں کھینچ کر بند پڑے کارخانوں اور بجلی گھروں کے معاہدے پالے، وہ معیشت کا محسن کہلاتا ہے۔
اصل جرم بجلی بچانا نہیں، ان ہاتھوں سے نکل جانا ہے جو برسوں سے عوام کی جیب کو اپنی جاگیر سمجھتے آئے ہیں۔ اب رعایا نے سورج سے دوستی کر لی ہے تو دربار کو تکلیف ہو رہی ہے۔"
ہوسکتا ہے آپ کا ایک شیئر کسی کی زندگی بچالے
ایک سفید پوش خاتون کو لیور کینسر ہوگیا ہے۔ اُسے روکنے کیلئے ایک انجیکیشن لگنا ہے جس کی قیمت 6 لاکھ روپے ہے۔ اُن کے 17 اور 19 سال کے بیٹے ہیں جو فیکٹری میں کام کرتے ہیں۔ان کیلئے اتنی بڑی رقم ارینج کرنا ممکن نہیں ہے۔
"ایک شخص وکیل بنا، ایڈوکیٹ جنرل بنا، پھر ایڈیشنل جج بنا، پھر مستقل جج بنا تو ڈگری اصل تھی لیکن جیسے ہی اسٹیبلشمنٹ سے میچ پڑا تو ڈگری جعلی ہوگئی۔ اگر اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کو انصاف نہیں مل رہا تو عام آدمی کو کیا انصاف مل رہا ہوگا؟ اور کس طرح کیسز عدالتوں میں فکس ہوتے ہوں گے اور جج اندرکھاتے کتنے پیسے لیتے ہوں گے؟ اسٹیبلشمنٹ کے لوگ جو عدلیہ کو ڈیل کرتے ہیں، وہ کتنے پیسے کمارہے ہوں گے؟ "۔ اسد طور
Video : https://t.co/q7NfJOLDpE
@AsadAToor
🚨🚨ایک قاعدہ یاد کر لیں۔
کوئی چیز اگر بل گیٹس کی طرف سے آئے اور بھارت میں بنی ہو اور حکومت زبردستی کرے اور اسکے ساتھ کوئی اس کا بروشر نہ ہو جس میں اس دوا کے متعلق تفصیلات لکھی ہوں تو سمجھ لیں کہ آپ کو زہر دیا جا رہا ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ ��ب لوگوں کو ادراک ہو رہا ہے۔۔۔
"تعلیمی اداروں میں ریکنگ روایت نہیں، ظلم ہے۔ نئے طلباء کی تضحیک کرنے والے گینگ تعلیم نہیں، غنڈہ گردی پھیلا رہے ہیں۔ ان کے خلاف سخت کریک ڈاؤن وقت کی ضرورت ہے۔ #StopRagging#EducationNotBullying"