🚨 A Palestinian mom was shot point blank in her head by IDF soldiers while she was carrying her child.😡😡
Retweet and expose Israel if you have a little Humanity left in you‼️
@KlasraRauf ان جیسوں کو ہم نے اپنے بچپن میں آئیڈیل بنایا تھا مگر اوقات ان کی ٹاوٹ سے زیادہ نہیں ان جیسوں کو مرنا تو یاد نہیں دنیا کی زندگی ہی ان کے لئے سب کچھ ہے
'عمران خان یہودی ایجنٹ ہے'
یہ جملہ یقینا آپ نے مولانا فضل الرحمان اور بہت سے لوگوں کہ منہ سے سنا ہوگا ۔۔۔ لیکن ذرا دیکھئے دنیا کا سب سے ایکسپوژڈ یہودی ایجنٹ ایپسٹین عمران خان کو کس نظر سے دیکھتا تھا
( مکمل ویڈیو کا لنک کمنٹس میں موجود ہے )
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان جیل میں ہے اور اس سال شوکت خانم ہسپتال کو 1% کم ڈونیشن ملے ہیں جبکہ کراچی ہسپتال کو دسمبر 2026 میں مکمل کرنا ہے
اس نئے سال میں جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو دل کھول کر صدقات دیں
@Momiikhan22 مرد اور عورت کے ہمبستری کے وقت فرشتے ان سے دور ہو جاتے ہیں
اللہ نے پردے کا حکم دیا تو کیا اس کے فرشتے پردہ نہیں کریں گے ؟
ہمبستری کے کچھ اصول ہیں ہمبستری بھی پردے میں رہ کر کی جاتی ہے