جس معاشرے میں کھلے عام فحاشی پھیل جائے جو قوم ناپ تول میں کمی کرے،جب لوگ مال کی زکوٰۃ دینا چھوڑ دیں جب برائی معاشرے میں دندنا رہی ہو لوگ برائی کو دیکھ کر خاموش رہیں تو اللہ تعالیٰ اس قوم پر ظالم حکمرانوں کو مسلط کر دیتا ہے اور عذاب سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے
@TeamInqilab_
سڑکوں پر عوامی تحریک پوری توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے! 🔥 ہر گزرتا دن ثابت کر رہا ہے کہ عوام کا جذبہ نہ کم ہوا ہے، نہ ختم۔ قافلے بڑھ رہے ہیں، آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور عمران خان کے لیے عوامی حمایت پہلے سے زیادہ مضبوط دکھائی دے رہی ہے۔ یہ سفر رکے گا نہیں، عوام اپنے حق کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے! 🇵🇰
محبت وہ نہیں جو صرف آسان راستوں پر ساتھ دے، بلکہ وہ ہے جو ہر طوفان میں ڈھال بن جائے.
جب بھی خان صاحب کی قربانیوں کا زکر ہوگا تو بشرا بی بی کا نام بھی ساتھ ہوگا۔
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
Asslam alikum
*Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:*
The Prophet (ﷺ) commanded us to build mosques in different localities (i.e. in the locality of each tribe separately) and that they should be kept clean and be perfumed.
📚 Sahih (Abi Dawud 455)
Asslam alikum
*Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:*
The Prophet (ﷺ) commanded us to build mosques in different localities (i.e. in the locality of each tribe separately) and that they should be kept clean and be perfumed.
📚 Sahih (Abi Dawud 455)
سنو! تم خود ہی اپنی خوبصورتی کا ایک شاہکار ہو
تمہیں کسی اور کے لفظوں کی اب ضرورت کیا
یہ جو قاتل سی آنکھیں ہیں، یہ بھی کہہ رہی ہیں
کہ تم سے پیاری اس دنیا میں کوئی تصویر کہاں!
#اردوقومی_زبان#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
اے میرے پاکستانوں
پوری قوم کے نام اہم پیغام ڈٹ کے کھڑی رہیں♥️
جلد رہا ہو گا ہمارا لیڈر انشاللہ !!
بالکل درست فرمایا خان صاحب
جب تک سب قانون کے نیچے نہیں آئیں گے ملک تباہ ہوتا رہے گا
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار
@SadiiOfficial2 اب صرف بات نہیں، عملی قدم کا وقت ہے۔
27 ستمبر کو اپنے حق کے لیے متحد ہوں، اپنی آواز بلند کریں اور پُرامن طور پر اپنا کردار ادا کریں۔
اپنے ساتھ دوسروں کو بھی تیار کریں۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار