کلبھوشن یادیو کو انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس کے دباؤ پر اسپیشل قانون سازی کر کے اپیل کا حق دیا گیا۔ کلبھوشن یادیو نے پاکستانیوں کا خون بہایا ت��ا، لیکن حسان نیازی سمیت اپنے شہریوں کو اپیل کا حق نہیں دے رہے۔ @Matiullahjan919
عمران خان نے تمہیں کچرے کے ڈھیر سے اٹھایا اور اس ایوان میں بٹھا کر عزت دی، پھر عمران خان کو بھولو نہیں! تین ماہ ہو گئے کوئی آواز نہیں اٹھا رہا؛ ورکر کو بھی خراب کر رہے ہو اور عوام کو بھی تکلیف دے رہے ہو۔ پھر منصب چھوڑ دو... استعفیٰ دو... سائیڈ پر ہو جاؤ اور دوسرے کو موقع دو! شاہ ابو تراب کا خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
"شیرافضل مروت اس قابل ہی نہیں کہ اس پر بات کی جائے، شیر افضل مروت نے جتنے جھوٹے الزامات لگائے ہیں ان شااللہ وقت آئے گا اس پر سارے کیسز ہونگے اس کی ایک ایک چیز ریکارڈ پہ ہے۔ ڈاکٹر نوشیروان اکبر نے شوکت خانم ل��ہور سے شروع کیا وہ شوکت خانم پشاور کے سیٹ اپ کو بھی دیکھتے ہیں ان پر جھوٹا الزام لگا رہے ہیں۔ پچھتر ارب آئے کہاں سے جاکر شیرافضل مروت سے پوچھیں"۔ نورین خان ، ڈاکٹر عظمیٰ خان
بس اب فضلہ حرام فضلو ڈیزل گیا،
فضول والحرام نجس فضلو ڈیزل کے خلاف اب گانا بھی تیار ہو گیا ہے ،
”سیاست کا ڈیزل“ مارکیٹ میں نیا گانا سامنے آگیا۔۔۔
گانا تو بہت بہترین بنایا ہے حضور والا، اب تھوڑی ہمت کریں اور ایک بہترین سی خوبصورت سی FIR بھی بنا دیں مآل آنا کے خلاف تو مانیں آپ کا دبدبہ
میں اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی چترال میں ہماری فیملی ہے
تکلیف انہیں لوگوں کو دیکھ کر ہوئی ہے
جب انہیں لوگ دیکھ کے تکلیف ہوتی ہے تو یہ مروت کو لانچ کر دیتے ہیں۔۔۔۔
جب جب مروت لانچ ہوگا
تو سمجھ لیجئے گا کہ ایجنسیوں کو تکلیف ہو گئی ہے۔۔۔
علیمہ آپا
بادشاہوں کی محفل میں ب��ی غریبوں، مزدوروں اور عام عوام کے حقوق کی بات کرنے والا ہی حقیقی رہنما ہوتا ہے۔
اسی لیے عمران خان لاکھ مخالفتوں، مقدمات اور مشکلات کے باوجود آج بھی کروڑوں لوگوں کے دلوں پر راج کرتا ہے۔ کیونکہ وہ اقتدار سے زیادہ عوام کی عزت، خودداری اور انصاف کی سیاست پر یقین رکھتا ہے۔
اپنے کمشن کے لئے کرپٹ حکمرانوں نے چین سے دسیوں اربوں ڈالرز کے بھاری سود پر قرضے لے کر فضول، ناکارہ پراجیکٹس لگائے جو سب فیل ہو گئے۔ اب چین پاکستان کے عوام سے پیسے واپس مانگ رہا ہے۔ عوام پیسے دیں گے۔ حکمران کمشن سے خریدے گئے ایون فیلڈز کے گھروں میں واپس چلے جائیں گے۔
چلیں کھاتا ہے تو لگاتا بھی تو ہے۔
”ہم 3 عورتیں کھڑی ہیں، جتنے کیسز بنانے ہیں، بنا دو، کیا کر لو گے؟ زیادہ سے زیادہ مار دو گے، ہم نہیں ڈرتے۔ ہم شہادت قبول کرلیں گے، لیکن اپنے بھائی اور اپنے مُلک کیلئے کھڑے رہیں گے۔ عمران خان جیل میں ہے اور ان شاءاللّٰہ لوگوں نے سڑکوں پر نکلنا ہے۔ لوگ تیار ہیں، عمران خان کیلئے دباؤ ڈالیں گے۔ پاکستان میں قانون تو ختم ہوگیا ہے، آج کل تو کرمنل ججمنٹس دینے پر ترقیاں مل رہی ہیں، لیکن فکر نہ کریں، ہم میڈیا اور عدلیہ کی آزادی کیلئے بھی کھڑے ہیں۔“
علیمہ خان
#ReleaseImranKhan
ڈار کے نواسے رضا ڈار کے کیس کا کیا بنا۔
وہ تو چاہتے ہیں آپ بھول جائیں
مگر سوشل میڈیا اس کیس کو کیوں بھول گیا ہے ۔ جسے خاموشی سے وہ غتربود کرنے کے چکر میں ہیں
منصور علی خان نے اگر ابا جی کا دودھ پی رکھا ہے تو ایک پروگرام ڈاکٹر شہباز گل یا ڈاکٹر معید پیرزادہ کیساتھ رکھ لے۔ علیمہ خانم ، نورین خانم غیر سیاسی خواتین ہیں اور صرف عمران خان کی قید تنہائی کے خاتمے اور رہائی کے لیے متحرک ہیں۔ ہم بھی دیکھ لیں گے یہ کیا نشر کرسکتا ہے اور کتنا س�� سن سکتا ہے۔
اگر آپکو لگتا ہے کہ فضل الرحمان صاحب کی بغاوت اصلی بغاوت ہے اور اس کے پیچھے جنرلز نہیں ہیں تو پھر بد قسمتی سے آپ stunted growth کا شکار ہیں۔ اللہ آپ پر رحم کرے۔
یہ بس ایک نیا جرنیلی پراجیکٹ ہے۔ اور کچھ نہیں۔
ہمیں پورا یقین ہے کہ اگر ہم نہ نکلے تو ہم نے ایک تو غلامی میں ہی رہنا ہے اور پھر بھی سسک سسک کر مرنا ہے، تو اگر ہم نے مرنا ہی ہے تو لڑتے ہوئے کیوں نہ مریں؟
#StreetMovement#ReleaseImranKhan
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو 🚨
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
"میں چترال اپنی فیملی کو ملنے گئی تھی ایجینسی کو تکلیف اس لیے ہوئی کہ لوگ نکل آئے اس لیے انہوں نے مروت کو لانچ کیا جب مروت لانچ ہو سمجھو ایجینسی کو تکلیف ہوئی ہے"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK