#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
27 ستمبر کی کال PTI قیادت کی جانب سے عمران خان کی رہائی کے لیے دی گئی ہے۔ عمران خان صاحب نے جیل میں اپنی بہن سے ملاقات کے دوران صحت کے حوالے سے کہا کہ مجھے ہسپتال لے جائیں تب بھی27 ستمبر کی کال واپس نہیں لی جا سکتی۔
قیادت واضح کر چکی ہے کہ اسٹریٹ موومنٹ کے ذریعے یہ پیغام ہر پاکستانی تک پہنچایا جا رہا ہے۔ سہیل آفریدی کے سندھ جانے پر عوام کی بڑی تعداد میں نکلنا اس بات کا اشارہ ہے کہ عوام لانگ مارچ کے لیے تیار ہیں۔ اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اس ٹرینڈ کے ذریعے بھی 27 ستمبر کا پیغام ہر پاکستانی تک پہنچائیں۔
سڑکوں پر عوامی تحریک پوری توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے! 🔥 ہر گزرتا دن ثابت کر رہا ہے کہ عوام کا جذبہ نہ کم ہوا ہے، نہ ختم۔ قافلے بڑھ رہے ہیں، آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور عمران خان کے لیے عوامی حمایت پہلے سے زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔ یہ سفر رکے گا نہیں، عوام اپنے حق کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے! 🇵🇰
یہ کیسی ریاست ہے؟ یہ کیسی عدالت ہے؟
یہ کیسی حکومت ہے؟
اگر قوم کے مستقبل کے معماروں کے ساتھ
اس درس پر ظلم ہو گا کہ قوم کے بچوں کو شعور کیوں دے رہیں ہیں
دین شریعت حق عدل انصاف ریاست سے وفاداری کیوں سیکھا رہے ہیں تو ایسے جنگل کے قانون کو بند کر دینا چاہیے
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
دعا کرنا ایمان کا حصہ ہے،
لیکن دعا کے ساتھ خود کو بدلنے کی کوشش کرنا حکمت ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ زندگی بہتر ہو،
رزق بڑھے،
صحت اچھی ہو،
رشتے مضبوط ہوں،
اور کامیابی ملے۔
صبح بخیر
الســـــــــــلام_علیــــــــــــــکم
#رازٍ_مومن
عمران خان صاحب کے نظریے، حقیقی آزادی کے شعور کے زیر سایہ ریاست میں آئین قانون عدل انصاف کی بقاء کے لئے ٹیم انقلاب ڈیجیٹل دور میں ایک نئی سوچ کے ساتھ میدان میں ہے
آئیں
ہماری ٹیم انقلاب میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں اور ڈی ایم میں Yes لکھیں اسے شیئر کریں
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
جب حق کی آواز دبانے کی کوشش ہو، تو مزاحمت مزید مضبوط ہوتی ہے۔
خاموشی نہیں، آئین و انصاف کی آواز بلند کرنی ہے۔
خان کی رہائی تک پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
عمران خان کے نظریے اور حقیقی تبدیلی کے لیے ٹیم انقلاب ڈیجیٹل دور میں ایک نئی سوچ کے ساتھ میدان میں ہے
اگر آپ حق اور سچ کی آواز بن کر ہماری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو آگے آئیں
ہماری ٹیم انقلاب میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں Yes لکھیں اور اسے شیئر کریں
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار