بھارتیوں (اور ایرانی حکومت) کی خواہش ہےکہ پاکستان کو اسرائیل کے خلاف ایک لا حاصل جنگ میں دھکیلا جائے۔ 40 سال سے بھارت اور ایرانی ملا حکومت کوششوں میں ہیں کہ پاکستان کو الجھا کر کمزور کیا جائے۔ امریکہ سے پاکستان کو لڑوانے میں ناکام ہو گئے تو کچھ عرصے سے اسرائیل سے الجھانے میں مصروف ہیں۔ بھارتی اسطرح کی ویڈیوز بناتے ہیں کیونکہ انہیں پتہ ہے کہ باقی کام ہمارے جذبات کے مارے کچھ لوگ خود کریں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اور اسرائیل یا امریکہ کی کوئی لڑائی نہیں۔
"مجھے وزیر بنادیجیے!"
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم ایم اے کی حکومت تھی۔ سراج الحق صاحب سینیئر وزیر تھے۔ عنایت اللہ صاحب وزیر صحت تھے۔ ان دونوں صاحبان کے کئی کالم اخبارات کی زینت بنے جن میں مختلف حکومتی اداروں کے مسائل ذکر کیے گئے تھے۔ پشاور یونی ورسٹی کے ایک ریٹائرڈ پروفیسر تھے اردو کے، ڈاکٹر ظہور احمد اعوان مرحوم۔ انھوں نے کالم لکھا: "مجھے وزیر بنادیجیے۔" کالم میں انھوں نے وزرا کی کالم نویسی پر خوب تنقید کی اور کہا کہ کالم لکھ کر مسائل کی نشاندہی کرنا ہمارا کام ہے۔ آپ تو وزیر ہیں۔ آپ کا کام مسائل حل کرنا ہے، نہ کہ ان کے متعلق فریاد کرنا۔ اگر فریاد ہی کرنی ہے تو ٹھیک ہے آپ کالم لکھا کیجیے اور مجھے وزیر بنادیجیے!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنے وزیرِ دفاع جو ہے نا کی ٹویٹ پڑھ کر یاد آیا۔
منقول من مشتاق صاحب
1990: حج سے منافع صفر
1991: حج سے منافع صفر
1992: حج سے منافع صفر
1993: حج سے منافع صفر
1994: حج سے منافع صفر
1995: حج سے منافع صفر
1996: حج سے منافع صفر
1997: حج سے منافع صفر
1998: حج سے منافع صفر
1999: حج سے منافع صفر
2000: حج سے منافع صفر
2001: حج سے منافع صفر
2002: حج سے منافع صفر
2003: حج سے منافع صفر
2004: حج سے منافع صفر
2005: حج سے منافع صفر
2006: حج سے منافع صفر
2007: حج سے منافع صف��
2008: حج سے منافع صفر
2009: حج سے منافع صفر
2010: حج سے منافع صفر
2011: حج سے منافع صفر
2012: حج سے منافع صفر
2013: حج سے منافع صفر
2014: حج سے منافع صفر
2015: حج سے منافع صفر
2016: حج سے منافع صفر
2017: حج سے منافع صفر
2018: حج سے منافع صفر
2019: حج سے منافع صفر
2020: حج سے منافع صفر
2021: حج سے منافع صفر
2022: حج سے منافع صفر
2023: حج سے منافع صفر
2024: حج سے منافع صفر
2025: حج سے منافع صفر
2026: حج سے منافع صفر
کھلے ذرائع (Open Sources) میں دستیاب معلومات کے مطابق سعودی عرب حج سے ایک ریال بھی منافع حاصل نہیں کرتا، بلکہ حج کے انتظامات، توسیعات، سہولیات، سکیورٹی، صحت اور دیگر خدمات پر اربوں ریال خرچ کرتا ہے، جس ��ا بوجھ مملکت خود برداشت کرتی ہے تاکہ ضیوفِ رحمن کو بہترین سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ 🇸🇦
ریاستِ سعودی کے قیام سے لے کر آج تک، تقریباً تین صدیوں سے حرمین شریفین کی خدمت کو ایک عظیم دینی ذمہ داری سمجھا جاتا ہے۔
بلاشبہ حرمین شریفین کی خدمت ایک عظیم سعادت اور بہت بڑی ذمہ داری ہے۔
تق��یباً 50 لاکھ عازمینِ حج ایک عورت(حضرت حاجرہ علیہ السلام) کی سنت کی پیروی کرتے ہوئے صفا مروا کی سعی کریں گے. بھلا اس سے زیادہ عزت بھی کسی مذہب نے عورت کو دی ہو گی.
(منقول)
Russian President Putin received the Holy Quran as a Gift at the Ancient Juma Mosque.
President Vladimir Putin was gifted a copy of the Quran during his visit to the Juma Mosque of Derbent in Dagestan, known as the oldest mosque in Russia, on the first day of Eid al Adha
President Vladimir Putin said Holy Quran is sacred for Muslims & should be sacred for everyone else. Yesterday Russian parliament passed a resolution, condemning Sweden for allowing to burn Quran.
#Russia #Putin #Islam #Muslims