Asslam alikum
"If you have entrusted it to Allah ﷻ, then let go of worry, for true tawakkul (reliance on Allah) is believing that He will take care of you in the best way possible."
فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ عَلَى ٱللَّهِ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلْمُتَوَكِّلِينَ
Once you make a decision, put your trust in Allah. Surely Allah loves those who trust in Him.
📚 Surah Ali 'Imran : 159
جب پنجاب پر مسلط ٹک ٹاکر وزیراعلی کا سارا فوکس صرف ذاتی تشہیر، شاہانہ دوروں اور فوٹو شوٹس پر ہو گا تو پنجاب کے معصوم بچوں کا مستقبل اور زندگیاں یوں ہی داؤ پر لگی رہیں گی۔ گجرات کی حیدر کالونی میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مہمدہ کے اطراف گزشتہ 20 روز سے گندا پانی جمع ہے، لیکن ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم گہری نیند سو رہے ہیں
شیر کی بہنیں حوصلہ ہارنا نہیں جانتیں!
صبر، استقامت اور جرأت کی روشن مثال—پاکستان کی باہمت بیٹیاں۔
��مران خان کی تینوں بہنیں اپنے عزم، وقار اور بہادری سے مضبوط کردار کی عکاس ہیں۔
@RabiaKhanze
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
Asslam alikum
"If you have entrusted it to Allah ﷻ, then let go of worry, for true tawakkul (reliance on Allah) is believing that He will take care of you in the best way possible."
فَإِذَا عَزَمْتَ فَتَوَكَّلْ ��َلَى ٱللَّهِ ۚ إِنَّ ٱللَّهَ يُحِبُّ ٱلْمُتَوَكِّلِينَ
Once you make a decision, put your trust in Allah. Surely Allah loves those who trust in Him.
📚 Surah Ali 'Imran : 159
شرم کا پیمانہ
بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے—
مگر ہم نے تو حد ہی توڑ دی!
شوکت خانم کی بیٹیاں،
عمران کی تینوں بہنیں،
48 گھنٹے سے بھوک ہڑتال پر ہیں—
اور ہم؟
ہم چائے پیتے ہیں،
ٹویٹ کرتے ہیں،
نیند سوتے ہیں،
جیسے کوئی زندہ لاش ہو
جسے اپنے ہی لوگوں کی تکلیف سے
کوئی سروکار نہیں!
اے ضمیر!
جاگ یا مر جا!
اب تو شرم کا پیمانہ چھلک چکا،
اب تو بے حسی کا سیلاب
آنکھوں سے بہہ نکلے گا—
مگر کیا؟
آنکھیں تو پتھر ہو چکی ہ��ں!
وہ بہنیں—
جن کے پیٹ خالی ہیں،
ہونٹ خشک ہیں،
ہاتھ بیڑیوں میں جکڑے ہیں—
اور ہمارے دل؟
وہ بھی قید خانے ہیں،
جن پر بے حسی کے تالے لگے ہیں!
کون سا لمحہ ہوگا؟
کون سا وہ پل؟
جب خون کھولے گا؟
جب آنکھ نم ہوگی؟
جب یہ خاموشی
چیخ بن کر پھٹے گی؟
جب ہم اپنے ہی گھر کے صحن میں
اپنی ہی بہنوں کو بھوکا دیکھ کر
زمین سے اٹھیں گے؟
یہ بھوک ہڑتال صرف ان کی نہیں—
یہ ہم سب کے ضمیر کی ہڑتال ہے!
جو چپ ہے، وہ شریک ہے!
جو سوتا ہے، وہ گناہگار ہے!
جو دیکھتا ہے اور منہ پھیر لیتا ہے،
وہ انسان نہیں—
وہ چلتا پھرتا قبرستان ہے!
شرم کا پیمانہ بھر گیا—
اب اسے الٹ دو!
یا اقرار کرو:
ہم مردہ ضم��ر ہیں،
ہم زندہ لاش ہیں،
ہم اپنے ہی خون کے دشمن ہیں!
اٹھو!
اگر اب نہ اٹھے،
تو پھر قیامت بھی
ہماری خاموشی پر
شرمندہ ہوگی!
اور تاریخ
ہمارے نام پر
لعنت کے ��وا
کچھ نہ لکھے گی!