اوگرا اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین روزانہ کی بنیاد پر کرے گی اوگرا روزانہ کی قیمتوں کا تعین کر کے ویب سائٹ پر لگایا کرے گی
عالمی منڈی میں “ ڈیزل “ کی قیمت 110 سے 140 ڈالر ہو گئی ہے ۔ علی پرویز ملک
سعودیہ نے اسی ہفتے تیل کی فئ بیرل قیمت گیارہ ڈالر کم کی ہے کل بھی عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوا مگر شہباز شریف حکومت نے جنگ کا بہانہ بنا کر چودہ روپے لیٹر پیٹرول بڑھا دیا ہے پاکستان پہلے بھی سستے تیل کا فائدہ غریب عوام کے بجائے آئل مافیا کو پہنچا رہا تھا
شہباز شریف عوام دشمن اور الیٹ نواز ہیں
دنیا میں فرعون سے بھی بدتر حکومت نون لیگ کی موجودہ شہباز شریف والی حکومت ہے جب سستا کرنا ہوتا ایک دو روپے مر مر کر کرتے جب مہنگا کرنا ہوتا تو بارہ پندرہ روپے کرتے ہیں پیٹرول 310 روپے لیٹر کر دیا ہے ابھی عالمی منڈی میں مہنگا نہی ہوا اور ایک دن میں یہ مہنگا کر بھی چکے تین ہفتے سستا پیٹرول تھا وہ مہنگا بیچتے رہے
ان پر روز ویسے لعنت بھیجیں جیسے شیطان پر بھیجتے ہیں
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں بلکہ 250 روپے فی لیٹر روپے والا پٹرول ڈیزل چاہیے ،، پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور ❌️
I think that is the issue raise by the opposition but current opposition is busy to release 804 aur azadi don't show concern's about inflation petrol Price or this type issues useless in gov also useless in opposition
قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ میں ٹیلی کام ترمیمی بل 2026 کو پاس ہونے سے کیسے روکا گیا ؟اور اب اس بل کو پاس کرنے سے پہلے کیا ترامیم کی جائیں گی ؟جانیےسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کی چئیر پرسن سینیٹر پلوشہ خان سے
جب بغیر الیکشن لڑے ،، بغیر کوئی کارنامہ انجام دئیے ۔۔ صرف پولیٹیکل بیک راونڈ کی وجہ سے محترمہ شزا فاطمہ جیسے لوگوں کو آئی ٹی منسڑی جیسے بڑے عہدے پلیٹ میں رکھ کر دے دئیے جائیں ۔
تو ایسے میں ملک کے پڑھے لکھے قابل نوجوان ملک چھوڑ کے نہ جائیں تو کیا کریں ؟؟
🚨انتہائی خوفناک بل انے والا ہے ۔۔۔۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن امینڈمیٹ ایکٹ 2026 جس میں اب آپکی پراپرٹی پر آپکی مرضی نہیں چلے گی، محمد مالک صاحب کی اہم خبر سنئے ۔۔۔
وسیم مسیح سینٹری ورکرز تین بچوں کاباپ 3 ماہ پہلے کیئر کمپنی ستھرا پنجاب فیصل باد میں بھرتی ہوا نئیے بھرتی ہونے والے سینٹری ورکرز کی اکثریت تین ماہ سے تنخوائیں نہ ملی عید الضحی پر دن رات کام کی ہزاروں ٹن آلائشیں اٹھائی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے انعام کا اعلان کیا
بڑے افسوس کی بات ہے کہ شمش آباد جھمرہ روڈ گلی نمبر 1 کے رہاشی کمر توڑ مہنگائی قسطوں پر اشیاء خرید رکھی تھی گزشتہ روز کام سے واپس آیا تو بچوںنےکھانا مانگا کھانے کیلیے پیسے نہ تھے اور پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی زندگی کی بازی ہار گیا
دوسری طرف ایم ڈی FWMC عابد حسین بھٹی کو پنجاب حکومت کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کو صاف ستھرا کرنے پر ایوارڈ دیا
ہزاروں سینٹری ورکرز صبح سویرے اٹھ کر ہمیں صاف ماحول محیء کرتے ہیں لیکن ماحولیات کے دن کہ موقعہ پر 5 جون کو غریب سینٹری ورکرز نے غربت سے تنگ اور تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی بھوک دیکھی نہ جاسکی خودکشی کرلی
کوئی سرکاری نماہندہ ان کے گھر بچوں کی داد رسی کیلیے نہ پہنچا چلو مرنے کےبعد ہی وسیم مسیح کی فیملی کو اس کی مزدوری مل جاتی۔
سر عام جگا ٹیکس
تھانہ خان پور اور ٹی ایم اے خان پور کی حدود بھمالہ میں سرکاری سڑک پر بااثر شخص کی جانب سے ناکہ لگا کر سیر و تفریح کے لیے آنے والے شہریوں سے غنڈہ۔ٹیکس وصول کیا جا رہا
ہے۔
اس سے قبل۔بھی اے سی خان پور اور ٹی ایم اے خان پور نے بارہا دفعہ اس ناکہ کو ختم۔کیا
مگر کسی قسم۔کی کوئی با مقصد قانونی کاروائی نا ہونے کے باعث یہاں دوبارہ غنڈہ ٹیکس وصول کیے جانے لگتا
ہے۔
جس سے واضح ہوتا ہے کہ خان پور انتظامیہ ٹی ایم اے اور دیگر ادارے اس با اثر شخص کے سامنے بے بس ہیں۔