کسی کے نام کی مہرِ وفا لگی ہوئی ہے
ہتھیلیوں پر لہو سے حِنا لگی ہوئی ہے
جواز کوئی بھی جینے کا میرے پاس نہ تھا
یہ تیرے غم سے طبیعت ذرا لگی ہوئی ہے
اس ایک بات کی دیوار کو خبر بھی نہیں
اتر گئی میری تصویر یا لگی ہوئی ہے
میں اپنی ذات کے اندر چھپا ہوا ہوں عقیل
میری تلاش میں خلقِ خدا لگی ہوئی ہے
#شاعری
#اردوادب
#دل_کی_بات
#TDR__now
اسلام علیکم
نماز نیند سے بہتر ھے
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سب سے افضل ذکر «((لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ))» اور افضل دعا «((اَلْحَمْدُلِلہِ))» ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی (۳۳۸۳) و ابن ماجہ (۳۸۰۰)
مشکوٰة المصابیح #2306
دعاؤں کا بیان
Status: صحیح
حضرت علیؓ سے کسی نے پوچھا: میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ صبح نماز پڑھوں پر اٹھا نہیں جاتا
حضرت علی رض نے ارشاد فرمایا:
یہ نیند کی وجہ نہیں ہے بلکہ تم جو سارے دن میں گناہ کرتے ہو وہ تمہاری گردن میں توک ہاتھوں میں ہتھکڑی اور پاؤں میں بیڑیاں بن کر تمہیں اٹھنے نہیں دیتا.
اسلام و علیکم
@Ikzoneworld71 بالکل! یہاں نہ کسی کا عہدہ کام آتا ہے نہ دولت۔ جو زمین پر اکڑ کر چلتے تھے، وہی آج اسی زمین کے نیچے بے بس پڑے ہیں۔ اصل امتحان یہ نہیں کہ ہم نے کتنا کمایا، بلکہ یہ ہے کہ ہم ساتھ کیا لے کر گئے۔
@RageOfTruth واقعی، یہ دنیا کا واحد دربار ہے جہاں تخت اور تختہ دونوں مٹی میں برابر ہو جاتے ہیں؛
اور جسے کسی کو کچھ ثابت نہ کرنا پڑے، دراصل وہی سب سے بڑی سچائی کا حامل ہوتا ہے۔ اس خاموشی میں جو سبق چھپا ہے، وہ بڑی بڑی کتابیں بھی نہیں سکھا سکتیں
جس مافیا کے کہنے پر عمران خان کی بہنوں کو جیل میں ڈالا ہے ان کا انجام بہت برا ہوگا
ابھی فی الحال 4 اکتوبر پر فوکس کریں اور عمران خان کی بہنوں کے لیے اواز اُٹھائیں
اہم ترین 🚨
قاسم خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو، ان لوگوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی
اس انٹرویو کو ہر جگہ پھیلا دیں
تمام ادارے عاصم منیر کے پنجے میں ہیں، عدالتیں چوں تک نہیں کر رہیں ـ
تحریک انصاف کا احتجاج کرنا بھی برداشت نہیں، وہ تو احتجاج کا سوچیں بھی تو گرفتار کر لئے جاتے ہیں ـ
تو پھر یہ دہشتگردی بڑھ کیسے رہی ہے؟
کون ہے اس دہشتگردی کا ذمہ دار؟
کوئی تو جواب دے؟
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح